37.6 C
Lahore, PK
جون 23, 2018, 4:42 pm
انٹرنیٹ

انٹرنیٹ صارف اپنے ’راؤٹرز‘ کو ری بوٹ کریں ورنہ نقصان اٹھانا ہوگا، ایف بی آئی

امریکی تحقیقاتی ادارے کا دعوی ہے کہ ہیکرز کا تعلق روس سے ہے۔ واشنگٹن: بین الاقوامی ہیکرز کے گروہ نے دنیا بھر میں استعمال ہونے والی گھریلو اور دفتری انٹرنیٹ ڈیوائسز ’راؤٹرز‘ تک رسائی حاصل کرلی ممکنہ نقصان سے بچنے کے لیے ایف بی آئی اے نے خصوصی ہدایات جاری کردیں۔ امریکی تحقیقاتی ادارے ایف...
ہوائی اڈوں

کارخانوں اور ہوائی اڈوں میں تیزرفتار آمدورفت کیلئے آپکی ذاتی سواری

بی ایم ڈبلیو کی پرسنل موور 25 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار پر سفر کرسکتی ہے۔ میونخ: بڑے بڑے کارخانوں، ہوائی اڈوں اور شاپنگ مالز میں عملہ ایک سے دوسری جگہ بھاگتا دوڑتا رہتا ہے جس کےلیے سیگ وے نامی ذاتی سواری برسوں سے استعمال کی جارہی ہے۔ اب بی ایم ڈبلیو کمپنی نے اسی...
چھوٹے سیٹلائٹ

مریخ پر بھیجے گئے سب سے چھوٹے سیٹلائٹ سے زمین کی پہلی تصویر موصول

ناسا کے مختصر ترین سیٹلائٹ نے زمین اور چاند کی تصویر بھیجی ہے۔ کیلیفورنیا: ناسا نے کچھ ماہ قبل انسانی تاریخ کے مختصر ترین بین السیاراتی (انٹرپلانیٹری) سیٹلائٹس کا اعلان کیا تھا اور ان میں سے ایک سیٹلائٹ نے سیارہ زمین اور چاند کی اولین تصویر بھیجی ہے جو 620,000 میل (10 لاکھ کلومیٹر) کے فاصلے...
تیرنے والا روبوٹ

پانی کے بدلتے ہوئے درجہ حرارت سے تیرنے والا روبوٹ

موٹر، بیٹری اور الیکٹرانک کے بغیر تیرنے والے روبوٹ کی فرضی تصویر۔ کیلیفورنیا: کیلیفورنیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اور زیورخ کے سائنسی ادارے ای ٹی ایچ کے انجینئروں نے دنیا کا پہلا ایسا روبوٹ بنایا ہے جس میں کوئی موٹرنہیں، بیٹری بھی نہیں اور وہ صرف درجہ حرارت میں تبدیلی سے اپنی صورت تبدیل کرتے ہوئے...
دو سورج

ہر روز دو سورج نگلنے والا بھوکا بلیک ہول

یہ بلیک ہول اگر ہماری ملکی وے کہکشاں میں ہوتا تو ہمیں یہ پورے چاند سے 10 گنا زیادہ روشن دکھائی دیتا۔ برسبین: ماہرینِ فلکیات نے زمین سے 12 ارب نوری سال دور ایک ایسا بلیک ہول دریافت کیا ہے جو بہت تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے کیونکہ وہ ہر 24 گھنٹوں میں ہمارے...
فیس بک کا فیچر

فیس بک کا فیچر ’ ڈاؤن ووٹ‘ امریکا کے بعد نیوزی لینڈ میں بھی متعارف

فیس بک ’ ڈاؤن ووٹ‘ آپشن کا پہلی بار آزمائشی استعمال رواں سال فروری میں امریکا میں کیا گیا تھا نیوزی لینڈ: فیس بک نے اپنا نیا ’ ڈاؤن ووٹ‘ فیچر امریکا کے بعد اب نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں آزمائشی طور پیش کردیا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : فیس بک نے کروڑوں جعلی اکاؤنٹس...
امپاسبل بوٹل فلپ‘

اینڈروئڈ فون پر تیزی سے مقبول ہوتا گیم ’امپاسبل بوٹل فلپ‘

امپاسبل بوٹل فلپ ایک ایسا گیم ہے جو آپ کو اس کا عادی بنادیتا ہے۔ واشنگٹن: اینڈروئڈ ایپ کے لیے حال ہی میں لانچ کیا گیا ایک اسمارٹ فون گیم ’امپاسبل بوٹل فلِپ‘ بہت تیزی سے مقبول ہورہا ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد اسے پسند کررہی ہے۔ اس کھیل کو ایپل فون کے لیے بھی بنایا...
سائنس اور ٹیکنالوجی

چھونے اور محسوس کرنے والے مصنوعی ہاتھ ایجاد

چھونے اور محسوس کرنے والے مصنوعی بازو سے محنت مزدوری جیسا سخت کام بھی لیا جاسکے گا الینوئے: سائنس دان چھونے اور محسوس کرنے جیسی حسیات کے حامل مصنوعی بازو اور ہاتھ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ یونیورسٹی آف الینوائے اور بانا شیمپیئن کے سائنس دان طویل تحقیق کے بعد مصنوعی ہاتھوں کو محسوس کرنے والے اعصاب...
پاکستانی میناؤں

پاکستانی میناؤں میں ایک نئی بیماری کا انکشاف

پاکستانی مینا میں ایک ایسا مرض دریافت ہوا ہے جو پولٹری اور دیگر پرندوں تک پھیل سکتا ہے۔ فیصل آباد: پاکستان میں پائی جانے والی خوبصورت میناؤں میں ایک نئے مرض کا انکشاف ہوا ہے جس کی ایک تبدیل شدہ کیفیت اس سے قبل برطانیہ کی دو تہائی سبز فنچ کو ہلاک کرچکی ہے۔ اس خبر...
پیچیدہ جان داروں

تمام پیچیدہ جان داروں کی ڈی این اے شناخت کا عالمی منصوبہ شروع

سائنس دانوں نے 15 لاکھ پیچیدہ جان داروں کے جینوم ڈرافٹ تیار کرنے کا اعلان کیا ہے جس پر کھربوں روپے کی رقم خرچ کی جائے گی واشنگٹن: امریکا کے عالمی شہرت یافتہ سائنسی تحقیقی ادارے اسمتھ سونین نے اربوں ڈالر کی لاگت سے ایک ایسے پروگرام کا آغاز کیا ہے جس کے تحت...