بین الاقوامی

لندن پولیس نےدہشت گرد کی شناخت ظاہر کر دی

لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے بدھ کو ایوان پارلیمان کے باہر ہونے والے دہشت گردی حملے میں ملوث شخص کی خالد مسعود کے نام سے شناخت کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق مسعود جو اس حملے میں مارا گیا تھا اس کے خلاف فی الوقت کوئی تحقیقات نہیں ہورہی تھیں البتہ ماضی میں اسے کئی …


پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی

ویلنگٹن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی سیریز کا آخری میچ ایک ایک گول سے برابر ہو گیا تاہم گرین شرٹس نے سیریز 2 ایک سے اپنے نام کر لی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز کی سیریز کا آخری میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد …


کرکٹر محمد عامر سے لندن ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام کی پوچھ گچھ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کو امیگریشن حکام نے ہیتھرو ایئرپورٹ پر روک لیا جس کے بعد ان سے پوچھ گچھ بھی کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فاسٹ بولر محمد عامر دبئی سے ایمیریٹس فلائٹ کے ذریعے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچے تھے جہاں امیگریشن حکام نے انہیں روک کر پوچھ گچھ …


سال 2017 بھی گرم ترین سال ہوسکتا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موسمیات کی عالمی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کے ماہرین نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ 2017 بھی انسانی تاریخ کا ایک اور گرم ترین سال ثابت ہوسکتا ہے۔دنیا بھر سے جنوری اور فروری کے مہینوں میں درجہ حرارت سے متعلق اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد ڈبلیو ایم او …


روبوٹ پولیس سڑکوں پر آنے کے لیے تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی ماہرین نے ربوٹک پولیس کو عملی شکل دینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ روبوٹ پولیس کا سب سے پہلا مظاہرہ آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات کی سڑکوں پر کیا جائے گا۔برطانوی اخبار کے مطابق روبوٹک پولیس کا اہلکار عام انسان کی طرح کام کرے گا اور شہری کسی بھی شکایت …