بین الاقوامی

رمضان سے قبل داعش سے موصل کا قبضہ چھڑا لیں گے، عراقی آرمی چیف

بغداد: عراقی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل اوہتمن الغنیمی نے دعویٰ کیاکہ آئندہ چند روز میں داعش سے موصل کا قبضہ چھڑالیں گے اور امیدکہ رمضان المبارک سے قبل ہی شہر سے داعش کا خاتمہ ہوجائے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے عراقی آرمی چیف کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز نے داعش کے …


کینیڈا جانے سے روکے جانے کے بعدمولاناطارق جمیل سے معافی مانگ لی گئی

اسلام آباد/ٹورنٹو (آئی این پی) مولانا طارق جمیل کو آف لوڈ کرنے کے چند گھنٹے بعد ایئرلائن حکام نے معذرت کرنے کے بعد ان اجازت دے دیاب مولانا طارق جمیل جمعتہ المبارک کو ٹورنٹو روانہ ہونگے۔واضح ر کہ طارق جمیل سابق کپتان شاہد آفریدی کے ساتھ نجی پرواز کے ذریعے ٹورنٹو جا ر ۔ ذرائع …


میکسیکوپر قدرتی عذاب نازل, لاشوں کا ڈھیر لگ گیا

میکسیکو سٹی(این این آئی)میکسیکو میں آتش بازی کے گودام میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 33 افراد ہلاک ہو،جبکہ ایک درجن کے سے زائد افراد لاپتہ ہو ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مکسیکو سٹی میں حکام کا کہنا تھا کہ دھماکا وسطی ریاست پوئیبلا کے ایک گھر میں قائم گودام میں ہوا، جہاں …


رمضان سے قبل سعودی عرب کا پاکستان کیلئے زبردست تحفہ !!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت کا پاکستان کے نادار اور عارضی بے گھر افراد کے لیے 878 میٹرک ٹن کھجوروں کا تحفہ، 58 ہزار خاندان مستفید ہونگے۔ترجمان سعودی سفارتخانہ رائے الغامدی کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی عوام کے لیے 878 میٹرک ٹن کھجوروں کا تحفہ دیا گیاجو 58 ہزار سے زائد خاندانوں …


وہ اہم ملک جس کو سعودی عرب نے صرف دوسال میں8 ارب 20 کروڑ ڈالرز امداددی

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب نے گذشتہ دو سال کے دوران میں یمن کو 8 ارب 20 کروڑ ڈالرز کی رقوم امداد کے طور پر دی۔سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے یمن کو اپریل 2015 سے اپریل 2017 تک مہیا کی جانے والی مالی امداد کی تفصیل جاری کردی ۔اس کے مطابق اس عرصے کے دوران …


سی پیک منصوبہ،چین بھارت کی شمولیت کیلئے کیا چاہتاہے؟’’ چائنیز ڈیلی‘‘ کے انکشافات

بیجنگ (آئی این پی )سرکاری ذرائع ابلاغ نے ایک بار پھر بھارت پر زوردیاکہ وہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے ذریعے یوریشیا سے ملانے کے لئے چین کے اس منصوبے میں شامل ہو جائے ، اس بات سے قطع نظر نیو دہلی نے ابھی تک اس ہفتے چین میں منعقد ہونیوالی بیلٹ اینڈ روڈ کانفرنس …


9/11کے بعد امریکہ میں مسلمان سب سے بڑی مشکل میں،افسوسناک انکشافات

واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ میں گزشتہ سال 2016 میں مسلم مخالف واقعات میں 57 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کونسل برائے امریکن اسلامک ریلیشنز کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیاکہ 2016 میں امریکا میں مسلم مخالف واقعات میں 57 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ برس نومبر …



پاک ویسٹ انڈیز تیسرا ٹیسٹ ،مصباح الحق کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

دبئی (آئی این پی) ویسٹ انڈیز کے خلاف فیصلہ کن ٹیسٹ میں پاکستان کو آئی سی سی رینکنگ میں پانچویں پوزیشن کے دفاع کے چیلنج کا بھی سامنا ۔ ڈومینیکا میں شکست یا ڈرا پاکستان کونیوزی لینڈ سے نیچے چھٹے نمبر پر دھکیل دے گی۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز ایک، ایک …


بھارت اور افغانستان کے پاکستان پر حملے کم نہ تھے ایران بھی پاکستان پر چڑھ دوڑا

تہران/برلن (آئی این پی)ایران نے پاکستان کو خبردار کیاکہ اگر ایرانی سرزمین پر حملے کرنے والے جنگجوں کی پاکستان میں موجود پناہ گاہوں کے خلاف موثر کارروائی ن کی گئی تو ان پناہ گاہوں کو ایران سے نشانہ بنایا جا سکتا ،جہاں بھی دہشت گرد موجود ہوں گے ایرانی فوجی وہاں حملہ کریں گے۔جرمن خبررساں …