January 21, 2018, 1:50 am
مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فائرنگ سے 3 نوجوان شہید، حملے میں 2 فوجی ہلاک

جولائی میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 33 کشمیری شہید ہوئے، سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ حملے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے فائرنگ...
riks talarsin

پاکستان کیلیے امریکی پالیسی افغانستان میں اس کے کردار سے مشروط ہے، ریکس ٹلرسن

امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلیے امریکی پالیسی افغانستان میں اس کے کردار سے مشروط ہے. امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن آج ایک روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے۔ پاکستان آنے سے قبل اپنے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ سلوک پرتشویش ہے، عالمی قوانین کی روشنی...
افغانستان

افغانستان میں دو مساجد پر خودکش حملوں میں 60 سے زائد افراد جاں بحق

افغان صدر کی دھماکے کی مذمت- فوٹو: افغان میڈیا کابل: افغانستان میں دو مساجد پر خود کش حملوں کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد جاں بحق جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امام زمان مسجد میں خودکش بمبار نے گھس کر نمازیوں پرفائرنگ شروع...
turkey

ترکی میں پھر ہنگامی حالت نافذ

انقرہ (آئی این پی)ترکی میں پھر ہنگامی حالت نافذ،ترک صدر رجب طیب اردان نے ملک میں ہنگامی حالات میں باضابطہ طور پر توسیع کر دی جسے 2016 کی ناکام فوجی بغاوت کے بعد نافذ کیا گیا تھا،اردگان کا کہنا ہے کہ جب تک ملک میں بہتری اور امن نہیں آتا تب تک...
america

9/11کے بعد امریکہ میں مسلمان سب سے بڑی مشکل میں،افسوسناک انکشافات

واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ میں گزشتہ سال 2016 میں مسلم مخالف واقعات میں 57 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کونسل برائے امریکن اسلامک ریلیشنز کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2016 میں امریکا میں مسلم مخالف واقعات میں 57 فیصد تک اضافہ ریکارڈ...
Bartania

برطانیہ میں بدترین دہشتگردی کا خطرہ ہے، سربراہ خفیہ ایجنسی

لندن: برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 5 کے سربراہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مزید دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے۔ برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو کے سربراہ اینڈریو پارکر نے کہا کہ برطانیہ میں ممکنہ حملوں کی اطلاعات ہیں، 34 سالہ کیرئیر میں دہشت گردی کے اتنے سنگین خطرات...

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کا ترانہ لازمی قرار

مدراس ہائی کورٹ نے وندے ماترم کو بھارتی قومی ترانہ قرار دیتے ہوئے تعلیمی اداروں اور دفتروں کےلیے لازمی قرار دے دیا۔ نئی دہلی: مدراس ہائی کورٹ نے ایک مقدمے کا عجیب و غریب فیصلہ دیتے ہوئے ’’وندے ماترم‘‘ کو بھارت کا قومی ترانہ قرار دیتے ہوئے حکم صادر فرمایا ہے کہ یہ ’’قومی...
chain

چین میں بچے نے 75 لاکھ روپے کے نوٹ پھاڑکرڈھیرلگادیا

بیجنگ: چین کے شہر قنگداؤ میں 5 سالہ بچے نے گھرپرموجود رقم کے نوٹ پھاڑ پھاڑ کر لگ بھگ 75 لاکھ پاکستانی روپے کا نقصان کردیا ہے۔ 5 سالہ بچے کووالدین کچھ دیرکے لیے تنہا چھوڑکرباہرگئے تھے کہ کسی طرح اس کے ہاتھ وہ خطیررقم لگ گئی جو بینک سے قرض لی گئی...
سعودی عرب

سعودی عرب میں ریاستی سلامتی کا اعلیٰ ادارہ قائم

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ریاستی سلامتی کا اعلیٰ ترین ادارہ قائم کردیا ہے جو مملکت کے تمام سیکیورٹی امور کو دیکھے گا۔ فوٹو : فائل ریاض: عرب میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی، اسپیشل سیکیورٹی اور شہری ہوا بازی کے محکموں کو ضم کر کے ریاستی سلامتی کا...
Saudi hukoomat

فی کس کتنے سوڈالرز بچت ہوگی ،سعودی حکومت نےعازمین حج وعمرہ کوبڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ رواں سال حج اور عمرہ کے لیے آنے والے مسلمانوں سے 13 ڈالرز سے زائد فیس وصول نہیں کی جائے گی، سعودی عرب نے عازمین حج کو سہولیات دینے کے لیے اپنی نئی پالیسی کا...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں