June 18, 2018, 8:15 pm
chain

چین نے اسٹیلتھ طیارے کا جدید جیٹ انجن بنالیا

بیجنگ: چین کے سرکاری ذرائع نے حال ہی میں نمائش میں رکھے گئے ایک جیٹ انجن کی تصویر جاری کی ہے جسے مبینہ طور پر چین کے اسٹیلتھ لڑاکا طیارے ’’جے 20‘‘ (J-20) کےلیے بنایا گیا ہے۔ یہ ایک ٹربوفین جیٹ انجن ہے جس کے بارے میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ آفٹربرنر کے...
social media

سوشل میڈیا کے لیے مخصوص اسمارٹ فون پیش

برلن: ماضی میں موبائل فون بنانے والی مشہور کمپنی الکاٹیل نے آئی ڈی او ایل سیریز کے تحت اپنا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے جسے سوشل میڈیا اسمارٹ فون کہا جا سکتا ہے۔ برلن میں آئی ایف اے کانفرنس میں پیش کردہ اس فون میں ایپ کلونر فنکشن شامل ہے جس کے...
duniya

دنیا آئندہ 600 سال میں جہنم بن جائے گی، اسٹیفن ہاکنگ

بیجنگ: مشہور سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ نے خبردار کیا ہے کہ یہ دنیا آئندہ 600 سال میں اس قدر گرم ہوجائے گی کہ یہاں صرف انسان ہی نہیں بلکہ زندگی کی کسی بھی صورت کا زندہ رہنا تقریباً ناممکن ہوجائے گا اور انسانوں کو چاہیے کہ اس سے پہلے پہلے وہ سیارہ زمین کو...
چینی خلائی اسٹیشن

چینی خلائی اسٹیشن جنوبی بحرالکاہل میں گر کر تباہ ہوگیا

تیانگونگ 1، زمینی کرہ ہوائی میں دوبارہ داخل ہوتے وقت کسی شہابِ ثاقب کی طرح جل اٹھا اور کئی ٹکڑوں میں ٹوٹ گیا، مصور کی نظر سے۔ بیجنگ: چین کا بے قابو ہوجانے والا خلائی اسٹیشن تیانگونگ 1 آج پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5:16 سے 5:30 کے درمیان جنوبی بحرالکاہل میں تاہیتی کے ساحل سے...

پاکستان ایجادات اور اختراعات میں پسماندہ ترین ممالک میں شامل

پاکستان ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود ٹیکنالوجی ، ایجادات اور اختراعات کی دوڑ میں بہت بقیہ دنیا سے بہت پیچھے ہے۔ پاکستان: معمولی بہتری کے باوجود بھی اس سال پاکستان ایجادات اور اختراعات کی دوڑ میں دنیا کے کئی ممالک سے بہت پیچھے رہ گیا ہے۔ سال 2017 میں درجنوں ممالک کی ایجادات اور اختراعات...
Facebook

فیس بُک ویڈیو چیٹ کے لیے نئے اینی میٹڈ ری ایکشن فیچرز

فیس بک نے نئے ویڈیو ری ایکشن اور فلٹر پیش کیے ہیں۔ بشکریہ فیس بک واشنگٹن: اگر آپ فیس بک پر ویڈیو چیٹ کرتے ہوئے فوری طور پر کوئی ردِ عمل ظاہر کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے فیس بک نے نئے ری ایکشن فیچر تیار کئے ہیں جو فوری طور پر آپ کی...
drons

ڈرونزجوجنگوں کا نقشہ بدل دیں گے

فلوریڈا: امریکا میں انجینئرز نے ایسے ڈرون تیار کر لیے ہیں جو خودکار مشین گن سے لیس ہیں اور انہیں فوری طور پر دہشتگردی سے متاثرہ علاقوں میں بھیج کر دشمنوں کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ امریکی شہر فلوریڈا کی ایک کمپنی ڈیوک روبوٹکس نے حال میں ایک ملٹی روٹر ڈرون بنانے کا...
مارک زکربرگ

’فیس قابلِ اعتبار خبروں کی حوصلہ افزائی کرے گا: مارک زکربرگ

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک 'غلط معلومات اورسنسنی خیزی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے اپنی نیوز فیڈ میں تبدیلی لا رہے ہیں اور اسے بہتر اور قابل اعتبار بنانے کے لیے صارفین سے سروے کیا جائے گا۔ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کہنا ہے کہ 'اچھی...
chaand

چاند پر 4 گنا زیادہ پانی ہے!

رہوڈ آئی لینڈ: امریکی خلائی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ چاند پر ہماری سابقہ معلومات کے مقابلے میں کم از کم 4 گنا زیادہ پانی موجود ہے جو وہاں خاصی گہرائی میں واقع ہے۔ چاند کے بارے میں سائنسی طور پر عام خیال ہے کہ یہ ایک خشک اور بے آب و...
qudrati afaat

قدرتی آفات میں زندہ رکھنے میں مددگار ایمرجنسی بیگ

کراچی: عالمی امدادی ادارے ریڈکراس نے کسی بھی قدرتی آفت میں زندہ رہنے کے لیےایک’ ایمرجنسی بیگ‘ تجویز کیا ہے جو کہ مشکل کی گھڑی میں زندگی بچانے کے لیے مددگار ثابت ہوگا۔ زلزلہ،سیلاب،لینڈسلائیڈنگ کا خیال خوفزدہ کردیتا ہےتاہم قدرتی آفت سے نمٹنے کے لیے تیاررہنا ضروری ہے۔ ریڈکراس اور دیگر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اداروں سے...