January 21, 2018, 1:57 am
اسحاق ڈار

عمران خان آج بھی ٹیکس چور اور جواری ہیں، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار وزیرداخلہ چوہدری نثار کے ہمراہ جوڈیشل اکیڈمی پہنچے۔اسحاق ڈار وزیرداخلہ چوہدری نثار کے ہمراہ جوڈیشل اکیڈمی پہنچے۔ اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان آج بھی ٹیکس چور اور جواری ہیں تو وہ کس منہ سے نوازشریف کے خلاف آرٹیکل 62 اور 63 کی بات کرتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز...
Saad Rafeeq

کچھ مائنڈسیٹ پاکستان میں جمہوری حکومت نہیں چاہتے، سعد رفیق

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کچھ مائنڈسیٹ پاکستان میں جمہوری حکومت نہیں چاہتے اوراگر ہمیں سیاست سے نکالنے کی کوشش کی توملک سے سیاست ہی ختم ہوجائے گی۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ 4 برس قبل خزانہ...
Amrici wazeer

پاکستان بھر میں غیرملکی سیاحوں کی آمد میں 3 گنا اضافہ

سیاحت کے فروغ کی بنیادی وجہ امن و امان کی صورتحال اور سڑکوں کی تعمیر و مرمت ہے۔ لاہور: پاکستان میں امن و امان کی صورت حال بہتر ہونے کے نتیجے میں غیرملکی سیاحوں کی آمد میں 3 گنا اضافہ ہوگیا۔ امریکی نشریاتی ادارہ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں امن و امان کی...
 سپریم کورٹ

پاناما فیصلے کے خلاف شریف خاندان کی درخواستیں مسترد

نواز شریف ،حسن، حسین ، مریم نواز ،کیپٹن (ر)صفدراور اسحاق ڈار نے اپیلیں دائر کی تھیں اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے کے خلاف شریف خاندان کی نظر ثانی اپیلیں خارج کر دیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل، جسٹس عظمت شیخ سعید، جسٹس اعجاز الاحسن اورجسٹس گلزاراحمد پر...

پاکستان نے دہشت گردوں سے رابطے کے حوالے سے امریکی جنرل کا بیان مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے دہشت گردوں کے ساتھ آئی ایس آئی کے رابطے کے حوالے سے امریکی جنرل کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل ڈن فورڈ کا بیان بے بنیاد ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت مسلسل ایل او سی کی...

ایک اور بڑے شہر میں میٹرو بس کا اعلان

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ پاکستان بالخصوص پنجاب میں زراعت، صنعت ، ٹرانسپورٹ ،توانائی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں اور صوبے میں سرمایہ کاری کے لئے ساز گار ماحول فراہم کیاگیا ہے۔سرمایہ کاروں کو بہترین سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔...
ایل او سی

ایل او سی پر مقیم شہریوں نے متبادل رہائش مانگ لی

شہید اور زخمی ہونے والوں کو معقول معاوضہ فراہم کیا جائے، متاثرین کا مطالبہ۔ اسلام آباد: لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی آئے روز کی اشتعال انگیزیوں سے پریشان شہریوں نے حکومت سے متبادل رہائش فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ کے خلاف شہریوں نے نیشنل...

پاکستان ریلویز کا عید پیکج کرایوں میں 33فیصد کمی،5خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

لاہور ( آن لائن) وزیر ریلویزخواجہ سعد رفیق نے عید کے موقعے پرخصوصی عید پیکج کی منظوری دے دی ہے، عید اور ٹرو کے دونوں دن کرایوں میں 33 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے اور پاکستان ریلویز عید کے موقعے پر کراچی اور کوئٹہ سمیت ملک بھر میں سفری سہولتیں فراہم...

افغانستان کی شہریت رکھنے والے ا رکان پارلیمنٹ بسم اللہ جان اورآیات اللہ جان کی پاکستانی شہریت ختم کرنے کےلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آبادہائیکورٹ میں افغانستان کی شہریت رکھنے والے رکن قومی اسمبلی بسم اللہ اورسینیٹرآیات اللہ جان کی پاکستانی شہریت ختم کرنے کےلئے درخواست دائرکردی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلا م آبادہائیکورٹ میں ناصرالحق نامی پاکستانی شہری نے اپنے وکیل کے ذریعے درخواست دائرکی جس میں موقف اپنایاگیاکہ رکن قومی اسمبلی بسم اللہ...
budget paish

بجٹ پیش،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ،سندھ حکومت وفاق سے بھی آگے نکل گئی

کراچی (آئی این پی )سندھ حکومت نے آئندہ مالی سال 18-2017 کیلئے 10 کھرب 40 ارب روہے سے زائد کا بجٹ پیش کردیا جس کے تحت آئندہ مالی سال میں 49ہزار آسامیاں پیدا کرنے کا بھی اعلان کیاگیا ہے جبکہ ، تعلیم کیلئے 202 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز پیش کی...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں