پاکستان

پاکستان آرڈیننس فیکٹری میں دہشتگردی کا خطرہ، انٹیلی جنس رپورٹ

پاکستان آرڈیننس فیکٹری میں منعقدہ مزدوروں کی تقریب پر دہشتگردوں کی کارروائی ہوسکتی ، انٹیلی جنس رپورٹ: فوٹو : فائل اسلام آباد: وزرات داخلہ کو حساس اداروں کی جانب سے رپورٹ موصول ہوئیجس میں کہا گیاکہ پی او ایف واہ میں یوم مزدور کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں دہشت گردی کا خطرہ ۔ حساس اداروں …


’’پیپلزپارٹی کو آج تک کا سب سے بڑا سیاسی جھٹکا‘‘ تین اہم مرکزی رہنمائوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا، نجی ٹی وی کے دعویٰ نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما فردوش عاش اعوان، نذر محمد گوندل اور ندیم افضل چن کی تحریک انصاف میں شمولیت متوقع، نجی ٹی وی اور مؤقر قومی روزنامے کی رپورٹ میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی ’’چینل ۵‘‘اور ’’روزنامہ خبریں ‘‘کے مطابق پیپلزپارٹی کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے تین مرکزی رہنما …


’’ناروے جانے والی ماں بیٹی پر تشدد ‘‘ ایف آئی اے اہلکار غزالہ شاہین اپنے انجام کو پہنچ گئیں 

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی ائیر پورٹ پر ناروے جانے والی خواتین کے ساتھ بد سلوکی پر ایف آئی اے کی اہلکار غزالہ شاہین کوبرطرف کر دیا گیا جبکہ کائونٹر پر بیٹھی اہلکار نوشیلہ کے بارے میں کوئی فیصلہ ن کیا گیا اور امیگریشن کے شفٹ انچار ج انسپکٹر ندیم کا کیس ہیڈ کوارٹر بھیج دیا …


تحریک انصاف کے جلسے میں صرف پرویزخٹک کی قیادت میں کتنے لوگ پہنچے؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(آئی این پی) تحریک انصاف کے جلسے کیلئے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے ، جلسہ گاہ کے اردگرد پولیس اہلکار جبکہ پولیس کی معاونت کیلئے رینجرز اہلکار بھی تعینات کئے ، جلسے کے شرکاء کو واک تھرو گیٹ سے گزارا گیا جبکہ وی آئی پیز کیلئے الگ سے راستہ بنایا گیا تھا ، …


کیا آپ کو گھر میں چھپکلیاں دیکھ کے ڈر لگتا ہے ؟گھبرانے کی ضرورت نہیں ،انہیں بھگانے کیلئے یہ معمولی سا کام کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کے گھر کی دیواروں پر چھپکلیاں چلتی پھرتی نظر آتی ؟ویسے تو یہ رینگنے والا جاندار کیڑوں کو گھر کے اندر زیادہ پھلنے پھولنے ن دیتا تاہم یقیناً بیشتر افراد اسے اپنے گھر میں دیکھنا پسند ن کرتے۔اگر آپ ان سے چھٹکارا چاہتےتو ان چند اشیاء کے ذریعے آپ ان …


وزیراعظم نے بھی عوام رابطہ مہم شروع کرنے کافیصلہ کرلیا

اوکاڑہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے بھی عوام رابطہ مہم شروع کرنے کافیصلہ کرلیا ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم  نے عوامی رابطہ مہم کاآغازقریبی ساتھیوں کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا ۔وزیراعظم کل اوکاڑہ میں جلسہ عام  کریں گے ۔ اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف اوکاڑہ جلسے میں پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو عوامی مہم چلانے …


10ارب ر وپے کی آفردینے والے کانام عدالت میں بتائوں گا،عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خا ن نے کہا کہ پاناماکیس میں آفردینے والے نام ن بتائوں گا۔عمران خان نے اسلا م آبادمیں پریڈگرائونڈمیں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میں 10ارب روپے کی آفردین ےوالے کانام عدالت میں بتائوں گا۔انہوں نے کہاکہ اگرن لیگ نے میرے خلاف 10ارب روپے کے ہرجانے کادعوی کیاتومیں 10ارب روپے کہاں سے لوں گا؟انہوں نے …


حکومت کیخلاف دھرنے کااعلان کردیاگیا

لاہور(آئی این پی )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے لوڈشیڈنگ کیخلاف ملک بھر میں واپڈادفاتر کے سامنے احتجاجی دھرنوں کااعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکمران عوامی مسائل کے حل میں ناکام اوراپنے مفادات کے حصول میں کامیاب،لوڈشیڈنگ اور اور بلنگ کاخاتمہ نہ کیا گیا توپھر واپڈاکے صوبائی ہیڈکوارٹرکے سامنے احتجاج کرینگے،پانامہ کیس میں …


پاکستان نے بھارت پر جوابی حملہ کر دیا،بھارت کو شدید نقصان کا سامنا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی ہیکرز نے مزید چھ بھارتی ویب سائٹس ہیک کرکے بھارت کی نیندیں اڑا دیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہیکرز نے پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ ہیک کرنے کا بدلہ لینے اور کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کا دعویٰ کیا ۔بھارتی میڈیا نے الزام عائد کیا کہ پاکستانی ہیکرز کی جانب …


تحریک انصاف کے آج اسلام آبادمیں ہونےوالے جلسہ کاٹریفک پلان جاری

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 28اپریل 2017کوشکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے کے لئے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا، اس ٹریفک پلان میں ایس پی ٹریفک،3ڈی ایس پی،15انسپکٹرز سمیت 594افسران وجوان ڈیوٹی دیں گے تا کہ شہریوں کو کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا …