January 21, 2018, 1:58 am
آصف زرداری

آصف زرداری دل اور شوگر کے عارضے میں مبتلا ، طبیعت ناساز،بیرون ملک قیام طویل ہونے کا امکان

کراچی (آن لائن) سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت خراب ہونے کے باعث ان کا بیرون ملک قیام طویل ہونے کا امکان ہے ۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق کو چیئرمین آصف زرداری دل اور شوگر کے عارضے میں مبتلا ہیں ،یہی وجہ ہے کہ بیرون ملک ان کا قیام طویل ہونے کا...

آئندہ100یوم کے اندر نواز شریف حکومت کے خاتمہ،شیخ رشید نے نئی ڈیڈلائن دی دی

راولپنڈی(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے آئندہ100یوم کے اندر نواز شریف حکومت کے خاتمے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 100دن کے اندر نئے انتخابات کے اعلان کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ابھی اسحاق ڈار اور نواز شریف کو بھی...

کچھ لوگ مذہب کا غلط نام لے کر افرا تفری پھیلانا چاہتے ہیں ، چوہدری نثار

لورا لئی: وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ہمارادشمن کتناموذی اور بے ایمان کیوں نہ ہوہماری فورسز نےان کو نیست و نابود کردیا ہے مذہب کے نام پر بھی فساد پھیلانے والوں کا قلع قمع کرکے دم لیں گے۔ بلوچستان کے علاقے لورالئی میں ایف سی اہلکاروں...

انڈیا میں اینٹی رومیو دستے بنا کر لڑکیوں کو چھیڑنے والوں کو پکڑنے کی مہم

انڈین ریاست اتر پردیش میں آدتیہ ناتھ کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے اپنے منشور پر عمل شروع کر دیا ہے۔ منشور میں بی جے پی نے خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ روکنے کے لیے رومیو سکواڈ بنانے کا وعدہ کیا تھا۔ پولیس کی ذمہ داریوں میں...

جنوبی افغانستان کے اہم شہر سنگین پر طالبان کا قبضہ

طالبان نے افغانستان کے جنوبی حصے کے ایک اہم شہر سنگین پر ایک سال سے مسلسل جاری جنگ کے بعد قبضہ کر لیا ہے۔ افغان فورسز کا کہنا ہے کہ انھوں نے جنگی حکمت عملی کے تحت سنگین سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔ ہلمند کے گورنر کے ایک ترجمان نے...

لندن پولیس نےدہشت گرد کی شناخت ظاہر کر دی

لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے بدھ کو ایوان پارلیمان کے باہر ہونے والے دہشت گردی حملے میں ملوث شخص کی خالد مسعود کے نام سے شناخت کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق مسعود جو اس حملے میں مارا گیا تھا اس کے خلاف فی الوقت کوئی تحقیقات نہیں ہورہی تھیں...

سال 2017 بھی گرم ترین سال ہوسکتا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موسمیات کی عالمی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کے ماہرین نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ 2017 بھی انسانی تاریخ کا ایک اور گرم ترین سال ثابت ہوسکتا ہے۔دنیا بھر سے جنوری اور فروری کے مہینوں میں درجہ حرارت سے متعلق اعداد و شمار کا جائزہ...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں