پاکستان

تحریک انصاف کوبڑا سیاسی جھٹکا، اہم رہنما و رکن اسمبلی نا اہل قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ عبدالنعم نا اہل قرار، الیکشن کمیشن نے فیصلہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی عبد المنعم کے خلاف شیر عالم خان نے الیکشن کمیشن میں نااہلی کی درخواست دائرکر رکھی تھی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا …


پاکستان کے ایٹم بم بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والا ’’بلیک پرنس‘‘ انتقال کر گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی اور ’’بلیک پرنس‘‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے ڈرگ لارڈ مل مشتاق اعوان انتقال کر ۔ تفصیلات کے مطابق ’’بلیک پرنس‘‘ سابق صدر زرداری کے منشیات کیس کے اہم اور مرکزی کردار ۔ ملک مشتاق امریکہ سمیت پورے یورپ میں ’’بلیک پرنس‘‘ کے نام …


’’ہم کہتے نہیں کرتے ہیں ‘‘ تحریک انصاف ایک بار پھر بازی لے گئی ۔۔ کیا کام کر دیا ؟

لاہور ( این این آئی)تحریک انصا ف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے معذور افراد کو ماہانہ وظیفہ دینے کے مطالبے پر مبنی قرار داد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی۔جس کے متن میں کہا گیاکہ ہزاروں معذور افراد ایسےجو کوئی با عزت روزگار کی تلاش میں مارے مارے پھر رپنجاب حکومت ان …


پانامہ کیس کا فیصلہ اسلام آباد میں ریڈ الرٹ کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کی طرف سے پانامہ کیس کے فیصلے کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کو ریڈالرٹ کیا جائے گا۔ریڈزون کی طرف آنے والے راستوں پر پولیس رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروںکے اہلکاروں کی بڑی تعداد تعینات کی جائے گی جبکہ سپریم کورٹ کی عمارت کے اندر اور …


بھارت افغان مسئلے کاحل نہیں ہوسکتا، پاکستان کا امریکا کو پیغام

بھارت، پاکستان کے افغانستان کیساتھ سفارتی تعلقات میں مسائل پیدا کر رہا ۔ پاکستان نے امریکا کو آگاہ کیاکہ بھارت افغانستان کے مسئلے کا حل ن بلکہ بذات خود ایک مسئلہ ۔ وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق یہ بات امریکی مشیر قومی سلامتی جنرل ایچ آر مک ماسٹرکو بتائی گئیجو پیر کے روز چند …




کچھ لوگ مذہب کا غلط نام لے کر افرا تفری پھیلانا چاہتے ہیں ، چوہدری نثار

لورا لئی: وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہناکہہمارادشمن کتناموذی اور بے ایمان کیوں نہ ہوہماری فورسز نےان کو نیست و نابود کردیامذہب کے نام پر بھی فساد پھیلانے والوں کا قلع قمع کرکے دم لیں گے۔ بلوچستان کے علاقے لورالئی میں ایف سی اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کے دوران وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا …


پی سی بی کا ایف آئی اے کو ’’خفیہ‘‘ خط لیک

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کو لکھا گیا ’خفیہ‘ خط لیک ہو کر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا،بعض حلقوں کا کہناکہ ایک آفیشل نے صرف موبائلز کے فرانزک جائزے کیلیے درخواست کا موقف درست ثابت کرنے کیلیے اسے خود لیک کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب …


فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو آئی سی سی کی مقرر کردہ سزائیں ملنی چاہئیں، چیف سلیکٹر

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہاکہ کرکٹ کرپشن پر پی سی بی اور آئی سی سی کا موقف ایکجب کہ میچ فکسنگ میں کھلاڑیوں کو آئی سی سی کی جانب سے مقرر کردہ سزائیں ملنی چاہئیں۔ لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق …