پاکستان



وزیر اعظم سیکرٹریٹ نے روزانہ کے اخراجات کی مدمیں  ساڑھے 9کروڑ مانگ لئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم سیکرٹریٹ نے بجٹ 2017-18کےلئے بجٹ تجاویزوزارت خزانہ کوبھجوادی  اورنئے مالی سال کےلئے وزیراعظم ہائوس کے روز مرہ کے اخراجات کی مدمیں 9کروڑ50لاکھ روپے کی تجویزبھجوائی گئی ۔ وزیراعظم ہائوس کے روزمرہ کے اخراجات میں جن میں کھانے ،مہمانوں کی تواضح سمیت کچھ دیگراخراجات کا تخمینہ روزانہ 251793 روپے ،ماہانہ 7553790اور سالانہ 90645480 لگایا گیااوریہ تجویزوزارت …



فیصل صالح حیات کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات میں پنجاب میں بھی کامیابی حاصل کرنے کےلئے پاکستان پیپلزپارٹی نے اپناتنظیمی ڈھانچہ تبدیل کرنے کافیصلہ کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے فیصلہ کیا کہ مخدوم فیصل صالح حیات کوپنجاب میں پارٹی کاصدرجبکہ موجودہ صدرقمرزمان کائرہ کوپارٹی کاجنرل سیکرٹری پنجاب مقررکردیاجائے۔مخدوم فیصل صالح حیات نے گزشتہ دنوں ہی منڈی شاہ جیونہ میں …


پاکستان کا اہم شہر زوردار بم دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔ متعدد شہادتیں

کیچ (آئی این پی )بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہو ۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ضلع کیچ کے علاقے پہل آباد،کونشقلات ،کوہاڑا اورملانٹ میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے ملانٹ میں سرچ آپریشن کے دوران ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 3سیکورٹی …


تحریک انصاف نے ڈان لیکس کے معاملے کو پارلیمان میں زیر بحث لانے کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی

اسلام آباد (آئی این پی )تحریک انصاف نے ڈان لیکس کے معاملے کو پارلیمان میں زیر بحث لانے کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی ۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیاکہ ڈان لیکس کی رپورٹ ایوان میں پیش کی جائے ۔منگل کو تحریک انصاف کے رکن اسمبلی مراد سعید نے قرارداد قومی اسمبلی …


ڈیزل اور پٹرول پر مزید ٹیکس عائد،اعلان کردیاگیا

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) فیڈرل بورڈ آ ف ریو نیو(ایف بی آر) نے ڈیزل اور پٹرول پر سیلز ٹیکس چار سے ساڑھے چار فی صدتک بڑھا دیا۔ منگل کو فیڈرل بورڈ آ ف ریو نیو ( ایف بی آ ر ) نے ڈیزل اور پٹرول پر سیلز ٹیکس چار سے …



’’آتش جب جواں تھا‘‘ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے اپنی نجی زندگی کے حسین رازوں سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ریکھا اچھی لگتی تھی ،ہیلو ہائے رہی ، بحیثیت انسان بھی بہت اچھی خاتون ،دلیپ کمار نے میرے بھائی کی شادی میں شرکت کی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نجی ٹی وی پروگرام میں اپنی نجی زندگی کے حسین رازوں سے پردوں اٹھا دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں …