37.6 C
Lahore, PK
جون 23, 2018, 4:51 pm
ابھیشیک بچن

ابھیشیک کو ایشوریا رائے کے ہاتھ کا کھانا پسند نہیں آیا

ایشوریا رائے کے گوبھی کی بھجیا بنانے پر ابھیشیک نے ناگواری کا اظہار کیا۔ بمبئی: سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے کا خوبصورتی میں تو کوئی ثانی نہیں لیکن باورچی خانے میں وہ بری طرح ناکام ثابت ہوئیں اور شوہر ابھیشیک بچن کو ہی بیگم کے ہاتھ کا بنا کھانا پسند نہیں آیا۔ سابق ملکہ حسن ایشوریا...
تبو

پریانکا کے بعد تبو کی بھی فلم ’ بھارت ‘ میں انٹری 

فلم ’بھارت‘ 2019 میں عید کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ میں نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا کے بعد تبو نے بھی دھماکے دار انٹری دے دی ہے۔ بالی ووڈ کی معروف اداکار و ہدایت کی جوڑی عباس ظفر اور سلمان خان اب تک انڈسٹری کو ’سلطان...
سنی لیون

سنی لیون کے نئے روپ نے ہلچل مچادی

سنی لیون نے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے گھوڑا چلانے کی تربیت لینے کے ساتھ تامل زبان بھی سیکھی ممبئی: بھارتی اداکارہ سنی لیون کے نئے روپ نے میڈیا میں ہلچل مچادی ہے جہاں وہ بالکل منفرد دیوی کی طرح نظرآرہی ہیں۔ اداکارہ سنی لیون ان دنوں ساؤتھ انڈین فلم ’ویر مہادیوی‘ کی شوٹنگ میں...
  میشا شفیع

میشا شفیع کا ایک بار پھر علی ظفر پر جنسی ہراسانی کاالزام

میشا شفیع علی ظفر پر لگائے گئے جنسی ہراسانی کے موقف پر اب بھی قائم کراچی: نامور گلوکارہ واداکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر ایک بار پھر جنسی ہراسانی کاالزام عائد کردیا۔ گلوکارہ میشا شفیع علی ظفر پر لگائے گئے جنسی ہراسانی کے الزام پرروزاول کی طرح اب بھی قائم ہیں اور انہوں نے ایک...
پاکستانی وبھارتی فنکار

پاکستانی وبھارتی فنکاروں کی مسلمانوں کوماہ رمضان کی مبارکباد

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی فنکاروں کی جانب سے سوشل میڈیا پر تمام مسلمانوں کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماہ صیام کا آغاز ہوگیا ہے اس ماہ مقدس کے موقع پر پاکستانی و بھارتی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکار وں نے تمام مسلمانوں...
اداکارہ سلومی

فراڈ کیس؛ اداکارہ سلومی درخواست ضمانت مسترد ہونے پرعدالت سے فرار

عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد ملزمہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی لاہور: اسٹیج اداکارہ سلومی رانا فراڈ کیس میں ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد عدالت سے فرار ہوگئیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے اداکارہ سلومی رانا کی درخواست ضمانت پر سماعت کی. اداکارہ بھی عدالت میں پیش...
رنویر سنگھ

سوئٹزرلینڈ نے رنویر سنگھ کے نام سے ٹرین منسوب کردی

ٹرین سروس کا نام ’رنویر آن ٹور‘ رکھا گیا ہے۔ ممبئی: سوئٹزرلینڈ میں بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار رنویر سنگھ کے نام سے ٹرین چلے گی۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : میرا فلم انڈسٹری میں جنسی استحصال پر کتاب لکھیں گی بالی ووڈ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی کامیاب ترین فلم ’پدماوت‘ میں علاؤالدین...
میشا شفیع، علی ظفر

میشا شفیع، علی ظفر معاملہ؛ عینی شاہد نے حقیقت سے پردہ اٹھادیا

علی ظفر نےمیشا کی جانب سےاپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کی تردید کرتے ہوئے میشا شفیع کو قانونی نوٹس بھجوایا ہے کراچی: نامور پاکستانی گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے علی ظفر پر لگائے جانے والے جنسی ہراسانی کےالزامات میں ہر روز نیا موڑ آرہا ہےواقعے کے وقت جیم سیشن میں موجود پاکستانی ماڈل...
انور مقصود

معروف فن کار انور مقصود نے متنازع ویڈیو پر معافی مانگ لی

میں بھی سندھی ہوں، ایم کیو ایم سمیت کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں، انور مقصود کراچی: معروف فن کار انور مقصود نے ایک سندھی کے حوالے سے متنازع مزاحیہ ویڈیو بنانے پر معافی مانگ لی۔ انور مقصور سوشل میڈیا پر انوار نامہ کے نام سے سیریز پروگرام کرتے ہیں۔ معروف فن کار نے سیریز میں...
میشا شفیع

جنسی ہراسانی الزام، میشا شفیع نے اب تک خاموش رہنے کی وجہ بتادی

آس پاس ایسی بہادر خواتین کو دیکھ رہی ہوں جو جنسی ہراسانی کے خلاف آواز اٹھارہی ہیں، میشا شفیع کراچی: نامور پاکستانی گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی میشا شفیع نے اب تک خاموش رہنے کی وجہ بتادی۔ دوروز قبل گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے کہا...