January 21, 2018, 1:57 am
wifaqi hukoomat

’’ان ملازموں کی تنخواہیں کاٹ لی جائیں‘‘ وفاقی حکومت نے بڑافیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہیں کاٹنے کا فیصلہ۔ ایکسپریس ٹربیون کی ایک رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہوں پر کٹ لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ نے سی پیک منصوبوں پر...

سی پیک سے امریکہ کوکون سانقصان ،پاکستان کوکیسے فائدہ پہنچ رہاہے ؟چینی اخبارکے انکشاف نے پاکستانیوں کوحیران کن خوشخبری سنادی

بیجنگ (آئی این پی) امریکہ کو باہمی تعاون میں فروغ کیلئے نقطہ آغاز کے طور پر اقتصادی راہداری منصوبے میں تعاون کرنا چاہئے۔ چین پاکستان میں سب سے بڑا غیرملکی سرمایہ کار کے طور پر امریکی بالادستی کو ختم کر رہا ہے، امریکہ آہستہ آہستہ جنوبی ایشیائی ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ...
nawaz shareef

چینی صدر کا وزیراعظم نواز شریف کو ملاقات کیلئے وقت نہ دینے کا بھارتی میڈیا کا دعویٰ بے بنیاد ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (آن لائن) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے دوران چینی صدر سے دوبار ملاقات ہوئی ہے چینی صدر کا وزیراعظم نواز شریف کو ملاقات کیلئے وقت نہ دینے کا بھارتی میڈیا کا دعویٰ بے بنیاد ہے۔ ہفتے کے روز ترجمان...
تعلیم

پنجاب کے سرکاری کالجز میں 3 ہزار 271 نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

لاہور ( آن لائن) پنجاب حکومت نے پنجاب کے سرکاری کالجز میں 3 ہزار 271 نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا، سرکاری کالجز میں 1 ہزار 78 میل لیکچرار جبکہ 478فی میل اسسٹنٹ پروفیسرز بھرتی کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، 201 فی میل ایسوسی ایٹ پروفیسرز، 820 میل لیکچرار، 424...

شہد بنانے والی معروف کمپنی سیل،عوام کو کیاکھلایاجارہاہے؟افسوسناک انکشاف

لاہور(آن لائن )پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاوٴن کرتے ہوئے ناقص شہد تیار کرنے والی فیکٹری سیل کرتے ہوئے 30 ٹن شہد پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی سربراہی میں کاروائی کرتے ہوئے رات گئے معروف ہربل فیکٹری پر چھاپہ...
mah ramadaan

خلیجی ممالک میں ماہ رمضان کاآغاز،سعودی ماہر فلکیات نے پیش گوئی کردی

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے ماہر فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ماہ رمضان المبارک 27 مئی بروز ہفتہ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزاق نے پیشگوئی کی ہے کہ خلیجی ممالک میں ماہ صیام 27 مئی بروز ہفتہ سے شروع...
اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا ڈالر کی قیمت میں مصنوعی اضافے کی تحقیقات کر انے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ڈالر کی قیمت میں مصنوعی اضافے کی تحقیقات کر انے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ سیاسی حالات کی وجہ سے نہیں اداروں اور افراد کے درمیان رابطوں کا فقدان ٗ غلط فہمی اور مصنوعی...

دنیا کا خاتمہ بہت قریب،مشہور سائنسدان سٹیفن ہاکنگ نے بھیانک پیش گوئی کردی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے دنیابھرمیں مشہورسائنسدان سٹیفن ہاکنگ نے پیش گوئی کی ہے کہ موسمیاتی تبدیلی دنیاکے لئے ایک بہت بڑاخطرہ بن چکی ہے اور اگلے سوسال دنیاکےلئے زیادہ خطرناک ہوسکتے ہیں جس سے بچنے کےلئے نئی دنیا آباد کرنا ہو گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایک دستاویزی پروگرام میں سٹیفن ہاکنگ...

کراچی میں چھاپہ،چینی باشندے اور خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار،ایسی چیز برآمد کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

کراچی(آئی این پی) پولیس کی کارروائی،ایک چینی باشندے اور خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار،پولیس کے مطابق گدھوں کی کھالوں کی 4ہزار 7 سو 36 کھالین برآمد کی گئیں۔برآمد ہونے والی کھالیں لاہور سے کراچی منتقل کی گئی تھیں اور چین اسمگل کی جانی تھیں۔کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس نے کارروائی کرتے...
 وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پانچ معاونین خصوصی کا تقرر کر دیا

بیرسٹر ظفراللہ خان، مفتاح اسماعیل، ڈاکٹرآصف کرمانی، ڈاکٹرمصدق ملک اور خواجہ ظہیر احمد معاونین میں شامل ہیں :  اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے 5 معاونین خصوصی کا تقرر کرلیا ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے 5 معاونین خصوصی کا تقرر کردیا ہے۔ نئے معاونین میں بیرسٹر ظفراللہ خان، مفتاح اسماعیل، ڈاکٹرآصف...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں