اہم خبر یں

سٹیفن ہاککنگ کا 76 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے

ایک مختصر تاریخ کے فزیکسٹسٹ اور مصنف کیمبرج میں اپنے گھر میں انتقال کر گۓ – ان کے بچوں نے کہا: ‘ہم انھیں ہمیشہ کے لئے یاد رکھیں گے’ ان کے بچوں  لوسی، رابرٹ اور ٹم نے کہا “ہم یہ معلومات دینے کے لئے بہت دکھیکہ آج ہمارے محبوب والد کا انتقال ہوگیا . وہ …


توہین عدالت کیس میں دانیال عزیز پر فردِجرم عائد

دانیال عزیز نے جسٹس اعجازالحسن کے بارے میں بھی توہین آمیز الفاظ استعمال کئے، سپریم کورٹ اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز پر فردِ جرم عائد کردی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سپریم  کورٹ میں وفاقی وزیر دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت …


موسمی انفلوائنزا: ملتان میں 45 روز کے دوران اموات کی تعداد 35 ہوگئی

ملتان میں سیزنل انفلوئنزا کے باعث 45 دن میں اموات کی تعداد 35 ہوگئی ۔ ملتان میں اب تک سیزنل انفلوئنزا وائرس پر قابو پایا ن جا سکاجس کے باعث مزید تین مریض انفلوئنزا وائرس کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن ۔ ترجمان محکمہ صحت ڈاکٹر عطا الرحمان کے مطابق تینوں مریض ملتان کے نشتر …


زرداری جیسے کرپٹ انسان کے ساتھ کھڑا نہیں ہو سکتا، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاکہ آصف زرداری نواز شریف جتنے ہی کرپٹاور میں ایسے شخص کے ساتھ کھڑا ن ہو سکتا۔ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں ہر چیز پر قابو پا چکے ۔ ان کا کہنا تھا کہ …


راؤ انوار کے قریب سمجھا جانے والا پولیس افسر زیرِ حراست

راؤ انوار کے قریب سمجھا جانے والا پولیس افسر زیرِ حراست کراچی کے علاقے احسن آباد کے چوکی انچارج ہدایت شر کو حراست میں لے لیا گیا جن سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا قریبی ساتھی سمجھا جاتا ۔ ذرائع نےبتایا کہ کراچی میں نقیب اللہ قتل کیس کی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی …


زینب قتل کیس کا ملزم عمران 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

زینب قتل کیس کا ملزم عمران 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زینب قتل کیس کے ملزم عمران کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے اسے پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ پنجاب کے ضلع قصور سے اغواء کی جانے والی 7 سالہ بچی زینب کو …



زینب قتل کیس: مجرم کون ہے، پکڑا کیوں نہیں گیا؟

پاکستان کے شہر قصور میں چند روز قبل سات سالہ بچی زینب کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کی واردات میں پولیس کو 20 سے 40 سالہ ایک شخص مطلوب ۔ مرکزی تصور کیے جانے والے اس ملزم کی گرفتاری پر زینب ہی ن، ان سات بچیوں کے مقدمات کا حل بھی منحصرجن قصور میں …


برطانیہ اور امریکہ سمیت 24 ممالک کے سیاحوں کے لیے پاکستان آمد پر ویزا

پاکستان نے امریکہ اور برطانیہ سمیت ایشیا اور یورپ کے 24 ممالک سے آنے والے سیاحوں کو ملک میں داخلے کے بعد 30 دن کا ویزا دینے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کے امیگریشن حکام اور ایف ائی اے کی جانب سے جاری اشتہار کے مطابق یہ سہولت گروہ کی صورت میں سیاحت کے لیے آنے …


نقیب اللہ کی ’پولیس مقابلے میں ہلاکت‘ پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس

پاکستان کے چیف جسٹس نے کراچی میں پولیس کے ہاتھوں نقیب اللہ محسود نامی نوجوان کے مبینہ ماورائے عدالت قتل کا ازخود نوٹس لے لیا ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جمعے کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق جسٹس ثاقب نثار نے اس معاملے پر سندھ کے انسپکٹر جنرل پولیس سے سات دن میں …