January 23, 2018, 2:52 pm
uber

اوبر کے ساڑھے 5 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک ہونے کا انکشاف

سان فرانسسکو: دنیا کی معروف ٹیکسی سروس اوبر کے 5 کروڑ 70 لاکھ صارفین کا ڈیٹا ہیک ہونے اور اسے حاصل کرنے کے عوض ایک لاکھ ڈالر تاوان ادا کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اوبر کمپنی کے کروڑوں صارفین کا ڈیٹا گزشتہ سال چوری ہوا جسے حاصل کرنے کے عوض کمپنی...
holnaak zalzalon

سائنسدانوں نے 2018 میں ہولناک زلزلوں کی پیش گوئی کردی

واشنگٹن: ایک نئی مگر متنازعہ تحقیق کے مطابق اگلے برس اوسط سے زائد زلزلے آسکتے ہیں جو پوری دنیا کے ان مقامات پر رونما ہوں گے جہاں زلزلوں کے خطرات پہلے سے ہی موجود ہیں۔ سمندری طوفان ہو یا سیلاب، ان خطرات کی پیش گوئی کی جاسکتی ہے لیکن سب سے تباہ کن آفات...
London

لندن کی بسیں اب ڈیزل کے بجائے کافی سے چلیں گی

لندن: برطانیہ میں ایک کمپنی نے استعمال شدہ کافی سے ایندھن تیار کرنے کا حیرت انگیز اور کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے بعد لندن کی بسیں ڈیزل کے بجائے اس ایندھن سے چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی این این کے مطابق  دنیا کی معروف پٹرولیم مصنوعات کمپنی شیل اور آرجنٹ انرجی نے...
Facebook

چینی کمپنی نے فیس بک کو پیچھے چھوڑدیا

شنگھائی: گزشتہ کئی برسوں سے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک نے دنیا بھر میں قبضہ جمایا ہوا ہے تاہم اب فیس بک کا یہ اعزاز چائنیز کمپنی ٹینسینٹ نے توڑدیاہے۔ چین میں سوشل میڈیا اور گیمنگ کی کمپنی ٹینسینٹ نے دنیا بھر میں مقبول امریکی سوشل نیٹ ورک کمپنی ’فیس بک‘کو بازار...
yosi browser

یوسی براؤزر گوگل پلے اسٹور سے ہٹادیا گیا

نئی دہلی: گوگل نے بھارتی پلے اسٹور سے یو سی براؤزر کو ہٹا دیا ہے اور اب بھارتی اینڈروئیڈ فون صارفین اپنے فون میں یو سی براؤزر انسٹال نہیں کرسکیں گے۔ بھارتی اینڈروئیڈ صارفین کے لیے بری خبر ہے کہ گوگل نے 30 دن کےلیے پلے اسٹور سے یو سی براؤزر ہٹادیا ہےاور بھارت...
Facebook profile

اب آپکی فیس بک پروفائل تصویر غم اور خوشی ظاہر کرسکے گی

تل ابيب: ہالی ووڈ کی مشہور زمانہ ہیری پوٹر فلم سیریز میں آپ نے جذبات ظاہر کرنے والی پورٹریٹ تصاویر دیکھی ہوں گی جو صورتحال کے لحاظ سے غم ، خوشی، حیرت اور مایوسی کو ظاہر کرتی ہیں اور اب عین یہی کام آپ کی فیس بک پروفائل تصویر بھی کرسکے گی۔ اسرائیلی کی...
sust androids

سست اینڈروئیڈ موبائل کوتیزرفتاربنائیے

نیویارک: کیا آپ کے اسمارٹ فون کی رفتار وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوگئی ہے؟ اگر ایسا ہے تو اس کا حل بھی آپ ہی کے ہاتھ میں ہے۔ ہوم اسکرین پر کم سے کم ایپس عموماً اسمارٹ فونز کی ہوم اسکرین پر ایپس کے آئکنز کی بھرمار ہوتی ہے جس سے موبائل ڈیوائس...
London

دبئی سے لندن اب 4 گھنٹے کا سفر

دبئی: دنیا کے معروف ترین دبئی ایئر شو میں ایسا طیارہ متعارف کرایا گیا ہے جو لندن سے دبئی کے درمیان ساڑھے 5 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ محض 4 گھنٹے میں طے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں بین الاقوامی ایئر شو جاری ہے جس میں دنیا بھر کی طیارہ...
iphone x

آئی فون ایکس میں بڑی خرابی کا انکشاف

نیویارک: مشہور امریکی کمپنی ایپل کے بہترین اور مہنگے آئی فون ایکس میں ایک اور بڑی خرابی سامنے آگئی۔ ایک ہزار امریکی ڈالر مالیت کے جدید فیچرز کے حامل آئی فون ایکس کی ایکٹیویشن کے مسئلے بعد اب ٹچ اسکرین کے نقص کا انکشاف ہوا ہے۔ ایپل کی مصنوعات پر نظر رکھنی والی ویب...
jamea Karachi

جامعہ کراچی میں مالیکیولر میڈیسن اور ادویاتی تحقیق پر چار روزہ بین الاقوامی سمپوزیم کا آغاز

کراچی: جامعہ کراچی میں واقع بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) میں سالماتی ادویات اورادویاتی تحقیق (مالیکیولر میڈیسن اینڈ ڈرگ ریسرچ) کے اہم موضوع پر چھٹے چار روزہ بین الاقوامی سمپوزیم اور ٹریننگ کورس کا باقاعدہ افتتاح ہوا جس میں 30 ممالک کے 80 سے زائد سائنسداں...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں