January 24, 2018, 2:53 am

ٹرمپ کو پہلا بڑا جھٹکا،بھاگنے پر مجبور ہوگئے،حیرت انگیز واقعے پر دنیا ششدر

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صحافی کے تلخ سوال پرایک نشریاتی ادارے کو دیا جانے والا انٹرویو ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اوول آفس میں ہونے والے انٹرویو کے دوران ٹرمپ کو میزبان جون ڈکنسن کی طرف سے کئی تلخ سوالات کا سامنا کرنا پڑا جس...

شمالی کوریا کے خلاف ’سرپرائز‘ کارروائی کریں گے، ٹرمپ

واشنگٹن ڈی سی: امریکا اور شمالی کوریا کے مابین تنازعہ ہر روز شدید تر ہوتا جارہا ہے کیونکہ شمالی کوریا کی جانب سے حالیہ میزائل تجربات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بحیرہ شمالی چین میں ’’سرپرائز‘‘ کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ اپنے بیان میں ٹرمپ نے شمالی کوریا کے خلاف فوجی کارروائی...

مادر وطن کی وحدت کوخطرہ،بڑا چیلنج درپیش ،سعودی ولی عہد نے انتباہ کردیا

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف نے کہا ہے کہ مادر وطن کی وحدت کو برقرار رکھنے کا بڑا چیلنج درپیش ہے، عرب اتحاد کو اس کو ذاتی، نسلی، فرقہ ورانہ مفادات یا کسی نظریاتی اتحاد سے بالاتر ہونا چاہیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ریاض میں خلیج...

کیوبا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 39 افراد ہلاک

ہوانا: کیوبا کے صوبہ پینار ڈیل راؤ میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 39 مسافر ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیوبن ایئرلائن ایروگوائیوٹا کے مسافر طیارے اے این 26 نے باراکوا ایئرپورٹ سے پرواز بھری جو ٹیک آف سے کچھ دیر بعد ریڈار...

امریکہ کا شمالی کوریا کیخلاف فوجی آپشن پر روس میدان میں کود پڑا،سنگین دھمکی دیدی

نیویارک(آئی این پی ) روس نے اقوام متحدہ میں خبردار کیا ہے کہ شمالی کوریا کے نیوکلیئر اور بیلسٹک پروگرام کے خطرے سے نمٹنے کے لیے فوجی آپشن مکمل طور پر ناقابل قبول ہوگا اور اس کے تباہ کن نتائج نکلیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی نائب وزیر خارجہ گینیڈی گیٹیلوو نے...

سعودی عرب کاسیاحوں کےلئے خصوصی ویزے جاری کرنے کااعلان

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے ملک میں سیاحت کے فروغ اورآمدنی میں اضافے کےلئے دنیابھرکے سیاحوں کوخصوصی ویزے جاری کرنے کااعلان کردیاہے ۔ایک عرب ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سعودی عرب کے محکمہ صحت کے سربراہ شہزادہ سلطان بن سلمان نے بتایاکہ سعودی عرب نےرواں مالی سال میں سیاحت کے فر وغ کےلئے...

اسرائیل کا شام میں فوج کے اسلحہ ڈپو پر حملہ

دمشق: اسرائیل نے دمشق میں فوجی ڈپو پر میزائل داغے جس کے نتیجے میں زور دار دھماکا ہوا جس کی آوازیں دور دور تک سنی گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی جانب سے دمشق ایئرپورٹ کے قریب فوج کے اسلحہ ڈیپو پر 5 میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں زوردار دھماکا...

اہم اسلامی ملک پر امریکی حملہ ۔۔ہلاکتیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی سرحد کے قریب افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ ،تحریک طالبان پاکستان کے 7دہشت گرد مارے گئے ۔ دنیا نیوز کے مطابق پاکستانی سرحد کے قریب افغان علاقے زوئے میں امریکی ڈرون کے میزائل حملے میں تحریک طالبان پاکستان 7دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ امریکی ڈرون نے افغان علاقے زوئے میں قائم ایک...

خیبرپختونخوا،پاک چین راہداری پر کام کیلئے آئے ہوئے چینی انجینئر نے سول ہسپتال میں ایسا کیا دیکھا کہ فوراًاسلام قبول کرلیا،حیرت انگیزانکشافات

مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواکے ضلع مانسہرہ کی تحصیل بفہ میں پاک چین اقتصادی راہداری پران دنوں کام جاری ہے اوراس منصوبے پرچینی انجینئرزبھی کام کررہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کی تحصیل بفہ میں سی پیک پرکام کرنے والے ایک چینی انجینئرنے اسلام قبول کرلیاہے ۔الولائی نامی چینی انجینئرجوبفہ کے سول ہسپتال میں اپنے فرائض سرانجام دے رہاتھا اس نے مقامی...

دبئی میں انتہائی گھناؤناواقعہ،تین پاکستانیوں نے اپنے ہی ساتھی کے ساتھ شرمناک کام کردیا،سزا سنادی گئی

دبئی (آئی این پی) متحدہ عرب امارات کے شہردبئی میں 3پاکستانیوں کو نشے میں اپنے ساتھی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں 3سال قید کی سزا سنادی گئی ۔خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی کورٹ نے تین پاکستانی شہریوں جن کی عمریں 19،21اور 30سال ہیں کو اپنے ہم وطن ساتھی کے ساتھ نشے کی...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں