January 24, 2018, 2:53 am

موسمیاتی تبدیلی سے دریا کا رخ بدل گیا

ٹورانٹو: جدید تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک دریا نے اپنا رخ تبدیل کیا ہے اور ماہرین کے مطابق اس کی وجہ آب و ہوا میں تبدیلیاں (کلائمٹ چینج) ہے۔ گزشتہ برس کے وسط میں کینیڈا کے علاقے یکون میں ایک بہت بڑا برفانی گلیشیئر کھسکا تھا اور اس سے بہنے والا وہ پانی جو ایک دریا...

شوگراوردیگر امراض کی شناخت کرنے والی الیکٹرانک پٹی

کیلیفورنیا: اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کلائی پر پہنی جانے والی ایک حساس پٹی بنائی ہے جو پسینے میں موجود مرکبات سے ذیابیطس، سسٹک فائبروسس اور دیگر امراض کی نشاندہی کرسکتی ہے۔ اس سے قبل پسینے سے بیماریاں معلوم کرنے والے اسٹیکر اور پیوند بنائے جاچکے ہیں لیکن اس کے لیے 30 منٹ تک بدن...

’’19اپریل ‘‘کیا زمین کی تباہی کا دن ثابت ہو گا یاقدرت کو کچھ اور منظور ہے؟ زمین کی جانب بڑھتے ہوئے دو بڑے خلائی اجسام نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی تاریخ پر خلائی اجسام کا گہرا اثر رہا۔حالیہ جدید دور سے پہلے انسان نے آسمان کے ستارے دیکھ کر زمین پر راستے تلاش کرنے کا فن سیکھا جبکہ آج بھی ستاروں سے قسمت کا حال جاننے کی تگ و دو میں مصروف رہتا ہے۔خلا میں پیش آنے والے واقعات...

کیا ہمارے نظامِ شمسی میں 2 ہزار سیارے ہیں؟

میری لینڈ: امریکی ماہرینِ فلکیات کے ایک ریسرچ گروپ کا کہنا ہے کہ ہمارے نظامِ شمسی میں سیاروں کی تعداد 2 ہزار یا اس سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے بشرطیکہ سیارے کی تعریف میں تبدیلی کردی جائے۔ مختلف جامعات سے تعلق رکھنے والے ماہرینِ فلکیات امریکا میں منعقد ہونے والی...

سال 2017 بھی گرم ترین سال ہوسکتا ہے، عالمی موسمیاتی ماہرین

جنیوا: موسمیات کی عالمی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کے ماہرین نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ 2017 بھی انسانی تاریخ کا ایک اور گرم ترین سال ثابت ہوسکتا ہے۔ دنیا بھر سے جنوری اور فروری کے مہینوں میں درجہ حرارت سے متعلق اعداد و شمار کا جائزہ لینے...

الیکٹرانک چپس کو بجلی دینے اور ٹھنڈا کرنے والی بیٹری

زیورخ: کمپیوٹرہویا موبائل فون ان کی مائیکروچپس اور پروسیسر کوٹھنڈا کرنے کے لیے اضافی پنکھوں اور وینٹی لیشن کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اب ایک نئی مائع بیٹری کی ایجاد سے یہ مسئلہ بہت حد تک حل ہوسکتا ہے جو بجلی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ الیکٹرانک چپس کو...

اب گوگل کے ذریعے اپنے دوستوں کی موجودگی کا مقام جانیے

سان فرانسسكو: گوگل میپس نے اپنی ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا ہے جس کے ذریعے صارف اپنی موجودگی کے مقام کو دوسروں کے ساتھ حقیقی وقت ( رئیل ٹائم) میں شیئر کرسکتے ہیں اور اس طرح آپ اپنے دوستوں کو اپنی سمت اور مقام بتا کر...

اگر دماغ کو صحتمند رکھنا ہیں تو فون پر ایک کام کرنا چھوڑدیں

کراچی (نیوز ڈیسک)کہیں آپ بھی ان لوگوں میں تو شامل نہیں جو ریسٹورنٹ میں ہوں یا بس میں سفر کررہے ہوں، ہمیشہ اپنے موبائل فون سے چمٹے رہتے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو آپ کیلئے بری خبر ہے کہ کثرت سے موبائل فون کو چیک کرتے رہنے والے افراد...

سال 2017 بھی گرم ترین سال ہوسکتا ہے، عالمی موسمیاتی ماہرین

جنیوا: موسمیات کی عالمی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کے ماہرین نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ 2017 بھی انسانی تاریخ کا ایک اور گرم ترین سال ثابت ہوسکتا ہے۔ دنیا بھر سے جنوری اور فروری کے مہینوں میں درجہ حرارت سے متعلق اعداد و شمار کا جائزہ لینے...

سال 2017 بھی گرم ترین سال ہوسکتا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موسمیات کی عالمی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کے ماہرین نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ 2017 بھی انسانی تاریخ کا ایک اور گرم ترین سال ثابت ہوسکتا ہے۔دنیا بھر سے جنوری اور فروری کے مہینوں میں درجہ حرارت سے متعلق اعداد و شمار کا جائزہ...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں