اہم خبر یں

اسٹیٹ بینک کا آئندہ 2 ماہ کیلیے شرح سود 5.75 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود بغیرکسی تبدیلی کے 5.75 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق شرح سود کو 5.75 فیصد کی سطح پر برقرار …


کیا ہمارے نظامِ شمسی میں 2 ہزار سیارے ہیں؟

میری لینڈ: امریکی ماہرینِ فلکیات کے ایک ریسرچ گروپ کا کہنا ہے کہ ہمارے نظامِ شمسی میں سیاروں کی تعداد 2 ہزار یا اس سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے بشرطیکہ سیارے کی تعریف میں تبدیلی کردی جائے۔ مختلف جامعات سے تعلق رکھنے والے ماہرینِ فلکیات امریکا میں منعقد ہونے والی 48 ویں ’’لیونر اینڈ پلینٹری …


تنہائی میں عبادت کرنے سے دماغی صحت بہتر رہتی ہے، تحقیق

فلاڈلفیا: امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ وقفے وقفے سے اعتکاف، مراقبہ اور تنہائی میں عبادت کرتے رہتے ہیں ان کی دماغی صحت اچھی رہتی ہے اور وہ ڈپریشن سمیت بے چینی اور ذہنی تھکن کا شکار بھی نہیں ہوتے۔ فلاڈلفیا کی تھامس جیفرسن یونیورسٹی میں ماہرین کی ٹیم نے 24 سے …


کچھ لوگ مذہب کا غلط نام لے کر افرا تفری پھیلانا چاہتے ہیں ، چوہدری نثار

لورا لئی: وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ہمارادشمن کتناموذی اور بے ایمان کیوں نہ ہوہماری فورسز نےان کو نیست و نابود کردیا ہے مذہب کے نام پر بھی فساد پھیلانے والوں کا قلع قمع کرکے دم لیں گے۔ بلوچستان کے علاقے لورالئی میں ایف سی اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کے …


سال 2017 بھی گرم ترین سال ہوسکتا ہے، عالمی موسمیاتی ماہرین

جنیوا: موسمیات کی عالمی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کے ماہرین نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ 2017 بھی انسانی تاریخ کا ایک اور گرم ترین سال ثابت ہوسکتا ہے۔ دنیا بھر سے جنوری اور فروری کے مہینوں میں درجہ حرارت سے متعلق اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد ڈبلیو ایم او …


انڈیا میں اینٹی رومیو دستے بنا کر لڑکیوں کو چھیڑنے والوں کو پکڑنے کی مہم

انڈین ریاست اتر پردیش میں آدتیہ ناتھ کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے اپنے منشور پر عمل شروع کر دیا ہے۔ منشور میں بی جے پی نے خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ روکنے کے لیے رومیو سکواڈ بنانے کا وعدہ کیا تھا۔ پولیس کی ذمہ داریوں میں اب نیا کام رومیو یعنی …


جنوبی افغانستان کے اہم شہر سنگین پر طالبان کا قبضہ

طالبان نے افغانستان کے جنوبی حصے کے ایک اہم شہر سنگین پر ایک سال سے مسلسل جاری جنگ کے بعد قبضہ کر لیا ہے۔ افغان فورسز کا کہنا ہے کہ انھوں نے جنگی حکمت عملی کے تحت سنگین سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔ ہلمند کے گورنر کے ایک ترجمان نے تصدیق کی کہ پولیس …


لندن پولیس نےدہشت گرد کی شناخت ظاہر کر دی

لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے بدھ کو ایوان پارلیمان کے باہر ہونے والے دہشت گردی حملے میں ملوث شخص کی خالد مسعود کے نام سے شناخت کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق مسعود جو اس حملے میں مارا گیا تھا اس کے خلاف فی الوقت کوئی تحقیقات نہیں ہورہی تھیں البتہ ماضی میں اسے کئی …


سال 2017 بھی گرم ترین سال ہوسکتا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موسمیات کی عالمی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کے ماہرین نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ 2017 بھی انسانی تاریخ کا ایک اور گرم ترین سال ثابت ہوسکتا ہے۔دنیا بھر سے جنوری اور فروری کے مہینوں میں درجہ حرارت سے متعلق اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد ڈبلیو ایم او …