37.6 C
Lahore, PK
جون 23, 2018, 4:41 pm
روہنگیا

بھارت نے روہنگیا پناہ گزینوں کو پاکستانی ایجنسی اور داعش کا ایجنٹ قرار دے دیا

دہلی سمیت مختلف شہروں میں عسکریت پسند روہنگیا مہاجرین سرگرم ہیں، بھارت کا دعویٰ۔ نئی دہلی: بھارت نے اپنے ہاں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کو بے دخل کرنے کے لیے انہیں پاکستانی ایجنسی اور شدت پسند تنظیم داعش کا ایجنٹ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی سرکار نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے...
Mumbai ke railway station

ممبئی کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ سے 22 افراد ہلاک، 30 زخمی

ممبئی: بھارتی شہر کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 22 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں ایلفنسٹن ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے کم از کم 22 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بعض افراد...

فرانس نے انتہائی کمزوراوردبلی پتلی ماڈلز پر پابندی لگا دی

پیرس: فرانس نے انتہائی کمزور اور دبلی پتلی ماڈلز پر پابندی لگادی جس کے بعد اب کمزور ماڈلز ریمپ پر واک نہیں کرسکیں گی اور قانون پر عملدرآمد نہ کرنے والی ماڈلز کو جرمانہ اور قید کی سزا بھی ہوگی۔ فرانس کی وزارت صحت کے مطابق خواتین کے کھانا کم کھانے کی عادت...
afghanistan

افغانستان میں طالبان سے جھڑپ میں 13 افغان فوجی ہلاک

قندھار: افغانستان کے شہر قندھار میں طالبان سے جھڑپ میں 13 فوجی ہلاک جب کہ 8 زخمی ہوگئے جوابی کارروائی میں 20 جنگجو بھی مارے گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنوبی قندھار میں آج صبح طالبان جنگجوؤں نے کئی سیکیورٹی چیک پوائٹنس پر دھاوا...
nerinder moodi

نریندر مودی اسرائیل کے تین روزہ دورے پر روانہ

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آج صبح اسرائیل کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے پہلے بھارتی وزیراعظم ہوں گے جبکہ وہ آج شام اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پہنچیں گے جہاں ان کے پرتپاک استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ نریندر مودی اپنا دورہ اسرائیل مکمل...

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ، 3 نوجوان شہید

قابض افواج نے پلوامہ میں کیمیکل استعمال کرتے ہوئے دو گھروں کو تباہ کردیا، نوجوانوں کی سوختہ لاشیں ملیں۔ فوٹو: فائل سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ کے علاقے ہاکری پورا میں کیمیائی مواد...
ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا چین سے تجارتی جنگ برسوں پہلے ہار چکا، ڈونلڈ ٹرمپ

2 بڑی معیشتوں کے باہمی تجارتی روابط میں تنائو امریکا چین کے ساتھ تجارتی خسارہ جاری رکھنے کا متحمل نہیں ہو سکتا، ڈونلڈ ٹرمپ۔ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ کوئی تجارتی جنگ نہیں، یہ جنگ تو ہم برسوں پہلے امریکا کی نمائندگی کرنے والے احمق اور نااہل لوگوں کی...
وزیر خارجہ

امریکا کا پاکستان میں اپنے سفارتکاروں سے برے سلوک کا واویلا

پاکستانی حکومت امریکی سفارتی اہلکاروں سے اچھا سلوک نہیں کر رہی، وزیر خارجہ واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس کے سفارتکاروں کے ساتھ برے سلوک کیا جارہا ہے اور اس کی اقتصادی امداد کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ امریکا نے ایک طرف تو واشنگٹن میں پاکستانی سفیروں پر پابندیاں لگاتے ہوئے ان کی...
فیکٹری کیخلاف احتجاج

بھارت میں آلودگی پھیلانے والی فیکٹری کیخلاف احتجاج، پولیس فائرنگ سے 9 شہری ہلاک

پولیس کی کارروائی میں 30 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، چنئی: بھارت ریاست تامل ناڈو میں تانبا پگھلانے والی غیر ملکی فیکٹری کی توسیع کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس کی اندھا دھند فائرنگ سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو کے جنوبی ضلع میں برطانوی کمپنی ’ویدانتا‘ کے مقامی کارخانے ’اسٹرلائٹ...

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو منہ کی کھانی پڑ گئی، دنیا بھر میں سبکی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ٹائم میگزین ریڈرز پول نے دنیا کی بااثر شخصیات جاننے کے لیے سروے کیا گیا جس سروے کے مطابق دنیا بھر کی سو بااثر شخصیات کی فہرست مرتب کی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ایک ووٹ بھی حاصل نہ کر سکے۔سروے کے مطابق فلپائن کے صدر پہلے...