اہم خبر یں

زینب کیس: آئی جی کو مزید گھنٹوں 48 گھنٹوں کی مہلت، قصور میں فارینزک کیمپ

لاہور ہائی کورٹ نے زینب کیس میں پولیس حکام کو مزید دو دن کی مہلت دی ہے جبکہ قصور لگائے جانے والے فارینزک کیمپ میں مشتبہ افراد کا ڈی این اے کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اس کیس کی تفتیش کرنے والے اداروں نے زینب کے اغوا کار کا خاکہ بھی جاری …


ایم کیو ایم لندن کے ڈپٹی کنوینر کی لاش کراچی سے برآمد

پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے ڈپٹی کنوینر پروفیسر حسن ظفر عارف کی لاش ملی ہے۔ بی بی سی کے کے نامہ نگار ریاض سہیل کے مطابق ملیر کے ابراہیم حیدری تھانے کے ایس ایچ او نے تصدیق کی ہے کہ حسن ظفر عارف کی …


امریکہ کا پاکستان کو ’نوٹس‘ کیا اور کتنا سنگین ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کے ذریعے اپنے ارادے تو ظاہر کر دیے ہیں لیکن ایسا کیا ہے جو امریکہ مسلسل پاکستان سے مانگ رہا ہے۔ اسلام آباد اور واشنگٹن میں سفارتی اور صحافتی ذرائع بتا رہے ہیں کہ امریکہ نے پاکستان کو واضح طور پر بتا دیا ہے کہ اگر اس کے مطلوبہ …


’نواز شریف نے سعودی تعلقات کو کبھی ذاتی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا‘

پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما نواز شریف اور اُن کے بھائی وزیراعلیٰ پنجاب سمیت مسلم لیگ نواز کے اہم رہنما ان دنوں سعودیہ عرب میں ہیں جہاں وہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ پاکستان کے سیاسی تناظر میں اس ملاقات کو کافی اہمیت دی جا رہی ہے اور …


نااہل شخص کی پارٹی صدارت، نواز شریف کو نوٹس جاری

پاکستان کی سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے کے نتیجے میں نااہل ہونے والے سابق وزیر اعظم نوازشریف کے اپنی سیاسی جماعت کے صدر بننے کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ پارلیمنٹ قانون سازی کا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ عدالت نے انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 کی منظوری کے خلاف دائر کی …


غیر ملکی کوہ پیماؤں پر ماؤنٹ ایورسٹ اکیلے سر کرنے پر پابندی

نیپال نے کوہ پیمائی میں حادثات کو کم کرنے کے لیے ماؤنٹ ایورسٹ سمیت دیگر چوٹیوں پر کوہ پیماؤں کے اکیلے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نیپال کی جانب سے نئے قواعد کے تحت معذور اور نابینا کوہ پیماؤں کو بھی پہاڑ سر کرنے کی اجازت نہیں ہو گی جب تک کہ ان …


صدر ممنون اپنی ہی حکومت پر برس پڑے، 4 سال میں ڈیم بنے نہ ہسپتال، توپھر14ہزار 8 سو ارب کا قرضہ کہاں گیا

بنوں(آئی این پی،مانیٹرنگ ڈیسک )صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ2013 کے انتخابات کے بعد 4 سال کے دوران 14ہزار 8سو ارب قرضہ لیاگیا تو عوام کو یہ حق پہنچتا ہے کہ وہ پوچھیں کہ ہسپتال ،ڈیم، روزگار، تعلیم کے نام پر لیا گیا قرضہ کہاں گیا۔ کیونکہ نہ تو اب تک ملک میں …


جھل مگسی میں درگاہ پر خودکش دھماکہ، دس افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں ایک درگاہ پر ہونے والے خودکش دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔ بلوچستان کے وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ یہ دھماکہ فتح پور شریف کی درگاہ کے بیرونی دروازے پر ہوا ہے۔ ٭ پاکستان میں …


با اثر وڈیرے خان نوحانی نے تانیہ کوفائرنگ کرکے قتل کر دیا، ضلع جامشورو تعلقہ سیہون شریف

ضلع جامشورو تعلقہ سیہون شریف یونین کونسل جھانگارا میں شادی سے انکار کرنے پر با اثر وڈیرہ خان نوحانی نے دسویں جماعت کی طالبہ تانیہ کو گھر میں گھس کر ماں باپ کے سامنے گولی مار کر بے دردی سے قتل کر دیا. تانیہ کے والد مزدور غلام قادر خاصخیلی نے بتایا کہ با اثر …