December 16, 2017, 11:23 pm
maqboza Kashmir

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون سمیت 4 شہری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر خاتون سمیت مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے گاؤں یونسو میں علی الصبح قابض بھارتی فوج اور  پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس اہلکار سرچ آپریشن کے نام پر گھروں میں...
Amrici Supreme Court

امریکی سپریم کورٹ نے 6 مسلم ممالک پر سفری پابندیوں کو قانونی قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 6 مسلم ممالک پر لگائی گئی سفری پابندیوں کو قانونی قرار دے دیا۔ امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 6 مسلم ممالک پر لگائی جانے والی سفری پابندیوں کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے، امریکی سپریم کورٹ کے 9...
Tayyab ardgan

بیت المقدس کے معاملے پر ٹرمپ سرخ لکیر عبور نہ کریں، طیب اردگان

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنائے جانے کی اطلاعات پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے   کہا ہے کہ ٹرمپ اس معاملے پرسرخ لکیر عبور کرنے کی کوشش نہ کریں۔ ترک میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کے دوران...
dehshatgardon

پاکستان میں دہشتگردوں کے خلاف کچھ بھی کرسکتے ہیں، سی آئی اے چیف کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو نے دھمکی دیتے ہوئےکہاہے کہ اگر پاکستان نے اپنی حدود میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم نہ کیں تو امریکا ان کے خاتمے کے لئے کچھ بھی کر گزرے گا۔ کیلی فورنیا میں نیشنل ڈیفنس فورم سے خطاب کے دوران...
hoosi baghion

حوثی باغیوں کا سابق یمنی صدر علی عبداللہ صالح کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

صنعا: یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کو حوثی باغیوں نے حملے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت صنعا میں حوثی باغیوں اور سابق صدر کے وفاداروں کے درمیان گزشتہ چھ دنوں سے شدید لڑائی جاری ہے  جس میں دونوں جانب سے ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں...
taliban

طالبان کی اعلیٰ قیادت پاکستان میں ہے، امریکی کمانڈر جان نکلسن

کابل: افغانستان میں امریکی جنرل جان نکلسن نے ایک بار پھر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کی اعلیٰ قیادت پاکستان میں ہے۔ افغانستان میں امریکی جنرل جان نکلسن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو دہشت گردی کے خاتمے سے متعلق بہت واضح اور...
shumali Korea

شمالی کوریا ایک اور میزائل تجربے کی تیاری کررہا ہے، جاپان

ٹوکیو: جاپان نے شمالی کوریا کے خفیہ ریڈیو سگنلز کا سراغ لگایا ہے جس کے بعد خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ شمالی کوریا آئندہ چند روزمیں ایک اور میزائل کا تجربہ کرنے کی تیاریوں میں ہے۔ جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ ان کے اداروں نے شمالی کوریا کے خفیہ ریڈیو سگنلوں کا...
Israeli dar-al-hakoomat

اسرائیلی دارالحکومت میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

تلابيب: اسرائیلی دارالحکومت  میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق دھماکا تل ابیب کے مصروف کاروباری علاقے یافا میں علی الصبح شاپنگ سینٹر سے ملحقہ عمارت میں ہوا، دھماکا اس قدر زور دار تھا کہ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے جب کہ دور دور...
shaam

شام میں روسی بمباری سے بچوں سمیت 53 افراد جاں بحق

دمشق: شام کے مشرقی صوبے دیرالزور کے گاؤں الشفہ میں روسی فضائی بمباری سے 53 افراد جاں بحق ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کےمطابق برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کی شامی آبزرویٹری (ایس او ایچ آر) کا کہنا ہے کہ شام میں روسی فضائی بمباری سے 53 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں...
yunan

یونان میں انتہاپسندوں کا میلاد مصطفیٰ کا جلوس نکالنے والے پاکستانیوں پر حملہ

ایتھنز: یونان میں سیکڑوں سفید فام انتہا پسندوں نے پاکستانی برادری کی جانب سے نکالے گئے میلاد مصطفیٰ ﷺ کے جلوس پر حملہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونان میں فٹبال کلب کے شائقین اور ایتھنز پاکستانی کمیونٹی کے اراکین کے درمیان جھڑپ ہوئی اور پولیس نے مداخلت کرکے حملہ آوروں...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں