بین الاقوامی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

ایک اور واقعے میں قابض فوج نے 3 کشمیریوں کو زخمی کردیا۔ ، سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کا نہتے کشمیریوں کے خلاف ظلم و ستم کا سلسلہ نہ رکُ سکا اور ریاستی دہشتگردی کے ایک اور  وحشیانہ واقعے میں 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی …


امریکا کا 60 روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یورپی یونین کے 14 ممالک نے بھی روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ واشنگٹن: امریکا نے 60 روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کے ساتھ سیاٹل میں روسی قونصلیٹ بھی بند کرنے کا حکم دیا ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں؛ ولادی میر پیوٹن چوتھی بار روس کے صدر منتخب غیر ملکی …


پاکستان سے اب تک محبت کرنے والے بنگلہ دیشیوں کوسزا ملنی چاہیئے، شیخ حسینہ

ایسے اقدامات کرنے ہوں گے جن سے بنگلہ دیشیوں میں پاکستان کی محبت ختم ہوجائے، وزیراعظم ڈھاکہ: بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے اب تک محبت کرنے والے بنگلہ دیشیوں کو سزا ملنی چاہیئے۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ کا 23 روسی سفارتکاروں کو ملک …


مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی بربریت سے مزید 2 نوجوان شہید

بھارتی فورسز کی جانب سے آنسوگیس کی شیلنگ اورربڑ کی گولیاں برسائی گئیں۔  سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے سرچ آپریشن کے نام پر مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور ضلع اسلام آباد …


روس افغان طالبان کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے، امریکا

طالبان خود اعتراف کرتےکہ دشمن نے ان کی مالی مدد کی، جان نکولسن کابل: افغانستان میں تعینات امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکولسن نے روس پر الزام عائد کیاکہ وہ افغان طالبان کو ہتھیار فراہم کررہا ۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئےانٹرویو میں جنرل جان نکولسن نے کہا کہ روس نا صرف …


ترکی کا 57 ممالک کو ساتھ ملاکر سب سے بڑی اسلامی فوج بنانے کا فیصلہ

اوآئی سی کے 57 ارکان سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ ایسی بڑی اسلامی فوج بنائیں جو اسرائیل پر حملہ کرے، ترک اخبار۔ استنبول:  ترکی نے 57 اسلامی ممالک کو ساتھ ملا کر دنیا کی سب سے بڑی فوج بنانے کا فیصلہ کر لیاجس کے قیام کا مقصد جان کر امریکا اور اسرائیل کے ہوش …


امریکا میں بم حملوں کے ماسٹر مائنڈ نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

ملزم مختلف بم دھماکوں میں ملوث تھا،پولیس، آسٹن: امریکی ریاست ٹیکساس میں بم دھماکوں میں ملوث مشتبہ ملزم نے خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑالیا۔ یہ بھی پڑھیں: ترکی کی فوج شام میں داخل امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکساس میں ہونے والے بم دھماکوں کے ملزم نے ریاست کے صدر مقام آسٹن میں پولیس …


برطانوی وزیرخارجہ نے روسی صدر کو ہٹلر سے تشبیہ دیدی

پیوٹن ملکی ساکھ بہتر بنانے کے لیے فٹبال ورکپ کا استعمال کرر ،بورس جانسن لندن: برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کو ہٹلر سے تشبیہ دے دی۔ یہ بھی پڑھیں: امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے ہٹادیا گیا بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ارکان پارلیمنٹ کے سوالوں کے …


مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا

قابض فوج نے ضلع کپواڑہ میں گولیاں مار کر 4نوجوانوں کو شہید کردیا، سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے تازہ واقعے میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج  کی مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی جاری ، تازہ …


پاکستان دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی میں زیادہ ذمہ داری دکھائے، امریکا

امریکا نے ایک بار پھر پاکستان سے ’ڈومور‘ کا مطالبہ کردیا۔ واشنگٹن: امریکی محکمہٴ خارجہ کی ترجمان  ہیدر نوئرٹ نے کہاکہ پاکستان دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی میں زیادہ ذمہ داری دکھائے اورطالبان کے علاوہ حقانی نیٹ ورک کے خلاف بھی سخت سے سخت کارروائی کرے۔ بین الااقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق واشنگٹن میں …