اہم خبر یں

عمران خان نے پاکستانی سیاست کے تمام ریلو کٹوں کو اپنے ساتھ ملالیا ٗطلال چوہدری

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما طلال چوہدری نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پاکستانی سیاست کے تمام ریلو کٹوں کو اپنے ساتھ ملالیا۔عمران خان کے خطاب پر رد عمل میں ن لیگی رہنما نے کہا کہ عمران خان نے الزامات عائد کرنے کے سوا کیا …


ایران کاایٹم بم تیاری کے مرحلے میں،مبینہ مصدقہ اطلاعات نے دنیابھر میں ہلچل مچادی

تہران/واشنگٹن (آئی این پی)ایرانی حکومت کے مخالف مجاھدین خلق کے مندوبین نے ایران کے اندر سے مصدقہ اطلاعات فراہم کیاور بتایاکہ معاہدے کے باوجود ایران میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری کا بنیادی ڈھانچہ اپنی جگہ قائم ۔ اس کے ساتھ ساتھ کئی مقامات پر نئے پلانٹ بھی لگائے جا رمگر ان خفیہ رکھنے کی کوشش …


“قبل از وقت انتخابات کی خبریں” حکومت نے واضح اعلان کردیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ انتخابات 2018 ء میں ہی ہوں گے ، وزیراعظم مرد آہن ، مشکل حالات سے نبرد آزما ہوتے آئے ، پی ٹی آئی نے فرسودہ اور بے بنیاد الزامات پر پانامہ کیس لڑاؒ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی ہیجان …


پانامہ کیس فیصلہ آ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے 5 ججز پر مشتمل بنچ نے پانامہ کیس کا تاریخی فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ کے ججز نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے دونوں صاحبزادے حسن اور حسین جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں۔ نیب اور دیگر ادارے اپنا کام کرنے …


’’جے ہند‘‘ عدنان سمیع نے کن پاکستانیوں کو چھڑانے کیلئے یہ نعرہ لگا دیا ؟ جان کر آگ بگولہ ہو جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عدنان سمیع کو سنیپ چیٹ پر تنقید مہنگی پڑ گئی، سوشل میڈیا صارفین کے آئینہ دکھانے پر شدید خفت کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق سنیپ چیٹ کے سی ای او نے 2015میں مبینہ طور پر بیان دیا تھا کہ ’’یہ ایپ صرف امیر افراد کے لیے ، میں اسے غریب ممالک جیسے بھارت …


پاناماکافیصلہ ،جاوید ہاشمی نے حکومت کےلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

ملتان (آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ پانامہ کیس کا جو بھی فیصلہ آئے، اس کوحکومت سمیت تمام فریقین کو یہ فیصلہ قبول کرنا ہوگا،اگر کوئی فریق فیصلہ قبول ن کرے گاتو اس کی سیاست ختم ہوجائے گی،ججز کو سوچ اور ضمیرکے مطابق فیصلہ کرنا ۔حکومت نے فیصلہ تسلیم نہ کیاتوپھرحکومت کاگھرجاناٹھہرچکا …



آرمی چیف کن لوگوں سے ملاقات سے گریز کریں؟ جانتے ہیں کہ جنرل باجوہ کو یہ مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک پبلک پالیسی تھنک ٹینک ‘پلڈاٹ نے تجویز پیش کیکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ’غیر ضروری تنازعات‘ سے بچنے کے لیے سیاستدانوں بالخصوص سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے ملاقات ن کرنی چاہئے۔سول ملٹری تعلقات کے حوالے سے جاری ہونے والے اپنے تازہ ترین تبصرے میں پلڈاٹ کا کہناکہ 31 مارچ …


سعودی حکومت نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر قانونی غیر ملکیوں کےلئے نئے منصوبے کااعلان کرکے بڑی پریشانی ختم کردی

پشاور(آن لائن)وزارت امور خارجہ ، حکومت پاکستان کی جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بتایا گیاکہ حکومت سعودی عرب نے ’’ خلاف ورزی سے پاک قوم ‘‘ کے نام سے آج ایک عام معافی منصوبہ 2017شروع کیا۔ اس سکیم کا مقصد غیر قانونی غیر ملکیوں کو اپنے متعلقہ ممالک واپس بھجوانے میں سہولت فراہم کرنا …