اہم خبر یں

موسمی انفلوائنزا: ملتان میں 45 روز کے دوران اموات کی تعداد 35 ہوگئی

ملتان میں سیزنل انفلوئنزا کے باعث 45 دن میں اموات کی تعداد 35 ہوگئی ہے۔ ملتان میں اب تک سیزنل انفلوئنزا وائرس پر قابو پایا نہیں جا سکا ہے جس کے باعث مزید تین مریض انفلوئنزا وائرس کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن گئے۔ ترجمان محکمہ صحت ڈاکٹر عطا الرحمان کے مطابق تینوں مریض ملتان …


زرداری جیسے کرپٹ انسان کے ساتھ کھڑا نہیں ہو سکتا، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری نواز شریف جتنے ہی کرپٹ ہیں اور میں ایسے شخص کے ساتھ کھڑا نہیں ہو سکتا۔ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں ہر چیز پر قابو پا چکے ہیں۔ ان …


راؤ انوار کے قریب سمجھا جانے والا پولیس افسر زیرِ حراست

راؤ انوار کے قریب سمجھا جانے والا پولیس افسر زیرِ حراست کراچی کے علاقے احسن آباد کے چوکی انچارج ہدایت شر کو حراست میں لے لیا گیا جنہیں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا قریبی ساتھی سمجھا جاتا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ کراچی میں نقیب اللہ قتل کیس کی تحقیقاتی کمیٹی نے …


زینب قتل کیس کا ملزم عمران 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

زینب قتل کیس کا ملزم عمران 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زینب قتل کیس کے ملزم عمران کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے اسے پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ پنجاب کے ضلع قصور سے اغواء کی جانے والی 7 سالہ بچی زینب کو …


نقیب اللہ محسود کا مبینہ ماورائے عدالت قتل: ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی میں نوجوان نقیب اللہ محسود کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد اس حوالے سے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کی سفارش پر آئی جی سندھ نے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ اس کے علاوہ تحقیقاتی کمیٹی نے راؤ انوار کا نام …


زینب قتل کیس: مجرم کون ہے، پکڑا کیوں نہیں گیا؟

پاکستان کے شہر قصور میں چند روز قبل سات سالہ بچی زینب کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کی واردات میں پولیس کو 20 سے 40 سالہ ایک شخص مطلوب ہے۔ مرکزی تصور کیے جانے والے اس ملزم کی گرفتاری پر زینب ہی نہیں، ان سات بچیوں کے مقدمات کا حل بھی منحصر ہے جنہیں …


برطانیہ اور امریکہ سمیت 24 ممالک کے سیاحوں کے لیے پاکستان آمد پر ویزا

پاکستان نے امریکہ اور برطانیہ سمیت ایشیا اور یورپ کے 24 ممالک سے آنے والے سیاحوں کو ملک میں داخلے کے بعد 30 دن کا ویزا دینے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کے امیگریشن حکام اور ایف ائی اے کی جانب سے جاری اشتہار کے مطابق یہ سہولت گروہ کی صورت میں سیاحت کے لیے آنے …


نقیب اللہ کی ’پولیس مقابلے میں ہلاکت‘ پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس

پاکستان کے چیف جسٹس نے کراچی میں پولیس کے ہاتھوں نقیب اللہ محسود نامی نوجوان کے مبینہ ماورائے عدالت قتل کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جمعے کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق جسٹس ثاقب نثار نے اس معاملے پر سندھ کے انسپکٹر جنرل پولیس سے سات دن میں …


کوئٹہ: پولیو ورکر ماں بیٹی حملے میں ہلاک

کوئٹہ میں تشدد کے واقعات میں دو خواتین پولیو ورکرز سمیت چار افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔ خواتین پولیو ورکرز پر حملہ ہزارگنجی کے علاقے میں کیا گیا۔ مزید پڑھیے پاکستان اس سال بھی ’پولیو فری‘ نہ ہو سکا سمارٹ فون سے پولیو کے خلاف جنگ ’پولیو کے قطرے پلانے سے انکار …


‘پارلیمنٹ ایک عمارت کا نام ہے، اس کی عزت پارلیمنٹیرینز کے کردار سے ہے‘

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ایک عمارت کا نام ہے اور اس میں موجود پارلیمنٹیرینز اپنے کردار سے اس کی عزت اوپر یا نیچے لے کر جاتے ہیں۔ جمعرات کو اسلام آباد میں بنی گالا میں واقع اپنی رہائش گاہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے لاہور …