January 21, 2018, 1:51 am
Israeli dar-al-hakoomat

اسرائیلی دارالحکومت میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

تلابيب: اسرائیلی دارالحکومت  میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق دھماکا تل ابیب کے مصروف کاروباری علاقے یافا میں علی الصبح شاپنگ سینٹر سے ملحقہ عمارت میں ہوا، دھماکا اس قدر زور دار تھا کہ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے جب کہ دور دور...
shaam

شام میں روسی بمباری سے بچوں سمیت 53 افراد جاں بحق

دمشق: شام کے مشرقی صوبے دیرالزور کے گاؤں الشفہ میں روسی فضائی بمباری سے 53 افراد جاں بحق ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کےمطابق برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کی شامی آبزرویٹری (ایس او ایچ آر) کا کہنا ہے کہ شام میں روسی فضائی بمباری سے 53 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں...
yunan

یونان میں انتہاپسندوں کا میلاد مصطفیٰ کا جلوس نکالنے والے پاکستانیوں پر حملہ

ایتھنز: یونان میں سیکڑوں سفید فام انتہا پسندوں نے پاکستانی برادری کی جانب سے نکالے گئے میلاد مصطفیٰ ﷺ کے جلوس پر حملہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونان میں فٹبال کلب کے شائقین اور ایتھنز پاکستانی کمیونٹی کے اراکین کے درمیان جھڑپ ہوئی اور پولیس نے مداخلت کرکے حملہ آوروں...
black water

بدنامِ زمانہ بلیک واٹر سعودی شہزادوں سے تفتیش کررہی ہے، برطانوی میڈیا

ریاض: کرپشن کیس میں گرفتار سعودی شہزادوں سے امریکی نجی سیکیورٹی کمپنی بلیک واٹر کے اہلکار تفتیش کررہے ہیں جس کے دوران شہزادوں پر تشدد  بھی کیا جارہا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کرپشن کیس میں گرفتار شہزادوں سے تفتیش کے لیے بدنام زمانہ امریکی سیکیورٹی کمپنی بلیک واٹر کی خدمات حاصل کرلی...
Saudi arab

سعودی عرب کا آئندہ برس سے سیاحتی ویزا دینے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے آئندہ برس سے سیاحت کے لیے ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے درخواستیں آن لائن جمع کرائی جاسکیں گی۔ سعودی کمیشن فار ٹورازم اینڈ نیشنل ہیرٹیج کے سربراہ سلطان بن سلمان نے سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ ہمارا ہدف ہے کہ...
Saudi arab

سعودی عرب پر دہشت گرد اور میزائل حملوں کا خطرہ

ریاض: امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب پر دہشت گرد اور میزائل حملوں کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق دارالحکومت ریاض، جدہ اور ظہران سمیت تمام اہم سعودی شہروں پر حملوں کے خطرات ہیں، یہ حملے کسی بھی جگہ اور کسی بھی وقت ہوسکتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کو جاری...
bosnyayi

ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کے قاتل کو عمر قید کی سزا

ہالینڈ: بوسنیا کے سابق فوجی کمانڈر راٹکو ملاڈچ کو دو عشروں قبل بوسنیا میں ہزاروں مسلمانوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کی پاداش میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں واقع بین الاقوامی عدالتِ انصاف نے بوسنیا کے جنگی جرائم کے ٹربیونل میں 74 سالہ ملاڈچ...
shumali Korea

امریکا نے شمالی کوریا کو دہشت گردی کی معاونت کرنے والی ریاست قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکا نے شمالی کوریا کو دہشت گردی کی معاونت کرنے والی  ریاست قرار دیتے ہوئے مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں منعقدہ کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ قدم بہت پہلے اٹھالینا چاہیے تھا، شمالی کوریا دہشت گردی...
Robert mogabe

زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے نے استعفیٰ دے دیا

ہرارے: 37 برس تک زمبابوے کے صدر رہنے والے رابرٹ موگابے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق رابرٹ موگابے نے اپنی ہی جماعت کی جانب سے ان کے خلاف مواخذے کی تحریک جمع کرانے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پارلیمنٹ کے اسپیکر...
Donald trmp

شمالی کوریا کی ایٹمی بلیک میلنگ برداشت نہیں کی جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی ایٹمی بلیک میلنگ برداشت نہیں کی جائے گی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایشیائی ممالک کے دورے سے واپسی پراپنے ٹی وی خطاب میں کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ڈکٹیٹرکودنیا کویرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، چینی صدرشی...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں