عمران خان

مسلم لیگ (ن) نے آج پاکستان کی عدلیہ پردوسری بارحملہ کیا، عمران خان

آج کے حملے کے بعد درباری احسن اقبال کا عدالت کے باہررینجرز سے متعلق ڈراما بھی سمجھ آیا، عمران خان: اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے آج پاکستان کی عدلیہ پردوسری بار حملہ کیا اوریہ سب نوازشریف کی کرپشن بچانے کیلئے کیا گیا ہے۔ سماجی...

وزیر داخلہ چوہدری نثار کھل کر سامنے آ گئے، کس چیز سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا اور حکومتی اجلاسوں میں شریک کیوں نہیں ہو رہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی صابر شاکرنے کہا ہے کہ (ن) لیگ کا ایک اہم اجلاس ہوا ہے جس میں یہ مشورہ نواز شریف کو دیا گیا ہے کہ آپ نے مستعفی بالکل نہیں ہونا بلکہ ایسی صورتحال پیدا کی جائے جس میں فوج ذرا مشتعل ہو۔...
کراچی

ہیٹ ویوکا آج سے کراچی کی طرف رخ، پارہ 45 تک جانے کا امکان

اس وقت شہر میں ہوا بند جبکہ نمی کا تناسب 72 فیصد ہے، محکمہ موسمیات سید آصف علی کراچی: شہرقائد میں آج پارہ 45 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جب کہ آج سے شروع ہونے والی ہیٹ ویوجمعرات تک جاری رہ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کوخبردارکردیا جہاں ہیٹ ویوآج سے کراچی کا...

الیکشن بل2017 کی منظوری کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے الیکشن بل 2017 کی منظوری کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے بیرسٹر فروغ نسیم کے ذریعے  سپریم کورٹ میں دائر کی ہے ، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ...
Nawaz Sharif

نوازشریف کا ختم نبوت سے متعلق حلف نامے میں ترمیم کے معاملے پرتحقیقات کا حکم

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے ختم نبوت سے متعلق حلف نامے میں ترمیم کرنے کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف نے کاغذات نامزدگی میں ترمیم کے معاملے پر تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی...
پشاور

پشاورمیں پولیس پرحملہ ، متعدداہلکارشہید

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے علاقے چمکنی میں پولیس وین پر فائرنگ ، 3 پولیس اہلکار شہید۔ نجی ٹی وی کے مطابق پشاور میں دہشتگردوں نے پولیس وین پرحملہ کر دیااورپولیس وین پرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3پولیس اہلکارشہیدہوگئے جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشتگرد
Sheikh rasheed

نواز شریف ’’ڈبہ پیر‘‘ بننے کی کوشش کررہے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نااہل وزیراعظم نواز شریف ’’ڈبہ پیر‘‘ بننے کی کوشش کررہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف ’’ڈبہ پیر‘‘ بننے کی کوشش کررہے ہیں اور ان کی ساری مکاریاں سامنے آرہی ہیں۔ شیخ رشید کا کہنا...
پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی نے بےنظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا

بی بی نے ای میل میں کہا تھا کہ انہیں سیکیورٹی خدشات ہیں،لطیف کھوسہ راولپنڈی: بے نظیر قتل کیس کے فیصلے کے خلاف پیپلز پارٹی نے انسداد دہشت گردی کے فیصلے کے خلاف  3  اپیلیں دائر کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بے نظیر بھٹو کے شوہر آصف علی زرداری کے وکیل لطیف کھوسہ نے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں...

ہم صادق امین اورنواز شریف ہیں، سعد رفیق

لاہور: خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ (ن) کا جنون سر چڑھ کر بولے گا جب کہ سازشوں کے باوجود نوازشریف کا پاکستان آگے بڑھائیں گے۔ خواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹرپراپنے بیان میں کہا کہ کس کس کو کب تک کہاں تک روکوگے، ہم صادق امین اورنوازشریف ہیں، (ن) کا جنون سر چڑھ کر...

تحریک انصاف کے آج اسلام آبادمیں ہونےوالے جلسہ کاٹریفک پلان جاری

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 28اپریل 2017کوشکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے کے لئے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا، اس ٹریفک پلان میں ایس پی ٹریفک،3ڈی ایس پی،15انسپکٹرز سمیت 594افسران وجوان ڈیوٹی دیں گے تا کہ شہریوں کو کسی بھی قسم کی دشواری...