سائنس اور ٹیکنالوجی

صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے پر فیس بک کا معاوضہ دینے کا اعلان

فیس بک صارفین کو کم سے کم 500 ڈالر اور زیادہ سے زیادہ 40 ہزار ڈالر تک ادا کرسکتی ۔ نیویارک سٹی: فیس بک نے اعلان کیاکہ اگر کسی صارف کا ڈیٹا چوری کرکے اسے کسی تھرڈ پارٹی نے استعمال کیاتو فیس بک اس صارف کو معاوضہ فراہم کرے گا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : …


ہولو گرافک فلم میں 1000 ڈی وی ڈی کے برابر ڈیٹا محفوظ

چینی ماہرین تھری ڈی ہولو گرام کی حامل ایک تجرباتی چپ پر ڈیٹا رکھنے کا تجربہ کرر بیجنگ: دنیا بھر میں کم جسامت پر زیادہ سے زیادہ ڈیٹا سمونے کی کاوشیں جاریاب چینی ماہرین نے اس ضمن میں ایک نیا میدان دریافت کیااور انہوں نے ہولو گرافک چپ پر ڈیٹا کی عظیم مقدار سمونے کا دعویٰ …


روشنی سے چلنے والا انتہائی مختصر کیمرا ایجاد

مشی گن یونیورسٹی میں تیار کردہ دنیا کے مختصر ترین ویڈیو کیمرے کا سرکٹ مشی گن: یہ دنیا موبائل اور اسمارٹ فون کیمروں سے بھری ہوئیلیکن اب اتنا مختصر ویڈیو کیمرا تیار کرلیا گیاایسے درجنوں کیمرے آپ کی چھوٹی انگلی کے ناخن پر سماسکتے ۔ دلچسپ بات یہکہ ان چلانے کے لیے کسی بیٹری کی ضرورت …


مصر سے دریافت ہونے والی چار ہزار سال پرانی ممی کا معمہ حل

4 ہزار سال پرانی ممی مصر سے 2015ء میں دریافت ہوئی تھی واشنگٹن: مصر میں سو سال قبل ملنے والی ممی کی شناخت کے حوالے سے اہم انکشاف نے ماہرین آثار قدیمہ کے مخمصے کو حل کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 1915ء میں مصر کے نواحی علاقے بیت البرشہ کے قبرستان میں …


تنہا رہنے والوں کے لیے دوست روبوٹ

عجیب و غریب دکھائی دینے والا روبوٹ آپ کے دوستوں کو آپ کے متعلق آگاہ کرتا رہتا ۔ جنوبی کوریا: سائنسدانوں نے تنہا رہنے والے لوگوں کے لیے ایک عجیب وغریب لیکن مفید روبوٹ تیار کیاجو آپ کو مجبور کرتا کہ آپ اپنے دوستوں کے ساتھ رابطے میں ر۔ اس نئے روبوٹ کو جنوبی کوریا میں واقع …


فیس بک کے بانی کا پرائیویٹ چیٹ اسکین کرنے کا اعتراف

میسنجر میں آنے والے ہر قسم کے پیغامات، وائس میسجز، ویڈیوز، فوٹوز سب کو ازخود نظام کے تحت اسکین کیا جاتا کیلیفورنیا: فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اعتراف کیاکہ میسنجر میں ہونے والی پرائیویٹ چیٹ کو فیس بک اسکین کرلیتا ۔ فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے مارک زکربرگ نے بتایا کہ میسنجر میں …


دنیا کے سب سے بڑے ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات دریافت

اسکاٹ لینڈ کے ایک جزیرے پر ڈائنوسار کے قدموں کے 17 کروڑ سال قدیم نقوشِ پا کی ایک جھلک ماہرین نے کرہ ارض پر موجود دنیا کے سب سے بڑے ڈائنو سار کے قدموں کے نشانات دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ نایاب نقوش پا اسکاٹ لینڈ سے ملے ہیں جو ابتدائی سوروپوڈز سے …


سمندری پانی کو میٹھا بنانے والا جدید آلہ ایجاد

اب کم خرچ میں کھارے پانی کو شمسی توانائی کے ذریعے میٹھے پانی میں تبدیل کیا جاسکے گا۔ فوٹو : سوشل میڈیا ٹیکساس: سائنس دان شمسی توانائی اور نینو پارٹیکلز کی مدد سے سمندر کے پانی کو پینے کے قابل بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ امریکا کی دو معروف جامعات ییل اور رائس یونیورسٹی (Yale & …


کینیڈا میں 13 ہزار سال قدیم انسانی قدموں کے نشانات دریافت

مٹی کے تودے کی کھدائی کر کے محض 4 کلومیٹر کے علاقے میں 29 قدموں کے نشانات دریافت ہوئے ، اوٹاوا: کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں واقع جزیرے کال ورٹ میں 13 ہزار سال قدیم انسانی پاؤں کے 29 نشانات ملے ہیں جو تین مختلف افراد کے ہیں۔ کینیڈا کے ساحلی علاقے میں وسط حیاتی …


چینی خلائی اسٹیشن جنوبی بحرالکاہل میں گر کر تباہ ہوگیا

تیانگونگ 1، زمینی کرہ ہوائی میں دوبارہ داخل ہوتے وقت کسی شہابِ ثاقب کی طرح جل اٹھا اور کئی ٹکڑوں میں ٹوٹ گیا، مصور کی نظر سے۔ بیجنگ: چین کا بے قابو ہوجانے والا خلائی اسٹیشن تیانگونگ 1 آج پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5:16 سے 5:30 کے درمیان جنوبی بحرالکاہل میں تاہیتی کے ساحل سے …