January 21, 2018, 1:58 am

سی پیک سے امریکہ کوکون سانقصان ،پاکستان کوکیسے فائدہ پہنچ رہاہے ؟چینی اخبارکے انکشاف نے پاکستانیوں کوحیران کن خوشخبری سنادی

بیجنگ (آئی این پی) امریکہ کو باہمی تعاون میں فروغ کیلئے نقطہ آغاز کے طور پر اقتصادی راہداری منصوبے میں تعاون کرنا چاہئے۔ چین پاکستان میں سب سے بڑا غیرملکی سرمایہ کار کے طور پر امریکی بالادستی کو ختم کر رہا ہے، امریکہ آہستہ آہستہ جنوبی ایشیائی ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ...

آرمی چیف کن لوگوں سے ملاقات سے گریز کریں؟ جانتے ہیں کہ جنرل باجوہ کو یہ مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک پبلک پالیسی تھنک ٹینک ‘پلڈاٹ نے تجویز پیش کی ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ’غیر ضروری تنازعات‘ سے بچنے کے لیے سیاستدانوں بالخصوص سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے ملاقات نہیں کرنی چاہئے۔سول ملٹری تعلقات کے حوالے سے جاری ہونے والے اپنے تازہ ترین تبصرے میں پلڈاٹ کا...

سعودی حکومت نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر قانونی غیر ملکیوں کےلئے نئے منصوبے کااعلان کرکے بڑی پریشانی ختم کردی

پشاور(آن لائن)وزارت امور خارجہ ، حکومت پاکستان کی جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ حکومت سعودی عرب نے ’’ خلاف ورزی سے پاک قوم ‘‘ کے نام سے آج ایک عام معافی منصوبہ 2017شروع کیا ہے ۔ اس سکیم کا مقصد غیر قانونی غیر ملکیوں کو اپنے متعلقہ ممالک...

پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد کیا ہوگا؟وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کو اعتمادمیں لینے کا فیصلہ کرلیا

پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد کیا ہوگا؟وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کو اعتمادمیں لینے کا فیصلہ کرلیا

افغانستان میں القاعدہ کے سینیئر رہنما قاری یاسین ہلاک

امریکی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ مارچ 19 کو افغانستان میں القاعدہ کے سینیئر رہنما قاری یاسین کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ پینٹاگون سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق یہ فضائی کارروائی پکتیا صوبے میں کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ قاری یاسین پر متعدد حملوں میں...

ٹیلی کام سیکٹر اور بینکنگ سیکٹر کا فارنسک آڈٹ کرنے کی منظوری

اسلام آباد: ایف بی آرنے ٹیلی کام سیکٹر اور بنکنگ سیکٹر کا فرانزک آڈٹ کرنے کی منظوری دے دی جبکہ بنکوں اور کمپنیوں کے فارنسک آڈٹ کے لئے قواعد و ضوابط اورٹرمز آف ریفرنسز ( ٹی اوآرز) طے کرنے کے لیے ایک اعلی سطح کی کمیٹی قائم کر...

اسٹیٹ بینک کا آئندہ 2 ماہ کیلیے شرح سود 5.75 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود بغیرکسی تبدیلی کے 5.75 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق شرح سود کو 5.75...

کیا ہمارے نظامِ شمسی میں 2 ہزار سیارے ہیں؟

میری لینڈ: امریکی ماہرینِ فلکیات کے ایک ریسرچ گروپ کا کہنا ہے کہ ہمارے نظامِ شمسی میں سیاروں کی تعداد 2 ہزار یا اس سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے بشرطیکہ سیارے کی تعریف میں تبدیلی کردی جائے۔ مختلف جامعات سے تعلق رکھنے والے ماہرینِ فلکیات امریکا میں منعقد ہونے والی...

تنہائی میں عبادت کرنے سے دماغی صحت بہتر رہتی ہے، تحقیق

فلاڈلفیا: امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ وقفے وقفے سے اعتکاف، مراقبہ اور تنہائی میں عبادت کرتے رہتے ہیں ان کی دماغی صحت اچھی رہتی ہے اور وہ ڈپریشن سمیت بے چینی اور ذہنی تھکن کا شکار بھی نہیں ہوتے۔ فلاڈلفیا کی تھامس جیفرسن یونیورسٹی میں ماہرین...

کچھ لوگ مذہب کا غلط نام لے کر افرا تفری پھیلانا چاہتے ہیں ، چوہدری نثار

لورا لئی: وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ہمارادشمن کتناموذی اور بے ایمان کیوں نہ ہوہماری فورسز نےان کو نیست و نابود کردیا ہے مذہب کے نام پر بھی فساد پھیلانے والوں کا قلع قمع کرکے دم لیں گے۔ بلوچستان کے علاقے لورالئی میں ایف سی اہلکاروں...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں