January 23, 2018, 2:53 pm
ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ: پاکستان نے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ گذشتہ ڈیڑھ دہائی میں اربوں ڈالر کی امداد لینے کے باوجود پاکستان نے امریکہ کو سوائے جھوٹ اور دھوکے کے کچھ نہیں دیا ہے۔ انھوں نے یہ بات نئے سال کے آغاز پر ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہی ہے۔ پاکستان امریکہ...
شمالی کوریا

جوہری ہتھیار چلانے کا بٹن ہر وقت میز پر ہوتا ہے: کم جونگ ان کی امریکہ کو دھمکی

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ 'امریکہ کبھی بھی جنگ کا آغاز نہیں کر سکتا ہے‘ کیونکہ جوہری ہتھیار چلانے کا بٹن ہر وقت اُن کی میز پر موجود ہوتا ہے۔ سالِ نو کے موقع پر ٹی وی پر نئے سال کے اپنے خطاب میں...
ایران

ایران: حکومت مخالف احتجاج پولیس اور مظاہرین کی جھڑپیں

ایران کے مختلف شہروں میں گذشتہ تین روز سے جاری اسٹیبلشمنٹ مخالف مظاہرے پرتشدد رنگ اختیار کر گئے ہیں اور بعض اطاعات کے مطابق مظاہرین نے پولیس کی گاڑیوں کو نظرِ آتش کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی احتجاج کی ویڈیو میں آگ لگی ہوئی دیکھی جا سکتی...
ایران میں مہنگائی

ایران میں مہنگائی کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

حکومت مخالف مظاہرے اب ملک کے 8 بڑے شہروں تک پھیل گئے ہیں۔ : فوٹو : سوشل میڈیا تہران: ایران میں مہنگائی کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شدت آگئی ہے جب کہ احتجاج پر قابو پانے کے لیے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران...
بین الاقوامی

ممبئی کی عمارت میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک

حادثے میں 12 افراد جھلس کر زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے ممبئی کے کنگ ایڈورڈ میموریل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا ممبئی: بھارت میں واقع کثیر منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ممبئی کے صنعتی...
Amrici Supreme Court

امریکی سپریم کورٹ نے 6 مسلم ممالک پر سفری پابندیوں کو قانونی قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 6 مسلم ممالک پر لگائی گئی سفری پابندیوں کو قانونی قرار دے دیا۔ امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 6 مسلم ممالک پر لگائی جانے والی سفری پابندیوں کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے، امریکی سپریم کورٹ کے 9...
Tayyab ardgan

بیت المقدس کے معاملے پر ٹرمپ سرخ لکیر عبور نہ کریں، طیب اردگان

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنائے جانے کی اطلاعات پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے   کہا ہے کہ ٹرمپ اس معاملے پرسرخ لکیر عبور کرنے کی کوشش نہ کریں۔ ترک میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کے دوران...
dehshatgardon

پاکستان میں دہشتگردوں کے خلاف کچھ بھی کرسکتے ہیں، سی آئی اے چیف کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو نے دھمکی دیتے ہوئےکہاہے کہ اگر پاکستان نے اپنی حدود میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم نہ کیں تو امریکا ان کے خاتمے کے لئے کچھ بھی کر گزرے گا۔ کیلی فورنیا میں نیشنل ڈیفنس فورم سے خطاب کے دوران...
hoosi baghion

حوثی باغیوں کا سابق یمنی صدر علی عبداللہ صالح کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

صنعا: یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کو حوثی باغیوں نے حملے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت صنعا میں حوثی باغیوں اور سابق صدر کے وفاداروں کے درمیان گزشتہ چھ دنوں سے شدید لڑائی جاری ہے  جس میں دونوں جانب سے ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں...
taliban

طالبان کی اعلیٰ قیادت پاکستان میں ہے، امریکی کمانڈر جان نکلسن

کابل: افغانستان میں امریکی جنرل جان نکلسن نے ایک بار پھر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کی اعلیٰ قیادت پاکستان میں ہے۔ افغانستان میں امریکی جنرل جان نکلسن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو دہشت گردی کے خاتمے سے متعلق بہت واضح اور...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں