بین الاقوامی

غزہ میں کوئی معصوم شہری نہیں،اسرائیلی وزیردفاع کی ہٹ دھرمی

اہلِ غزہ حماس سے تنخواہ لیتے ،اسرائیلی وزیر تل ابیب: اسرائیلی وزیردفاع اویگدر لیبرمان نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں کوئی معصوم شہری نہیں۔ اسرائیلی ریڈیو سے بات کرتے ہوئے  اویگدر لیبرمان نے کہا کہ حماس کے زیرانتظام غزہ کی پٹی میں رہنے والے لوگ معصوم نہیں ہیں یہ سب …


بھارتی جنگی جنون، 110 لڑاکا طیارے خریدنے اور سرحد پر جنگی مشقوں کا اعلان

بھارت کے جنگی عزائم سے خطے میں طاقت کے توازن اور قیام امن کو خطرہ لاحق ہو گیا ممبئی: جنگی جنون میں مبتلا بھارت پندرہ ارب ڈالر کی مالیت کے 110 لڑاکا طیارے خریدنے کی تیاری کر رہاجس کے نتیجے میں خطے میں طاقت کا توازن بگڑنے اور امن کو خطرہ لاحق ہو گیا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں …


بھارتی وزارت دفاع کی ویب سائیٹ ہیک کرلی گئی

نامعلوم ہیکرز نے ویب سائٹ ہیک کرنے کے بعد اس پر چینی کریکٹر اپ لوڈ کردیا، نئی دہلی: نامعلوم ہیکرز نے بھارتی وزارت دفاع کی آفیشل ویب سائٹ ہیک کرکے اس پر چینی کریکٹر اپ لوڈ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کی آفیشل ویب سائیٹ پر جمعے کی سہ پہر سائبر حملہ کیا گیا …


امریکا چین سے تجارتی جنگ برسوں پہلے ہار چکا، ڈونلڈ ٹرمپ

2 بڑی معیشتوں کے باہمی تجارتی روابط میں تنائو امریکا چین کے ساتھ تجارتی خسارہ جاری رکھنے کا متحمل ن ہو سکتا، ڈونلڈ ٹرمپ۔ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ چین کے ساتھ کوئی تجارتی جنگ ن، یہ جنگ تو ہم برسوں پہلے امریکا کی نمائندگی کرنے والے احمق اور نااہل لوگوں کی وجہ سے …


امریکا میں ایف 16 سمیت دو طیارے گر کرتباہ، 3 افراد ہلاک

امریکی فضائیہ نے واقعے کو حادثہ قرار دے کر تحقیقات کا آغاز کردیا واشنگٹن: امریکا میں ایف 16 سمیت دو طیارے گر کر تباہ ہو جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : دنیا کا سب سے بڑاطیارہ گر کر تباہ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست نیواڈا میں امریکی فضائیہ کا ایف 16 …


افغانستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 25 مزاحمت کار ہلاک

ملک گیر آپریشنز میں سیکورٹی فورسزکوفضائیہ کی مدد بھی حاصل رہی،افغان وزارت دفاع کابل: افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں داعش کے 4 دہشت گردوں سمیت 25 مزاحمت کار ہلاک ہو۔ یہ بھی پڑھیں: امریکہ کا پاکستان کو ’نوٹس‘ کیا اور کتنا سنگین ؟ افغان وزارت دفاع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر …


امریکا میں یوٹیوب ہیڈکوارٹر میں فائرنگ سے ایک ہلاک، 4 زخمی

36 سالہ ملازمہ نے فائرنگ کرکے ساتھی ملازمین کو زخمی کرنے کے بعد خودکشی کرلی کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ کے ہیڈکوارٹر میں خاتون ملازمہ نے فائرنگ کرکے اپنے 4 ساتھی ملازمین کو زخمی کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق  یوٹیوب ہیڈ کوارٹر میں 36 سالہ خاتون …


اسرائیل اور فلسطین کو اپنی اپنی سرزمین کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

تمام لوگوں کو پُر امن ریاست میں رہنے کا حق حاصل ، شہزادہ محمد بن سلمان  واشنگٹن: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام چاہتا ہے تاہم اسرائیل کو بھی اپنی سرزمین کا حق حاصل ہے۔ امریکی اخبار دی اٹلانٹک سے بات کرتے ہوئے سعودی …


کویت میں 2 بسوں میں تصادم سے 3 پاکستانیوں سمیت 15 افراد ہلاک

جاں بحق ہونے والوں میں 7 بھارتی، 5 مصری اور 3 پاکستانی شامل ۔ کویت سٹی: کویت میں 2 بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 پاکستانیوں  سمیت 15 افراد ہلاک جب کہ 3 زخمی ہو۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت کے جنوبی علاقے میں برجان آئل فیلڈ کے قریب 2 بسوں میں تصادم ہوا …


مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف وادی میں مکمل ہڑتال

بھارتی فوج کے مظالم میں 200 سے زائد افراد زخمی ہوئے، کشمیری میڈیا سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں معصوم و بے گناہ کشمیریوں کے قتل عام اور بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف وادی میں آج مکمل طور پر ہڑتال ۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتےہوئے گزشتہ روز ضلع …