December 16, 2017, 11:24 pm
raahat fatah Ali Khan

ایف بی آر کا راحت فتح علی خان کو ٹیکس کے لیے نوٹس

لاہور: فیڈرل بیورو آف ریونیو نے بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کو ٹیکس کے لیے نوٹس جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف بی آر کا کہنا ہے کہ گلوکار راحت فتح علی خان کے ذمے ایڈوانس ٹیکس کے 20 لاکھ روپے واجب الادا ہیں جس کی وصولی کے...
anushka

ویرات اورانوشکا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی شادی کے حوالے سے ایک بھارتی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ جوڑا پہلے سے شادی شدہ ہے جب کہ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں آج شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ ان دنوں بھارتی میڈیا پر صرف اداکارہ انوشکا شرما اور...
shshi Kapoor

ششی کپور کی آخری خواہش پوری نہ ہوسکی

ممبئی: بالی ووڈ فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے لیجنڈری اداکار ششی کپور کی آخری خواہش پوری نہ ہوسکی۔ بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار ششی کپور گزشتہ روز طویل علالت کے بعد 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، ان کی موت پر مداحوں اور شوبز اسٹارز کی جانب سے گہرے دکھ اور...
suni livin

سنی لیون2017 میں بھی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ

ممبئی: بالی وڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون ایک بار پھر انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔ 2017 اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ رواں سال بھارتی فلم انڈسٹری اور بالی ووڈ اسٹارز کی زندگی میں بہت کچھ ہوا، کچھ ستارے اپنی فلموں اور اداکاری...
couple sharmaa

کپل شرما نے سنی لیون کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی: نامور مزاحیہ اداکار کپل شرما نے بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کو باکس آفس پر مات دے دی۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار کپل شرما کی فلم’فرنگی‘ کا انتظار شائقین کافی عرصے سے کررہے تھے۔ فلم کی کہانی 1920 کی دہائی کی ہے جس میں...
shshi Kapoor

بھارتی فلموں کے لیجنڈ اداکار ششی کپور چل بسے

نئی دہلی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار ششی کپور طویل علالت کے بعد 79 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ششی کپور کا اصل نام بلبیر راج کپور تھا، وہ اداکار پرتھوی راج کپور کے بیٹے جب کہ راج کپور اور شمی کپور کے بھائی تھے۔ انہوں نے اپنے فنی کیرئیر...
Fawad Khan

فواد خان کی زندگی کے 5 حقائق جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کراچی: پاکستانی اداکار فوادخان آج اپنی 36 ویں سالگرہ منارہے ہیں اس موقع پر ان کے پرستار انہیں سوشل میڈیا پر ڈھیروں مبارکباد دے رہے ہیں۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار فواد خان کے چاہنے والے دنیا بھر میں موجود ہیں اور وہ ان کے بارے میں ہر چھوٹی سے چھوٹی بات جاننے کے...
gole maal

فلم ’’گول مال‘‘ کے پانچویں سیکوئل کا اعلان

ممبئی: فلم ’’گول مال اگین‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد ہدایت کار روہت شیٹھی نے مداحوں کو ’’گول مال 5‘‘ بنانے کی خوشخبری سنا دی۔ اجے دیوگن، تبو، ارشد وارثی، کنال کھیمو، شریاس تلپڑے، تشار کپوراور پرینیتی چوپڑا جیسے بڑے ستاروں پر مشتمل بالی ووڈ کی مشہور کامیڈی فلم سیریز ’گول مال‘ کے چوتھے سیکوئل نے 200 کروڑ...
padmavti

عدالتی محاذ پر ’’پدماوتی‘‘ کو پہلی کامیابی

ممبئی: بھارتی سپریم کورٹ نے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’پدماوتی‘پر بھارتی وزرا اور ذمہ داران کے بیان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب تک سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن کا فیصلہ نہیں آجاتا وزرا فلم کے خلاف بیان بازی سے باز رہیں۔ ہدایت کار و پروڈیوسر سنجے لیلا بھنسالی...
deepika

دپیکا کے انسٹا گرام پر مداحوں کی تعداد دو کروڑ سے تجاوز کرگئی

ممبئی: بالی ووڈ ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کے انسٹا گرام پر مداحوں کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہوگئی جس کے بعد اداکارہ ایشیا کی پہلی خاتون بن گئی ہیں جن کے انسٹا گرام پر سب سے زیادہ فالوورز ہیں۔ دور حاضر میں جہاں ٹیکنالوجی کے بہت سے فوائد ہیں وہاں سب سے زیادہ فائدہ مداحوں کے...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں