January 21, 2018, 1:56 am

خیبرپختونخوامیں کروڑوں ڈالرز گدھوں پر خرچ کئے جائیں گے،حیرت انگیزمعاہدہ ہوگیا

بیجنگ(آئی این پی )خیبر پختونخوا اور چینی کمپنی کے مابین گدھوں کی برآمدکی یاداشت پر دستخط ،چینی کمپنی چھن چھیان انسپکشن اینڈ کوآرتائن کے پی کے میں گدھوں کی افزائش کا منصوبہ شروع کرے گی ،ابتدائی طور پر منصوبے پر 5 کروڑ ڈالرز خرچ ہوں گے،منصوبے کے تحت گدھوں کی دو اہم اقسام...
Shahid Khaqan abbasi

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سعودی عرب روانہ

اسلام آباد: شاہد خاقان عباسی بطوروزیراعظم پہلے دورے پرسعودی عرب روانہ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سعودی عرب کے پہلے دورے پرروانہ ہوگئے۔ وزیرخارجہ خواجہ آصف اوروزیرخزانہ اسحاق ڈاربھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مدینہ منورہ جا رہے ہیں جہاں وہ روضہ رسول پر حاضری دیں گے۔ وزیراعظم کی مدینہ...
وزیراعظم نواز شریف

وزیراعظم کی صدارت میں مشاورتی اجلاس، چوہدری نثار بھی پہنچ گئے

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے ردعمل اور قانونی پہلوؤں پر غورکیاجا رہا ہے، ذرائع۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے ردعمل اور قانونی پہلوؤں پر غورکیاجا رہا ہے، ذرائع۔  اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں...

سرکاری ملازمین کی خودکارطریقے سے ترقی،خیبرپختونخوا حکومت نے 4درجاتی فارمولے کی منظوری دے دی 

پشاور(آئی این پی )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے ڈاکٹروں کے حالات کار بہتر بنانے کیلئے ترقی کے چار درجاتی فارمولے کی منظوری دے دی ہے۔یہ منظوری انہوں نے وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں محکمہ صحت کی طرف سے انکی ہدایات کے تحت تیار کردہ سمری کی منظوری کی صورت میں دی...

سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث شاہ زیب اور شرجیل خان کو بچانے کیلئے کون سی سیاسی شخصیات میدان میں کود پڑیں؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل سکینڈل میں معطل کرکٹرز کو بچانے کیلئے سیاسی رہنما میدان میں آگئے،شاہ زیب اور شرجیل خان کے قریبی رشتہ دار شخصیات کا پی سی بی حکام پر دباؤ کا انکشاف،کھلاڑیوں سے نرمی برتنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے...
رمضان المبارک

’’رمضان کریم ‘‘ لاکھوں مسلمان آج بعد نما ز عصر کیا کام کریں گے ؟

فیصل آباد(آئی این پی)رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ ختم لا کھوں فرزندان توحید آج عصر کی نماز ادا کر کے اعتکا ف بیٹھ جا ئیںتفصیل کے مطا بق رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ جسے نجات کا عشرہ کہا جا تا آج ختم ہو جا ئے اور رمضان المبارک کا آخری عشرہ جسے بخشش...
پاکستان

پاکستان اور انگلینڈ 25 سال بعد ناک آؤٹ میچ میں مدِمقابل

25 سال قبل پاکستان نے میلبرن کے میدان پر انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست دی تھی انگلینڈ اور ویلز میں کھیلی جا رہی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں بدھ کو میزبان انگلینڈ کا سامنا پاکستان سے ہوگا۔ اس مقابلے میں ایک طرف انگلینڈ کی ٹیم ہے...
کرکٹ

237 رنز کا ہدف، پاکستان کی بیٹنگ کا آغاز

پاکستان کی جانب سے اظہر علی اور فخر زمان نے بیٹنگ کا آغاز کیا ہے۔ انگلینڈ اور ویلز میں جاری آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے ابتدائی مرحلے کا آخری میچ میں پیر کو سری لنکا نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 237 رنز کا ہدف دیا ہے۔ اب سے کچھ دیر قبل پاکستان...
wazeer e azam

ہر وزیراعظم کو 5 سال پورے کرنے چاہئیں، وزیراعظم

دوشنبے: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہر وزیراعظم کو 5 سال پورے کرنے چاہئیں جب کہ جمہوریت کو آگے بڑھنا اور ترقی کا عمل جاری رہنا چاہیے۔ تاجکستان پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہر وزیراعظم کو 5 سال پورے کرنے چاہئیں، جمہوریت کو آگے...
Supreme Court

سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی نا اہلی کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں وزیراعظم نوازشریف کومعطل کرکے نااہل قراردینے سے متعلق آئینی درخواست دائرکردی گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سپریم کورٹ میں محمود اخترنقوی کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کو معطل کرکے نااہل قراردینے سے متعلق آئینی درخواست جمع کرادی گئی ہے۔ درخواست میں نوازشریف کے بچوں، کیپٹن صفدر، اسحاق ڈار، طارق شفیع سمیت الیکشن...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں