قومی اسمبلی میں قرآن پاک كی لازمی تعلیم كا بل متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے تعلیمی اداروں میں  قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کے حوالے سے لازمی تعلیمی بل 2017 کی متفقہ طور پر منظوری دیدی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیرمملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان نے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم سے متعلق بل  پیش کیا، بل...

’’بھارت کو بڑا جھٹکا ۔۔ناکوں چنے چبوا دیے ‘‘ پاکستان نے بھارتی اہم چیزوں پر پابندی لگا دی

کراچی (این این آئی)سندھ تاجر اتحاد (ایس ٹی آئی) اور سندھ کی تاجر تنظیموں نے ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے پاکستانی مصنوعات رکھنے والی دکانوں پر حالیہ حملوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ایس ٹی آئی نے سندھ بھر میں اپنے تمام اراکین کو ہدایت کی کہ...

’’ناروے جانے والی ماں بیٹی پر تشدد ‘‘ ایف آئی اے اہلکار غزالہ شاہین اپنے انجام کو پہنچ گئیں 

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی ائیر پورٹ پر ناروے جانے والی خواتین کے ساتھ بد سلوکی پر ایف آئی اے کی اہلکار غزالہ شاہین کوبرطرف کر دیا گیا جبکہ کائونٹر پر بیٹھی اہلکار نوشیلہ کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور امیگریشن کے شفٹ انچار ج انسپکٹر ندیم کا کیس ہیڈ کوارٹر...
sargodha

’’سرگودھا میں 20مریدین کا وحشت ناک قتل ‘‘ قاتل پیر عبد الوحید کا یو ٹرن ۔۔ اب کیا نیا بیان دیدیا ؟ حیران کن انکشافات

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا کے نواحی گاؤں چک 95 کی درگاہ میں 20 مریدوں کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم عبدالوحید نے اپنا اعترافی بیان واپس لے لیا۔میڈیا رپورٹ کے کے مطابق واقعہ کے مرکزی ملزم عبدالوحید نے بتایا کہ وہ بے گناہ ہے ٗ اس کے مریدین نے ایک دوسرے کو خود...
bhoot college

کراچی کا ’’بھوت کالج‘‘ جہاں دن میں بھی طالب علم نہیں آتے لیکن رات کے وقت کیا شرمناک کام ہوتا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے گلزار ہجری میں دس سال سے تیار کالج چرسیوں اور شرابیوں کا ڈیرہ بن گیا، ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کا ایک بے نام کالج، تین منزلہ عمارت، کشادہ کلاسیں، لیبز، جہاں دن کے وقت قالین سکھائے جاتے ہیں، رات کو نشیؤں کے ڈیرے...
جاوید ہاشمی

سپریم کورٹ کے ججز کو سوچ سمجھ کر ریمارکس دینے چاہئیں، جاوید ہاشمی

تین سال میں موجودہ حکومت نے جو زیادتیاں کیں مثال نہیں ملتی، جاوید ہاشمی۔ تین سال میں موجودہ حکومت نے جو زیادتیاں کیں مثال نہیں ملتی، جاوید ہاشمی۔ سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ کوئی بھی آئین سے بالاتر نہیں ہے اور وزیراعظم نواز شریف سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے۔ ملتان میں...
وزیر اعلیٰ نواب ثنا اللہ زہری

بلوچستان میں وزیرِ اعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد پر حکمراں جماعت ن لیگ میں اختلاف

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ نواب ثنا اللہ زہری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آنے کے ساتھ ہی ان کی اپنی جماعت نواز لیگ میں سنگین اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ ان اختلافات کے بعد وزیر اعلیٰ نواب ثنا اللہ زہری نے نواز لیگ سے تعلق رکھنے...

’’سرکاری ملازمین کی تو موجیں لگ گئیں ‘‘ حکومت کا ایسا اعلان کہ سب خوشی سے جھوم اٹھے

لاہور (این این آئی) پنجاب میں سکیل ایک تا چار کی 4مرتبہ اگلے سکیل میں پروموشن کی اجازت دے دی گئی ہے۔گورنرپنجاب کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔سکیل ایک تا چار ریگولرتقرری کی تاریخ سے سرکاری ملازمین کو 8سالہ،16سالہ،24سالہ اور 30سالہ سروس کی تسلی بخش تکمیل کے بعد ترقی...
آرمی چیف

ملکی دفاعی صلاحیت میں بہتری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف

ایچ آئی ٹی ٹیکسلا نے ملک کی دفاعی اہلیت کی بہتری میں نمایا ں کردار ادا کیا، جنرل قمر باجوہ۔ ایچ آئی ٹی ٹیکسلا نے ملک کی دفاعی اہلیت کی بہتری میں نمایا ں کردار ادا کیا، جنرل قمر باجوہ۔  راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک...
پاک بحریہ

پاک بحریہ میں مقامی ساختہ ’’پی این ایس ہمت‘‘ کی شمولیت

پی این ایس ہمت کی لمبائی 63 میٹر ہے جبکہ اس فاسٹ اٹیک کرافٹ میں نصب کیا گیا میزائل سسٹم مکمل طور پر پاکستان میں تیار کیا گیا ہے۔ پی این ایس ہمت کی لمبائی 63 میٹر ہے جبکہ اس فاسٹ اٹیک کرافٹ میں نصب کیا گیا میزائل سسٹم مکمل...