December 16, 2017, 11:22 pm
electronic circuit

الیکٹرانک سرکٹ کے بغیر وائی فائی سگنل وصول کرنے کا انوکھا تجربہ

واشنگٹن: امریکی ماہرین نے تھری ڈی پرنٹرسے تیار پلاسٹک کی اشیا سے وائی فائی سگنل وصول کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس تجربے میں نہ ہی الیکٹرانک سرکٹ استعمال ہوا ہے اور نہ ہی کوئی بیٹری لگائی گئی ہے۔ امید ہے کہ اس اہم انقلابی قدم سے مستقبل میں بغیرالیکٹرانکس کے الیکٹرانک آلات...
francesi mahireen

ارضی ثقل میں تبدیلی سے زلزلوں کی منٹوں قبل پیشگوئی ممکن ہے، فرانسیسی ماہرین

پیرس: دنیا بھر میں زلزلوں سے سالانہ ہزاروں اموات ہوتی ہیں اور اب تک زلزلوں کو دنیا میں تیز ترین اموات والی آفت قرار دیا جاتا ہے لیکن اب تک ان کی پیش گوئی محال ہے۔ زلزلے زمین کی چٹخے ہوئے رخنوں (فالٹ) میں حرکت کی وجہ سے آتے ہیں اور اگر چند منٹ...
Twitter light

کم ڈیٹا استعمال کرنے والا، ہلکا پھلکا ’ٹویٹر لائٹ‘

کیلیفورنیا: ٹویٹر نے حال ہی میں اپنا لائٹ ورژن متعارف کرایا ہے جو قدرے ہلکا پھلکا ہے اور اصل ورژنز کے مقابلے میں نصف ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ اس کا مقصد ایسے علاقوں میں ٹویٹر کا استعمال بڑھانا ہے جہاں ایک جانب تو موبائل انٹرنیٹ مہنگا ہے یا پھر وہاں موبائل انٹرنیٹ کی سہولیات...
America

امریکا کا جاسوس پودے تیار کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن: امریکی ادارے ایسے پودوں پر کام کررہے ہیں جو دشمنوں کی جاسوسی اور ماحولیاتی خطرات مثلاً کیمیائی ہتھیاروں کا اندازہ لگانے کا کام کرسکیں گے۔ امریکا میں ’’ڈیفنس ایڈوانسڈ ریسرچ پروجیکٹس ایجنسی‘‘ (ڈارپا) کے ماہرین اس سے قبل حیرت انگیز دفاعی ٹیکنالوجی پرکام کرتے رہے ہیں اور اب جاسوس پودے ان کا نیا...
180 klov wazan

180 کلو وزن اٹھا کر 8 گھنٹے تک پرواز کرنے والا ڈرون تیار

ماسکو: روسی انجینیئروں نے ایسا سخت جان ڈرون تیار کیا ہے جو 400 پونڈ یعنی 180 کلوگرام وزن اٹھا کر 8 گھنٹے تک مسلسل پرواز کرسکتا ہے۔ کئی پنکھڑیوں والے اس ڈرون کو’’ایس کے وائی ایف‘‘ کا نام دیا گیا ہے لیکن ماہرین اسے ڈرون کا ہلک کہہ رہے ہیں کیونکہ اسے بھاری سامان اٹھا کر...
uber

اوبر کے ساڑھے 5 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک ہونے کا انکشاف

سان فرانسسکو: دنیا کی معروف ٹیکسی سروس اوبر کے 5 کروڑ 70 لاکھ صارفین کا ڈیٹا ہیک ہونے اور اسے حاصل کرنے کے عوض ایک لاکھ ڈالر تاوان ادا کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اوبر کمپنی کے کروڑوں صارفین کا ڈیٹا گزشتہ سال چوری ہوا جسے حاصل کرنے کے عوض کمپنی...
holnaak zalzalon

سائنسدانوں نے 2018 میں ہولناک زلزلوں کی پیش گوئی کردی

واشنگٹن: ایک نئی مگر متنازعہ تحقیق کے مطابق اگلے برس اوسط سے زائد زلزلے آسکتے ہیں جو پوری دنیا کے ان مقامات پر رونما ہوں گے جہاں زلزلوں کے خطرات پہلے سے ہی موجود ہیں۔ سمندری طوفان ہو یا سیلاب، ان خطرات کی پیش گوئی کی جاسکتی ہے لیکن سب سے تباہ کن آفات...
London

لندن کی بسیں اب ڈیزل کے بجائے کافی سے چلیں گی

لندن: برطانیہ میں ایک کمپنی نے استعمال شدہ کافی سے ایندھن تیار کرنے کا حیرت انگیز اور کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے بعد لندن کی بسیں ڈیزل کے بجائے اس ایندھن سے چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی این این کے مطابق  دنیا کی معروف پٹرولیم مصنوعات کمپنی شیل اور آرجنٹ انرجی نے...
Facebook

چینی کمپنی نے فیس بک کو پیچھے چھوڑدیا

شنگھائی: گزشتہ کئی برسوں سے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک نے دنیا بھر میں قبضہ جمایا ہوا ہے تاہم اب فیس بک کا یہ اعزاز چائنیز کمپنی ٹینسینٹ نے توڑدیاہے۔ چین میں سوشل میڈیا اور گیمنگ کی کمپنی ٹینسینٹ نے دنیا بھر میں مقبول امریکی سوشل نیٹ ورک کمپنی ’فیس بک‘کو بازار...
yosi browser

یوسی براؤزر گوگل پلے اسٹور سے ہٹادیا گیا

نئی دہلی: گوگل نے بھارتی پلے اسٹور سے یو سی براؤزر کو ہٹا دیا ہے اور اب بھارتی اینڈروئیڈ فون صارفین اپنے فون میں یو سی براؤزر انسٹال نہیں کرسکیں گے۔ بھارتی اینڈروئیڈ صارفین کے لیے بری خبر ہے کہ گوگل نے 30 دن کےلیے پلے اسٹور سے یو سی براؤزر ہٹادیا ہےاور بھارت...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں