پاکستان

سیالکوٹ صحافی قتل کیس؛ کیا یہ کم ہے کہ قاتلوں کا تعلق (ن) لیگ سے ہے؟ چیف جسٹس

ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں، جسٹس اعجاز الحسن لاہور: سپریم کورٹ نے سمبڑیال میں صحافی ذیشان بٹ کے قتل سے متعلق از خود نوٹس کیس میں ملزمان کو 4 دن میں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے لاہور رجسٹری …


آج ملک بھر میں  یوم یکجہتی کشمیر منایاجارہا ہے

ملک بھرمیں میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی جائیں گی؛ اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں جاری ریاستی دہشتگردی اور تشدد کی مذمت کیلئے آج پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر منایاجارہا ۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا عید اجتماعات پر دھاوا، فائرنگ سے درجنوں افراد زخمی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج …


وزیراعظم کی نئی ایمنسٹی اسکیم مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے، عمران خان

ہم اس اسکیم کو مسترد کرتے ، عمران خان۔ بنی گالہ: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہناکہ نئی ایمنسٹی اسکیم وزیراعظم کی جانب سے مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : مسلم لیگ (ن) کے کئی ارکان نوازشریف سے الگ ہور ، عمران خان حیدر آباد میں تاجر …


آرمی چیف کی نقیب اللہ محسود کے اہل خانہ کو انصاف دلانے کی یقین دہانی

فوج نقیب اللہ کے اہلخانہ کو انصاف دلانے کی تمام کاوشوں کی حمایت کرے گی، جنرل باجوہ جنوبی وزیرستان: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نقیب اللہ محسود کے اہل خانہ کو انصاف دلانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر …


سعد رفیق کے گرد نیب کا گھیرا تنگ، بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب

پیراگون سٹی مین مبینہ کرپشن کے خلاف انکوئری میں اہم پیش رفت، لاہور: نیب نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے بینک اکاؤنٹس اور ٹرانزیکشنز کی تفصیلات طلب کرلیں۔ پیراگون سٹی مین مبینہ کرپشن کے خلاف انکوئری میں اہم پیش رفت ہوئی ، نیب لاہور نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد …


چیف جسٹس کا جڑانوالہ میں 7 سالہ بچی سے زیادتی اورقتل کا ازخود نوٹس

چیف جسٹس نے واقعے سے متعلق آئی جی پنجاب سے 48گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی  اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے جڑانوالہ میں 7سالہ معصوم بچی مبشرہ سے زیادتی اور قتل  کا ازخود نوٹس لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے دو روز قبل فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں …


کنٹرول لائن پر بھارتی خلاف ورزیاں بڑی جنگ کی وجہ بن سکتی ہے، وزیرخارجہ

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں جو کیا اس کی مثال ن ملتی،خواجہ آصف اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہناکہ کشمیر کے مسئلے کے حل کے لیے تمام سفارتی ذرائع استعمال کریں گے اور آج بھی چاہتےکہ معاملات افہام و تفہیم کے ساتھ حل ہوں تاہم اگر جنگ مسلط کی گئی تو …


فیصل آباد میں یونیورسٹی طالبہ کے بعد 7 سالہ بچی بھی زیادتی کے بعد قتل

مبشرہ کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی، زیادتی کے بعد گلہ دبا کر قتل کیا گیا فیصل آباد: جڑانوالہ میں 7 سالہ بچی کو اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقہ گلشن فاطمہ سے مبشرہ کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئیجس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس کی …


الزام خان فارغ ہونے والا ہے خیبرپختون خوا میں ہماری حکومت ہوگی، نواز شریف

عمران خان اب ایک ضلع کا الیکشن بھی ن جیت سکتے، سابق وزیراعظم سوات: سابق وزیرِاعظم نوازشریف کا کہناکہ خیبرپختون خوا (ن) لیگ کے حق میں فیصلہ کرنے والااور الزام خان اب فارغ ہونے والے ۔ سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرِاعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے خیبرپختون خوا میں …


سینیٹ ارکان کی شاہ خرچیاں؛ 98 لاکھ روپے دعوتوں پر اڑا دیے

سینیٹ سیکریٹریٹ نے فنانس اور اکاؤنٹس برانچ کو خط لکھ کر مزید ایک کروڑ روپے مانگ لیے اسلام آباد: سینیٹ اراکین نے شاہ خرچیاں کرتے ہوئے 98 لاکھ سے زائد روپے ضیافتوں پراڑا دئیے اور مزید خرچ کے لیے ایک کروڑ روپے مانگ لیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رضا ربانی نے سینیٹ سیکریٹریٹ  کے لوگوں کو …