January 21, 2018, 1:51 am
duniya

دنیا آئندہ 600 سال میں جہنم بن جائے گی، اسٹیفن ہاکنگ

بیجنگ: مشہور سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ نے خبردار کیا ہے کہ یہ دنیا آئندہ 600 سال میں اس قدر گرم ہوجائے گی کہ یہاں صرف انسان ہی نہیں بلکہ زندگی کی کسی بھی صورت کا زندہ رہنا تقریباً ناممکن ہوجائے گا اور انسانوں کو چاہیے کہ اس سے پہلے پہلے وہ سیارہ زمین کو...
uran taxi

اوبر کا ’اڑن ٹیکسی‘ سروس شروع کرنے کا اعلان

کیلیفورنیا: آن لائن وہیکل شئیرنگ سروس اوبر نے اپنے صارفین کے لئے 2023 تک اڑن ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ موجودہ دورمیں بڑھی ہوئی آبادی اور اُس سے بڑھنے والے مسائل خصوصاً ٹرانسپورٹ کی پریشانی نے انسان کو ذہنی اور جسمانی طور پر سب سے زیادہ متاثر کیا ہے اس بات کے...
iphone x

آئی فون ایکس پر کتنی لاگت آئی؟

نیویارک: امریکی کمپنی ایپل نےاب تک کا اپنا سب سے بہترین اور مہنگا آئی فون ایکس حال ہی میں متعارف کرایا ہےجس پر کمپنی کو 64 فیصد منافع حاصل ہوا ہے۔ اگرچہ کمپنی نے آئی فون 8 کے مقابلے میں فلیگ شپ آئی فون ایکس پر زیادہ اخراجات  کیے ہیں کیونکہ اس نئی ڈیوائس...
shirt ki aasteen

آپ کی شرٹ کی آستین ، آپ کا اگلا پاس ورڈ

واشنگٹن: امریکی ماہرین نے ایسی شرٹ بنانے میں کامیابی حاصل کرلی ہے جس میں کوئی بیٹری نہیں ہوگی اور اس میں آپ کی معلومات یا پاس ورڈ با آسانی لگایا جاسکے گا۔ یونیورسٹی آف واشنگٹن کے ماہرین نے اسمارٹ شرٹ تیار کی ہے جسے مقناطیسی لباس کہا جاسکتا ہے،اس میں نصب مقناطیسی فیتوں میں...
Facebook

فیس بک نے کروڑوں جعلی اکاؤنٹس کا اعتراف کرلیا

کیلی فورنیا: سوشل میڈیا کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے  27 کروڑ جعلی اکاونٹس کا اعتراف کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک نے اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ سوشل میڈیا کے اس پلیٹ فام کو استعمال کرنے والے صارفین کے 27  کروڑ اکاؤنٹس جعلی ہیں جب کہ جعلی اکاؤنٹس کی تعداد میں...
Apple

’ایپل‘ کے اثاثوں کی مالیت 1000 ارب ڈالر تک جا پہنچی

نیویارک: ٹیکنالوجی کی دنیا کی معروف ترین کمپنی ’ایپل‘ کے اثاثوں کی مالیت 1000 ارب ڈالر (10 لاکھ 6 ہزار ارب پاکستانی روپے) کے قریب جا پہنچی ہے۔ معروف سیلولر اورکمپیوٹر ساز کمپنی ’ایپل‘ کے اثاثوں کی مالیت  1000 ارب ڈالر کے قریب ہوگئی ہے، رواں سال کے چوتھی ساماہی میں توقع کی جارہی...
roos

روس کاحیرت انگیز خصوصیات کا بم پروف لباس

ماسکو: روسی ماہرین نے حیرت انگیز خصوصیات کا حامل، ایسا بم پروف لباس تیار کرلیا ہے جو نہ صرف گولیوں کا بہ آسانی مقابلہ کرسکتا ہے بلکہ اپنے پہننے والے کو بم کے شدید دھماکے سے بھی محفوظ رکھ سکتا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ’’روسٹیک اسٹیٹ سپورٹ سسٹم‘‘ نامی ادارے...
ahraam misar

اہرامِ مصر میں ایک اور خفیہ مقام کی دریافت

قاہرہ: مصری ماہرین کی قیادت میں سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے غزا میں واقع ’’عظیم ہرم‘‘ (گریٹ پیرامڈ) میں ایک ایسا پوشیدہ مقام دریافت کرلیا ہے جس کے بارے میں اس سے پہلے کسی کو کچھ پتا نہیں تھا۔ ریسرچ جرنل ’’نیچر‘‘ میں شائع ہونے والی تازہ رپورٹ کے مطابق یہ دریافت اس لحاظ...
theme park

چین کا تھیم پارک جہاں آپ اڑن طشتری کی سیر کرسکتے ہیں

بیجنگ: چین میں ایک ارب پاؤنڈ کی لاگت سے تیار کیا جانے والا سائنس فکشن تھیم پارک اپنے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے جہاں سیاح اڑن طشتریوں میں بیٹھ کرسکیں گے۔ پارک کی تعمیر کا موجودہ مرحلہ اگلے سال دسمبر تک مکمل ہوجائے گا۔ یہ سائنس فکشن تھیم پارک چین کے صوبے گوئی...
qudrati afaat

قدرتی آفات میں زندہ رکھنے میں مددگار ایمرجنسی بیگ

کراچی: عالمی امدادی ادارے ریڈکراس نے کسی بھی قدرتی آفت میں زندہ رہنے کے لیےایک’ ایمرجنسی بیگ‘ تجویز کیا ہے جو کہ مشکل کی گھڑی میں زندگی بچانے کے لیے مددگار ثابت ہوگا۔ زلزلہ،سیلاب،لینڈسلائیڈنگ کا خیال خوفزدہ کردیتا ہےتاہم قدرتی آفت سے نمٹنے کے لیے تیاررہنا ضروری ہے۔ ریڈکراس اور دیگر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اداروں سے...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں