January 24, 2018, 2:56 am

حسین حقانی پاکستان کا غدار ہے، آصف علی زرداری کے حسین حقانی کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حسین حقانی پاکستان کا غدار ہے، اسے غداری کی سزا ملنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے جاوید چوہدری کے پروگرام ’’کل تک‘‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ حسین حقانی...

پاماناکیس کاپریشریاسیاسی مخالفین پرتنقید ،وزیراعظم نوازشریف نے سب کاکچاچٹھاکھول دیا

شیخوپورہ (آئی این پی ) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کے ذمہ دار لوگ آج احتجاج کی دھمکی دے رہے ہیں ، وہ خود پاکستان کو اندھیروں میں ڈبو کر گئے، ان کو احتجاج کرنے کی دھمکی دینے پرشرم آنی چاہیے، ان کا بویا آج قوم کاٹ رہی ہے،ہمارے...

سپریم کورٹ پر حملے کی منصوبہ بندی پنجاب ہاؤس میں کی گئی اور اب پنجاب ۔۔عمران خان کاخوف ناک انکشاف،پارٹی رہنمائوں کواہم حکم جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاناما کے فیصلے سے قبل ہی ن لیگ کی جانب سے پنجاب کے مختلف شہروں میں دھمکی آمیز اشتہاری مہم شروع کر دی گئی ہے، پاناما کیس کے فیصلے سے فرار کا راستہ نکالنے کی خاطر حکمران جماعت تصادم کا ماحول...

آرمی چیف نے 30 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی: آرمی طچیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 30 دہشت گردوں کی سزائےموت کےبلیک وارنٹس پر دستخط کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ کے مطابق آرمی چیف نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 30 خطرناک دہشت گردوں کی سزا پر عمل درآمد کے لئے بلیک...

پاکستان دشمنوں کا عبرتناک انجام، آرمی چیف نے دہشتگردوں کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 30دہشتگردوں کے موت کے پروانے پر دستخط کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 30 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔آرمی چیف نے جن دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کی ہے ان میں آرمی پبلک...

قومی اسمبلی میں قرآن پاک كی لازمی تعلیم كا بل متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے تعلیمی اداروں میں  قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کے حوالے سے لازمی تعلیمی بل 2017 کی متفقہ طور پر منظوری دیدی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیرمملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان نے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم سے متعلق بل  پیش کیا، بل...

خیبرپختونخوامیں کروڑوں ڈالرز گدھوں پر خرچ کئے جائیں گے،حیرت انگیزمعاہدہ ہوگیا

بیجنگ(آئی این پی )خیبر پختونخوا اور چینی کمپنی کے مابین گدھوں کی برآمدکی یاداشت پر دستخط ،چینی کمپنی چھن چھیان انسپکشن اینڈ کوآرتائن کے پی کے میں گدھوں کی افزائش کا منصوبہ شروع کرے گی ،ابتدائی طور پر منصوبے پر 5 کروڑ ڈالرز خرچ ہوں گے،منصوبے کے تحت گدھوں کی دو اہم اقسام...

پاکستان کا اہم شہر دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔جانی نقصان

خانپور (آئی این پی) خانپور کے نواحی گاؤں کوہالہ پائیں کا رہائشی رشید بارودی سرنگ پھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق رشید نامی شخص تراڑ گاؤں کے قریب روڈ کی تعمیر کے لئے پہاڑی توڑنے کے لئے بارودی سرنگ لگا رہا تھا کہ اچانک بارودی سرنگ چل گئی جس کے باعث...

پانامہ کیس فیصلہ کے بعد لاہور میں میدان سجانے کی تیاریاں، ن لیگی کارکنوں کو کیا ہدایت جاری کر دی گئی ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ’’قائد تیرا ایک اشارہ، حاضر حاضر لہو ہمارا‘‘پانامہ کیس کے فیصلے سے قبل ہی لاہور کی اہم شاہراہوں پر وزیراعظم نوازشریف کی حمایت میں بینرز لگادیے گئے ، کارکنوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت۔تفصیلات کے مطابق 20اپریل بروز جمعرات پاناما کیس کےمتوقع فیصلہ سے قبل ہی لاہور کی اہم شاہراہوں پر...

تحریک انصاف کوبڑا سیاسی جھٹکا، اہم رہنما و رکن اسمبلی نا اہل قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ عبدالنعم نا اہل قرار، الیکشن کمیشن نے فیصلہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی عبد المنعم کے خلاف شیر عالم خان نے الیکشن کمیشن میں نااہلی کی درخواست دائرکر رکھی تھی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں