سائنس اور ٹیکنالوجی

صرف 9 منٹ میں کرسی تیار کرنے والے ماہر روبوٹ تیار

یہ روبوٹ صرف 9 منٹ میں کرسی بنا لیتے ۔ سنگاپور میں سائنس دانوں کی تین رکنی ٹیم نے کرسیاں بنانے والے انتہائی عمدہ ’روبوٹ ہاتھ‘ بنالیے۔ اسکرو کے ذریعے کرسی کے مختلف حصوں کو جوڑنے میں عمومی طور پر ایک گھنٹے سے زیادہ وقت لگ سکتاتاہم سنگا پور میں نوجوان سائن دانوں نے کرسیاں بنانے …


نئے سیاروں کی کھوج میں ناسا کا جدید خلائی جہاز روانہ

ناسا کا جدید خلائی جہاز سیاروں کی تلاش کے لیے اپنی نوعیت کا یہ پہلا مشنجسے راکٹ کے ذریعے فلوریڈا سے خلا میں روانہ کیا گیا فلوریڈا: ناسا نے نئی دنیاؤں کی تلاش کے لیے جدید ترین خلائی جہاز روانہ کردیا جسے’ ٹرانسیٹنگ ایکسو پلانٹ سروے سیٹلائٹ‘ یا ’ٹیسس‘ کا نام دیا گیا ۔ ناسا کی …


ایپل کی جانب سے نئے اور سستے آئی فون پیش کیے جانے کا امکان

کئی ویب سائٹس نے خبردیکہ آئی فون سال کے وسط تک کم ازکم 10 نئے سستے ماڈل متعارف کرائے گا۔ سان فرانسسكو: تجزیہ کاروں اور ٹیکنالوجی کی ویب سائٹس نے عندیہ دیاکہ ایپل نئے آئی فون پر کام کررہااور اس بار کم قیمت آئی فون پیش کیے جائیں گے۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : سائنسدانوں …


پلاسٹک کھانے والا ’نیا‘ اینزائم دریافت کرلیا گیا

امریکی اور برطانوی ماہرین نے اتفاقیہ طور پر ایسا اینزائم دریافت کرلیا جو ایک بیکٹیریا میں پایا جاتااور پلاسٹک کو دھیرے دھیرے ختم کردیتا لندن: 2016 میں جاپانی ماہرین نے اعلان کیا تھا کہ انہوں نے ایک جرثومے (بیکٹیریا) میں ایسا خامرہ (اینزائم) دریافت کرلیاجو پلاسٹک کی سب سے عام قسم ’پولی ایتھائلین ٹیرفتھیلیٹ‘ یا ’پی …


پاکستان میں خواتین کو ہراساں کرنے سے بچاؤ کی ایپ تیار

اس ایپ سے مدد ملے گی کہ کن مقامات پر کن اوقات میں خواتین کو ہراساں کیے جانے کے زیادہ واقعات ہوتے لاہور: خواتین کو پبلک مقامات پر گھورنے، جملے کسنے اور ہراساں کرنے والے مرد ہوشیار ہوجائیں کیونکہ انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی (پنجاب) نے ایسی موبائل ایپ تیارکیجس کے ذریعے ایسا کرنے والوں کی فوری اطلاع …


ریم اور روم کی ضرورت ختم کرنے والی نئی میموری تیار

چینی ماہرین نے ریم اور روم کے علاوہ تیسری قسم کی میموری تیار کرنے کا دعویٰ کیا ۔ شنگھائی: ہم جانتےکہ کمپیوٹر سے لے کر اسمارٹ فون تک میں اب بھی دو اقسام کی میموریز استعمال ہوتیجن میں سے ایک ریڈ اونلی میموری (روم)اور دوسری رینڈم ایکسیس میموری (ریم)لیکن ایک نئی طرح کی میموری سے اب …


حملے کی صورت میں مدد بلانے والا زیور

یہ کنگن حادثے پر آواز اور روشنی خارج کرتااور اسمارٹ فون سے آپ کے عزیز اور پولیس کو اطلاع دیتا نیویارک: بہت جلد آپ ایک ایسا اسمارٹ کنگن (بریسلٹ) پہن سکیں گے جو کسی حادثے طبیعت کی خرابی یا حملے کی صورت میں مدد کے لیے پکار سکے گا۔   اگرچہ بازار میں ایسے زیورات اور …


صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے پر فیس بک کا معاوضہ دینے کا اعلان

فیس بک صارفین کو کم سے کم 500 ڈالر اور زیادہ سے زیادہ 40 ہزار ڈالر تک ادا کرسکتی ۔ نیویارک سٹی: فیس بک نے اعلان کیاکہ اگر کسی صارف کا ڈیٹا چوری کرکے اسے کسی تھرڈ پارٹی نے استعمال کیاتو فیس بک اس صارف کو معاوضہ فراہم کرے گا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : …


ہولو گرافک فلم میں 1000 ڈی وی ڈی کے برابر ڈیٹا محفوظ

چینی ماہرین تھری ڈی ہولو گرام کی حامل ایک تجرباتی چپ پر ڈیٹا رکھنے کا تجربہ کرر بیجنگ: دنیا بھر میں کم جسامت پر زیادہ سے زیادہ ڈیٹا سمونے کی کاوشیں جاریاب چینی ماہرین نے اس ضمن میں ایک نیا میدان دریافت کیااور انہوں نے ہولو گرافک چپ پر ڈیٹا کی عظیم مقدار سمونے کا دعویٰ …


روشنی سے چلنے والا انتہائی مختصر کیمرا ایجاد

مشی گن یونیورسٹی میں تیار کردہ دنیا کے مختصر ترین ویڈیو کیمرے کا سرکٹ مشی گن: یہ دنیا موبائل اور اسمارٹ فون کیمروں سے بھری ہوئیلیکن اب اتنا مختصر ویڈیو کیمرا تیار کرلیا گیاایسے درجنوں کیمرے آپ کی چھوٹی انگلی کے ناخن پر سماسکتے ۔ دلچسپ بات یہکہ ان چلانے کے لیے کسی بیٹری کی ضرورت …