January 21, 2018, 1:49 am
aalmi parwaazon

آب و ہوا میں تبدیلی عالمی پروازوں میں تاخیر کی وجہ بن سکتی ہے، برطانوی سائنسدان

لندن: برطانوی سائنسدانوں نے پیش گوئی کی ہے کہ آب وہوا میں تبدیلی سے بحرِ اٹلانٹک کی بلندی پر چلنے والی ہوائی پٹی جیٹ اسٹریم متاثر ہورہی ہے اور اس کی وجہ سے عالمی پروازیں دیر سے پہنچنے کے علاوہ سفر بھی غیرآرام دہ ہوجاتا ہے۔ یونیورسٹی آف ریڈنگ کے سائنسدان کا کہنا ہےکہ فضائی...
buland tareen imarat

دنیا کی بلند ترین عمارت بنانے کا منصوبہ، یہ کس ملک میں تعمیر ہوگی؟

کراچی: بلند سے بلند تر عمارتیں تعمیر کرنا ہمیشہ سے انسان کا خواب رہا ہے تاکہ وہ اونچے پہاڑوں کو بھی شکست دے سکے اور اپنی ایجاد کردہ ٹیکنالوجی کی برتری ثابت کرسکے لیکن اب تک ایسا ممکن نہیں ہوسکا ہے۔ تو کیا مستقبل میں ایسا ہوسکے گا؟ کیا ہم پہاڑوں سے بھی اونچی عمارتیں...
muki arthur

سرفراز احمد نئے دور کے کپتان ہیں: مکی آرتھر

مکی آرتھر کے بقول سرفراز احمد جارحانہ حکمت عملی اور انداز اختیار کرنے والے کرکٹر ہیں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سرفراز احمد کو عصرحاضر کے تقاضوں کے عین مطابق کپتان قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ ان کی کارکردگی میں مزید بہتری آئے...

ٹریفک جام سے نجات دلانے والی گاڑی تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی کمپنی نے ٹریفک جام کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے ایسی گاڑی تیار کی ہے جو رش میں کھڑی گاڑیوں کے اوپر سے گزر کر آپ کو جلدی منزل تک پہنچا سکتی ہے۔ماہرین عوام کو ٹریفک جام سے نجات دلانے کے لیے مختلف خیالات پیش کرنے...

موسمیاتی تبدیلی سے دریا کا رخ بدل گیا

ٹورانٹو: جدید تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک دریا نے اپنا رخ تبدیل کیا ہے اور ماہرین کے مطابق اس کی وجہ آب و ہوا میں تبدیلیاں (کلائمٹ چینج) ہے۔ گزشتہ برس کے وسط میں کینیڈا کے علاقے یکون میں ایک بہت بڑا برفانی گلیشیئر کھسکا تھا اور اس سے بہنے والا وہ پانی جو ایک دریا...
ramadaan

رمضان کا پہلا عشرہ کیسا گزرے گا ؟ محکمہ موسمیات نے انتباہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 2 سے 3 روز کے دوران ملک کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔  اس وقت ملک کے بیشتر علاقے شدید  گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور ملک بھر میں جاری بدترین لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا...
بیجنگ

چین نے اسٹیلتھ طیارے کا جدید انجن تیار کرلیا

اس انجن کی بدولت چینی طیارہ J-20 آواز سے تیز رفتاری پر بھی اسٹیلتھ خصوصیات برقرار رکھے گا۔ بیجنگ: چین کے سرکاری ذرائع نے حال ہی میں نمائش میں رکھے گئے ایک جیٹ انجن کی تصویر جاری کی ہے جسے مبینہ طور پر چین کے اسٹیلتھ لڑاکا طیارے ’’جے 20‘‘ (J-20) کےلیے بنایا گیا ہے۔ یہ...

گُوگل ارتھ اب مزید حیرت انگیز جدت کے ساتھ

گوگل ارتھ میں بی بی سی ارتھ، ناسا اور جین گڈال انسٹی ٹیوٹ کی تصاویر اور معلومات کو بھی شامل کیا گیا ہے، فوٹو: بشکریہ گوگل ارتھ سان فرانسسكو: گوُگل ارتھ نے اپنے اس مشہور سافٹ ویئر میں مزید حیرت انگیز فیچرز کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے اب آپ جاپان میں کوبے کی تنگ...
drone

پرندوں کی طرح غوطہ لگانے والا ڈرون

واشنگٹن: امریکہ میں نیول ریسرچ لیبارٹری کے ماہرین نے پیلی کن اور دیگر آبی پرندوں سے متاثر ہوکر ایک ڈرون بنایا ہے جو پانی میں غوطہ لگا کر دوبارہ فضا میں پرواز کرسکتا ہے۔ اسے اڑنے والے سی گلائیڈر کا نام دیا گیا ہے اور اس کے ایک نمونے کا کامیاب تجربہ بھی کیا...
online sharing

بڑی فائلوں کی آن لائن شیئرنگ اب انتہائی آسان

کراچی: اکثر ہمیں بڑی آڈیو، ویڈیو یا ڈیٹا فائل بھیجنے کی ضرورت پیش آتی ہیں لیکن جب یہ بڑی فائلیں کمپریس کرکے ای میل سے بھیجی جائیں تب بھی ای میل انہیں آگے بڑھانے سے انکار کردیتی ہے۔ اس اہم مسئلے کو دیکھتے ہوئے ذیل میں بڑی فائلوں کی آن لائن شیئرنگ کے...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں