January 23, 2018, 2:53 pm
وزیر اعلیٰ نواب ثنا اللہ زہری

بلوچستان میں وزیرِ اعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد پر حکمراں جماعت ن لیگ میں اختلاف

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ نواب ثنا اللہ زہری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آنے کے ساتھ ہی ان کی اپنی جماعت نواز لیگ میں سنگین اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ ان اختلافات کے بعد وزیر اعلیٰ نواب ثنا اللہ زہری نے نواز لیگ سے تعلق رکھنے...
نواز شریف

نواز شریف: کسی لاڈلے کے لیے روز نئی ڈیل یا ڈھیل کا انتظام نہ کریں

پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ نون کے سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ انتخابات کا سال آتے ہی ماضی کے اسی اصول پر کام شروع ہو گیا ہے کہ ’عوامی سوچ کا رخ موڑ دو، کسی جماعت کا راستہ روک لو اور کسی لاڈلے...
جماعت الدعوۃ

جماعت الدعوۃ کے خلاف کارروائی: ’تاکہ آئندہ دہشت گرد سکول میں بچوں کو گولیاں نہ مار سکیں‘

پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ اگرچہ بین الاقوامی سطح پر کئی تنظیموں پر پابندی عائد کی گئی ہے لیکن اس حوالے سے پاکستان سوچ سمجھ کر اقدامات کر رہا ہے۔ بی بی سی کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ’ایسا نہیں ہے...
امریکہ اور پاکستان

امریکہ اور پاکستان کے کشیدہ تعلقات میں اربوں ڈالر کی امداد پر بھی تنازع

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں اعتماد کا فقدان اور تعلقات میں اُتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں لیکن ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکہ کا صدر بننے کے بعد امریکہ اور پاکستان کے درمیان بیان بازی بہت بڑھ گئی ہے۔ سالِ نو کے موقع پر صدر ٹرمپ نے اپنی پہلی ہی ٹویٹ...
نواز شریف

’نواز شریف نے سعودی تعلقات کو کبھی ذاتی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا‘

پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما نواز شریف اور اُن کے بھائی وزیراعلیٰ پنجاب سمیت مسلم لیگ نواز کے اہم رہنما ان دنوں سعودیہ عرب میں ہیں جہاں وہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ پاکستان کے سیاسی تناظر میں اس ملاقات کو کافی اہمیت...
نواز شریف

نااہل شخص کی پارٹی صدارت، نواز شریف کو نوٹس جاری

پاکستان کی سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے کے نتیجے میں نااہل ہونے والے سابق وزیر اعظم نوازشریف کے اپنی سیاسی جماعت کے صدر بننے کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ پارلیمنٹ قانون سازی کا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ عدالت نے انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 کی...
نواز شریف

نواز کیمپ بمقابلہ شہباز کیمپ

یہ بہت دور کی بات لگتی ہے اور عین ممکن ہے کہ ایسا کبھی نہ ہو کہ حکمران جماعت نواز شریف اور شہباز شریف گروپ میں تقسیم ہو جائے لیکن آرا اور سیاسی حکمت عملی کے لحاظ سے مسلم لیگ نواز دو واضح گروپوں میں تقسیم ہو چکی ہے۔ لاہور...
جنرل (ر) خالد شمیم وائیں

جنرل (ر) خالد شمیم وائیں راولپنڈی کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق

جنرل وائیں راول پنڈی سے لاہور جارہے تھے کہ راستے میں ان کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا۔  راولپنڈی: چکری انٹرچینج کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل (ر) خالد شمیم وائیں سمیت 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے...
خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق کا بیان غیرارادی نہیں غیرذمے دارانہ ہے ، ترجمان پاک فوج

بھارت ایل او سی کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے، میجر جنرل آصف غفور۔ راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کا بیان غیرارادی نہیں انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے جب کہ پاک فوج ایک ڈسپلن ادارہ ہے اور آرمی چیف کے ایک اشارے...

سانحہ ماڈل ٹاؤن پرانصاف کیلئے طاہرالقادری کا ساتھ دیں گے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ طاہر القادری کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں کہ اگر سانحہ ماڈل ٹاؤن پر انصاف کے لئے سڑکوں پر نکلے تو ہم ان کا ساتھ دیں گے۔ اسلام آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے میڈیا سے گفتگوکرتے...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں