June 18, 2018, 8:15 pm

بین الاقوامی

chain

چین نے جی 20 میں صدر شی اور مودی کی ملاقات کا امکان مسترد کردیا

نئی دہلی / شنگھائی: چین نے جی 20 ممالک کے اجلاس میں صدر شی جن پنگ اور مودی کی ملاقات کا امکان مسترد کردیا۔ بھوٹان کے قریب بھارت اور چین کے درمیان متنازع سرحدی علاقے سکم میں بھارتی فوجی کی دراندازی کے باعث دونوں ممالک میں شدید سرحدی کشیدگی برقرار ہے، کشیدگی کی اس...

قطر نے گھٹنے ٹیک دیے، سعودی عرب سے مذاکرات کا اعلان

دوحہ: قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد ال ثانی نے پابندیاں لگانے والے عرب ممالک سے مذاکرات کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹی وی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے کہا کہ وہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے سعودی عرب سمیت چاروں...
aqwam mutahidda

اقوام متحدہ نے چین کی حمایت سے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں لگادیں

نیویارک: اقوام متحدہ نے شمالی کوریا کی معاشی کمر توڑنے کے لیے چین کی حمایت سے اس پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے میزائل تجربات کرنے کی پاداش میں شمالی کوریا کی برآمدات پر نئی پابندیاں لگانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ تمام 15 ارکان نے...
Afghanistan

افغانستان کو امریکا کا قبرستان بنادیں گے، طالبان کا ٹرمپ کو انتباہ

کابل: افغان طالبان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ اگرامریکی افواج نہ نکالی گئیں تو افغانستان کو امریکیوں کا قبرستان بنادیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مزید ہزاروں فوجیوں کو افغانستان بھیجنے کی منظوری دیے جانے کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے...
Israel

اسرائیل کا شامی فوجی اڈے پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک

دمشق: اسرائیل نے شام کے فوجی اڈے پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں دو شامی فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شامی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان کی سرحد سے متصل جنوب مغربی علاقے مصیاف کے قریب اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے نقصان پہنچا۔ شامی...
امیر ترین خاتون 94 برس

دنیا کی امیر ترین خاتون 94 برس کی عمر میں چل بسیں

لیلیان بیٹن کورٹ کی عمر 94 برس تھی اور وہ متعدد دماغی بیماریوں کا شکار تھیں۔ پیرس: دنیا کی امیر ترین خاتون لیلیان بیٹن کورٹ 94 برس کی عمر میں چل بسیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانسیسی کاسمیٹکس کمپنی ’’لوریال پیرس‘‘ کی روح رواں لیلیان بیٹن کورٹ پیرس کے مضافات میں واقع اپنے گھرمیں...
Amrici wazeer kharja

امید ہے پاکستان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرے گا، امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے امید کرتے ہیں کہ پاکستان اپنے علاقوں میں موجوددہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرے گا۔ واشنگٹن تھنک ٹینک کے سینٹرل فاراسٹریٹیجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کاکہنا تھا کہ امریکا بھارت کے ساتھ دہشت گردی کےخلاف جنگ میں...
Robert mogabe

زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے نے استعفیٰ دے دیا

ہرارے: 37 برس تک زمبابوے کے صدر رہنے والے رابرٹ موگابے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق رابرٹ موگابے نے اپنی ہی جماعت کی جانب سے ان کے خلاف مواخذے کی تحریک جمع کرانے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پارلیمنٹ کے اسپیکر...
اسرائیلی افواج

فلسطینیوں کا روپ دھارے اسرائیلی ایجنٹس ’مستعربین‘ کا انکشاف

اسرائیلی ایجنٹ فلسطینیوں میں شامل ہوکر انہیں شہید کرنے یا اسرائیلی افواج کی جانب دھکیلنے کی کوشش کرتے ہیں فلسطین: فلسطینیوں کے روپ میں چھپے اسرائیل ایجنٹس کا انکشاف ہوا ہے جو موقع ملتے ہی فلسطینیوں کو مار ڈالتے ہیں یا اسرائیل فوج کے سامنے لے آتے ہیں تاکہ انہیں قتل کردیا جائے اس گروپ...

بھارت کی حساس ترین معلومات کس طرح امریکہ سے حاصل کر لیں؟ ہندو سورما سر پکڑ کر بیٹھ گئے!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی حکومت کی انتہائی حساس دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے بھارتی فوج کی خفیہ معاملات اور سیکورٹی کا انتہائی خفیہ مواد امریکا نے چین کے حوالے کر دیا یہ انکشاف امریکی حکومت کی انتہائی خفیہ دستاویزات میں کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پچھلے دنوں امریکی بحریہ کے جاسوس طیارے پر...