سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیٹا چوری اسکینڈل؛ فیس بک پرائیوسی سیٹنگز میں بڑی تبدیلیاں

فیس بک کے بانی نے صارفین کا ڈیٹا محفوظ رکھنے کیلیے تبدیلیوں کا اعلان کیا۔ امریکی صدارتی الیکشن میں صارفین کا ڈیٹا استعمال ہونے کے معاملے کے بعد فیس بک نے اپنی پرائیوسی سیٹنگز میں تبدیلیاں کردیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تحقیقی کمپنی کیمبرج اینالیکٹس کی جانب سے فیس بک کے 5 کروڑ …


چین کا خلائی اسٹیشن بے قابو، جلد ہی زمین سے آٹکرائے گا

چین کا خلائی اسٹیشن بے قابو ہوکر تیزی سے زمین کی جانب بڑھ رہا ۔ واشنگٹن: چین کا پہلا خلائی اسٹیشن ’’تیانگونگ 1‘‘ قابو سے باہر ہوگیااور اپنے مدار میں چکر لگاتے ہوئے تیزی سے زمین کی سمت بڑھ رہا ۔ ممکنہ طور پر یہ آئندہ چند دنوں میں کسی بھی وقت زمین پر گر جائے …


ایک لاکھ جی بی سے بھی زیادہ گنجائش والی ڈسک ڈرائیو تیار

ایگزا ڈرائیو کی گنجائش 500 جی بی ہارڈ ڈسک ڈرائیو کے مقابلے میں تقریباً 205 گنا زیادہ ۔ سلیکان ویلی: امریکی کمپنی ’’نمبس ڈیٹا‘‘ (Nimbus Data) نے اب تک کی سب سے زیادہ گنجائش والی سالڈ اسٹیٹ ڈسک (ایس ایس ڈی) پیش کردیجس میں ایک دو ن بلکہ پورے 100 ٹیرابائٹ جتنا ڈیٹا سما سکتا ۔ …


چائلڈ پورنوگرافی سے تعلق؛ بٹ کوائن پر عالمی پابندی لگ سکتی ہے

بیشتر صارفین بٹ کوائن کو صرف اس کی مسلسل اور تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمت کی وجہ سے خرید ر ۔ سانتا باربرا: جرمن ماہرین نے مشہور کرپٹو کرنسی بٹ کوائن میں چائلڈ پورنوگرافی سے تعلق رکھنے والے لنکس کی موجودگی کا انکشاف کرتے ہوئے خبردار کیاکہ صرف اس ایک چیز کی وجہ سے بٹ کوائن …


واٹس ایپ نے فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا کہہ دیا

فیس بک کو نیا دھچکا لگ گیا، کیلیفورنیا: ڈیٹا چوری اسکینڈل سامنے آنے کے بعد واٹس ایپ کے شریک بانی صارفین سے فیس بک اکاؤنٹس ختم کرنے کا کہہ دیا ۔ اسے بھی پڑھیں:  جرمنی میں سوشل میڈیا سائٹس پر نفرت آمیز مواد کے خلاف قانون فیس بک کے 5 کروڑ صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے …


بغیرڈرائیورکے چلنے والی کارنے پیدل خاتون کوکچل دیا

بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کو سڑک پرلانے کی اجازت حال ہی میں دی گئی تھی۔ ایری زونا: اوبرکی بغیر ڈرائیور والی ’خود کار‘ گاڑی نے ایک خاتون کو کچل دیا۔ امریکی ریاست ایری زونا میں 49 سالہ ای لین ہرزبرگ نامی خاتون سڑک پارکررہی تھیں کہ بغیرڈرائیور کے چلنے والی آٹو میٹک کار نے ٹکر …


اسٹیفن ہاکنگ کے آخری ریسرچ پیپر میں کیا تھا؟

اسٹیفن ہاکنگ نے اپنا آخری تحقیقی مقالہ اپنی وفات سے صرف دس روز پہلے ایک پری پرنٹ ویب سائٹ پر شائع کروایا تھا۔ لندن: مشہور برطانوی سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ اپنے مرنے کے بعد بھی خبروں میں ۔ اب ان کے بارے میں تازہ خبر یہ ملیکہ انہوں نے اپنی وفات سے صرف 10 دن پہلے اپنی …


فیس بک نے جنسی استحصال سے متعلق سرچ سجیشن پر معافی مانگ لی

جیسے ہی ہمیں اس بات کا علم ہوا ہم نے اس جارحانہ آٹو کمپلیٹ ورڈز کو سرچ بار سے ہٹا دیا، ترجمان فیس بک، اس خبرکوبھی پڑھیں: شمالی کوریا تیل کی فراہمی کے حوالے سے شکست میں دوسرا جہاز لے لیا سان فرانسسکو: فیس بک نے سرچ بار کے آٹو کمپلیٹ آپشن میں بچیوں کے جنسی …


فیس بک پر تصاویر کی چوری؛ پاکستانی صارفین کے لیے اہم فیچر متعارف

فیس بک کے اس فیچر کے استعمال سے آپ کی تصاویر کو کوئی چُرا ن سکے گا۔ لندن: فیس بک انتظامیہ نے پاکستان کے صارفین کے لیے اُن کی ذاتی تصاویر کو چوری ہونے سے بچانے اور غلط استعمال سے محفوظ رکھنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: واٹس ایپ پیغامات اب …


دنیا کب اور کیسے تباہ ہوگی؟ اسٹیفن ہاکنگ کی اہم پیش گوئیاں

اسٹیفن ہاکنگ کے مطابق سائنس میں ترقی ہی دنیا کی تباہی کا باعث بن جائے گی، اس خبرکوبھی پڑھیں: معروف سائنس دان اسٹیفن ہاکنگ انتقال کر لندن: کائنات کی گتھیاں سلجھانے والے ممتاز ماہرِ کونیات اور کیمبرج یونیورسٹی میں ریاضی کے پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ نے اپنے علم اور تجربے کی بنا پر زمین کی تباہی اور انسانیت …