January 21, 2018, 1:52 am

بین الاقوامی

برطانیہ میں حیرت انگیز واقعہ،130امام مساجد نے دو افراد کی نماز جنازہ پڑھانے سے انکارکردیا،وہ کون لوگ تھے؟ حیرت انگیزانکشافات

لندن(آن لائن)برطانیہ میں 130اماموں نے لندن میں تین روز قبل 7معصوم شہریوں کا قتل کرنے والے حملہ آوروں خرم شہزاد بٹ اور راشد ردوان کا نماز جنازہ پڑھنے سے انکار کردیا جبکہ علماء کرام کا کہنا ہے کہ بے گناہوں کو مارنا اسلام اور پیغمبرمحمدؐ کی تعلیمات کیخلاف ہے،شدت پسندی کے خلاف لڑیں...
qutar

قطرکو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا،بڑا نقصان ہوگیا

دوحہ(این این آئی)تین خلیجی ملکوں اور مصر کی جانب سے قطر کے سفارتی بائیکاٹ کے بعد دوحہ کو غیر معمولی سیاسی تنہائی اور نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ دیگر شعبوں کی طرح قطر کی سیاحت تباہی کے دھانے پر پہنچ چکی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور...
قطر

قطر کے کچھ لوگوں کو مسجد حرام میں داخل ہونے سے روکا گیا ،قطری اخبار کا الزام

دوحہ(آن لائن)قطر کے ایک اخبار نے سعودی عرب پر الزام لگایا ہے کہ قطر کے کچھ لوگوں کو مسجد حرام میں داخل ہونے سے روکا گیا ہے،قطر کے چند شہریوں کو مسجد الحرام میں داخل ہونے سے مبینہ طور پر منع کرنے کی خبر پر عربی میڈیا میں بحث جاری ہے۔دوحہ کے اخبارالشرق...
amrici senotor

امریکی سینیٹرکی قرآن پاک پڑھ کر سوچ ہی بدل گئی،اب کیا کرنیوالے ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف کردیا

نیوجرسی(آن لائن)امریکی ریاست نیو جرسی کے سینیٹر اے لیزنیاک نے امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری کے اعزاز میں دئیے گئے استقبالیہ میں خطاب کے دوران انکشاف کیا کہ انہوں نے قرآن پاک کا مطالعہ کیا ہے اور اسکی حقانیت سے متاثر ہوکر قرآن پاک کے انگلش ترجمے کے 38نسخے اپنے قانون...
qutar

قطر عالمی تنہائی کا شکار ہوگیا،تعلقات کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک کی تعداد16ہوگئی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب ، امارات اور بحرین کی جانب سے اپنی سرزمین پر موجود قطری شہریوں کو کوچ کر جانے اور قطر میں موجود ان ممالک کے شہریوں کی واپسی کے لیے دی گئی 14 روز کی مہلت پیر کو ختم ہوگئی ،میڈیارپورٹس کے مطابق اس دوران ریاض کی جانب سے...
California ke janglaat

کیلیفورنیا کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی،10افرادہلاک

کیلیفورنیا: امریکی ریاست کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ کے نتیجے میں کم ازکم 10افراد ہلاک  جب کہ 1500عمارتیں  جل کر خاکستر ہوگئیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تیزہواؤں کے باعث آگ تیزی سے دوسرے علاقوں تک پھیل رہی ہے اور ہزاروں کی تعداد میں لوگ محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی کررہے ہیں۔ ریاستی فائربریگیڈ...
hilmand

ہلمند میں امریکی بمباری سے 16 افغان پولیس اہلکار ہلاک

لشکرگاہ: افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں امریکی بمباری کے نتیجے میں 16 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق ہلمند کے ضلع گریشک میں امریکی فوج کے فضائی حملے میں 16 پولیس اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ ہلاک شدگان میں دو کمانڈرز بھی شامل ہیں۔ ہلمند پولیس کے ترجمان سلام افغان نے بتایا...
shumali Korea

اقوام متحدہ کی پابندیاں بھی جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے نہیں روک سکتیں، شمالی کوریا

منیلا: شمالی کوریا نے مذاکرات کی تمام پیشکشوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے عائد پابندیاں بھی ہمیں جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے نہیں روک سکتیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے دھمکی دی ہے کہ امریکا کو اپنے کیے کی قیمت...
trmp

ٹرمپ کی الزام تراشی پرچین پاکستان کی حمایت میں میدان میں آگیا

بیجنگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کڑی تنقید کے بعد چین پاکستان کی حمایت میں میدان میں آگیا۔ ٹرمپ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین اور پاکستان ایک دوسرے کو بہترین دوست سمجھتے ہیں اور دونوں ممالک کے ایک دوسرے کے ساتھ سفارتی، معاشی...
Saudi arab

سعودی عرب کا قطر کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات سے صاف انکار

ریاض: سعودی عرب نے معمولی غلطی پر قطر کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات سے انکار کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز سعودی عرب اور قطر کے درمیان رابطہ ہوا تھا جس میں گزشتہ چند ماہ سے جاری بحران کو ختم کرنے پر بات چیت کی گئی تاہم...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں