بین الاقوامی

ترکی میں 19پاکستانی گرفتار،افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

انقرہ (آئی این پی)ترکی میں غیر قانونی طریقے سے یورپ میں داخلے کی کوشش میں 19پاکستانیوں سمیت 123غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ترک خبررساں ادارے ’’ٹی آر ٹی ‘‘ کے مطابق غیر قانونی طریقے سے یورپ میں داخلے کی کوشش میں 123 غیر ملکی ترکی میں گرفتار کرلیے جن میں 19 پاکستانی بھی شامل …


’’ ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب ‘‘ سعودی حکومت نے کس بڑے ملک کے صحافیوں کو کوریج کیلئے ویزہ دینے انکار کر دیا ؟

ریاض(آئی این پی) ’’ ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب ‘‘ سعودی حکومت نے کس بڑے ملک کے صحافیوں کو کوریج کیلئے ویزہ دینے انکار کر دیا ؟سعودی عرب نے اسرائیلی صحافیوں کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کی کوریج کیلئے ویزے دینے سے انکار کردیا ۔ اسرائیلی میڈیا سے تعلق رکھنے والے متعدد صحافیوں …



کانگو کی جیل پر مسلح افراد کا حملہ، 3 ہزار سے زائد قیدی فرار

برازاویلا: افریقی ملک کانگو کی اہم جیل پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 ہزار سے زائد قیدی فرار ہو۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افریقی ملک کانگو کی مکالا جیل پر مشتعل افراد نے دھاوا بول دیا جس کے بعد 3 ہزار سے زائد قیدی فرار ہو جب کہ حکام کا …


بیوی کو منانے کےلیے سعودی شوہر کی اچھوتی کوشش

ریاض: انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ایک تازہ ویڈیو میں پھول کی پتیوں، سعودی عرب کے کرنسی نوٹوں، خوبصورت غباروں اور گلدستوں کے درمیان میں سونے کا ایک ہار دکھایا گیاجبکہ ساتھ ہی ایک میز پر مختلف اقسام کے کیک بھی رکھےلیکن یہ کسی سالگرہ کی تصویر ن بلکہ یہ کارنامہ ایک سعودی شہری نے اپنی …


اٹلی میں کوسٹ گارڈز نے 484 غیر تارکینِ وطن کو ڈوبنے سے بچالیا

روم: اٹلی کے ساحلی محافظوں نے غیر قانونی طور پر یورپ میں داخل ہونے والے 484 تارکینِ وطن کو بچالیاجبکہ 7 افراد کی لاشیں سمندر سے نکالی جاچکی ۔ اٹلی کے کوسٹ گارڈز نے ایک بیان میں کہاکہ ساحلی محافظوں نے اطالوی سمندری حدود میں اطالوی بحریہ، دو نجی بحری جہازوں اور ایک امدادی گروپ کے …


دنیا کے طاقتور ترین صدر ٹرمپ کو ایف بی آئی نے لال جھنڈی دکھا دی ، کیا کر دیا ؟

واشنگٹن(آئی این پی)ایف بی آئی کے قائم مقام سربراہ انیڈریو میکابے نے بھی ٹرمپ کو لال جھنڈی دکھا دی، انکا کہناکہ ایف بی آئی کو برطرف ڈائریکٹر جیمز کومے پر مکمل اعتماد تھا، صدارتی الیکشن میں روسی مداخلت کی تفتیش میں رکاوٹیں پیدا کی گئیں تو سینیٹ کو آگاہ کروں گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق …


رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام سعودی عرب میں خطاب کی اجازت دی جائے کیونکہ ۔۔ ہندو شخص کیا چاہتاہے؟بھارتی حکام ششدر

نئی دہلی(نیوزڈیسک)رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام میں خطاب کی اجازت دی جائے کیونکہ ۔۔ ہندو شخص کیا چاہتا؟بھارتی حکام ششدر، تفصیلات کے مطابق بھارتی شہری اے ایس راؤ نے بھارتی حکام کو تاریخ کی حیرت انگیز درخواست دے کر پریشان کرڈالا،بھارتی ریاست حیدرآباد کے حکام کو درخواست دینے والے ہندوشخص اے ایس راؤ نے …


انڈونیشیا کے ساحل پر 49 فٹ طویل اسکوئیڈ دیکھ کر لوگ حیران

جکارتا: انڈونیشیا کے ساحل پر ایک پراسرار سمندری مخلوق کی لاش دیکھ کر لوگ حیران رہاور پہلے یہ سمجھے کہ شاید یہ کسی بہت بڑی پرانی کشتی کا ڈھانچہلیکن بعد میں معلوم ہوا کہ یہ آکٹوپش کی قریبی رشتے دارجسے ہم اسکوئیڈ کے نام سے جانتے ۔ انڈونیشیا کے صوبے مولاکو میں سیرام جزیرے پر نمودار …


امریکا نے افغانستان کے حالات مزید خراب ہونے کا عندیہ دیدیا

کابل / واشنگٹن / سڈنی: امریکی قومی سلامتی کے سربراہ ڈین کوٹس نے آئندہ برس افغانستان میں سیاسی اور سلامتی کی صورت حال مزید خراب ہونے کا عندیہ دے دیا ۔ امریکی خفیہ اداروں کے نگران اور قومی انٹیلی جنس کے سربراہ ڈین کوٹس نے واشنگٹن میں ایک سماعت کے دوران ملکی سینیٹ کو بتایا کہ …