January 21, 2018, 1:50 am

دپیکا ٹیکس ادا کرنے والی اداکاراؤں میں سرفہرست

ممبئی: بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون سب سے زیادہ ٹیکس دینے والی اداکارہ بن گئیں جنہوں نے گزشتہ سال 10 کروڑ ٹیکس دیا۔ بالی ووڈ میں اداکار ہی نہیں اداکارائیں بھی خوب کمائی کرتی ہیں اور صف اول کی اداکاراؤں کی فلم میں کام کرنے کی فیس بھی...

صباقمر بھی قندیل بلوچ کے راستے پر چل پڑیں

لاہور(آئی این پی) پاکستانی معروف اداکارہ صباقمرنے نجی ٹی وی چینل اردو1کے بینرتلے قندیل بلوچ کی زندگی پربننے والی فلم میں کام کرنے کیلئے حامی بھر لی۔تفصیلات کے مطابق صبا قمرنے مقتول ادکارہ قندیل بلوچ کی زندگی کی داستان پربننے والی فلم میں اداکاری کرنے کی حامی بھرلی ہے۔فلم کی کہانی ایک خاتون...
معروف قوال امجد صابری

معروف قوال امجد صابری کی شہادت کو ایک برس بیت گیا

تقریب میں بھائی طلحہ صابری خصوصی کلام پیش کریں گے، قتل کی جگہ پر چراغاں کیا گیا۔ فوٹو: فائل کراچی: عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ کو ایک برس بیت گیا۔ عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کی پہلی برسی کے موقع پرلیاقت آباد میں ان کے گھر دن 3 بجے قرآن خوانی...
saif ali

سیف علی کی بیٹی اور انیل کپور کے بیٹے میں قربتیں بڑھنے لگیں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان اور انیل کپور کے بیٹے ہرشوردھن کپور کے درمیان قربتیں بڑھنے لگی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انیل کپور کے بیٹے ہرشوردھن کپور سیف علی خان کے گھر میں منعقد ایک تقریب میں مدعو تھے جہاں وہ اور...
بھارت

ایک اور بھارتی اداکارہ کی خود کشی

انجلی شریواستو بھارت کی بھوجپوری فلم انڈسٹری کا حصہ تھیں — ممبئی: بھارت کی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد میں خود کشی کا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے اور اب ایک اور نوجوان اداکارہ نے خود کشی کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 سالہ بھوجپوری اداکارہ انجلی شریواستو کی...
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کی بیٹی بنیں سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ

سہانا خان کی تصویر کو اب تک 19 ہزار سے زائد لوگ لائک کرچکے ہیں ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی صاحبزادی سہانا خان نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویرشیئر کی ہے جس میں ان کا چہرہ کافی سوجا ہوا نظر آرہا ہے، اس تصویر کے باعث سہانا خان سوشل میڈیا صارفین کی...
maam

’’مام‘‘ میں جاندار اداکاری پر عدنان صدیقی اور سجل علی کے چرچے

ممبئی: فلم ’’مام‘‘ میں پاکستانی فنکار عدنان صدیقی اور سجل علی بھارت سمیت پاکستانی شائقین پر بھی اپنی اداکاری کی دھاک جمانے میں کامایب ہوگئے فلم میں دونوں کی اداکاری کو شائقین کی جانب سے بے حد پزیرائی حاصل ہورہی ہے۔ بھارتی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی،نوازالدین صدیقی، اکشے کھنا، سجل علی اور عدنان صدیقی کی...
Fawad Khan

نیتوکپوربیٹے رنبیرکے بجائے فواد خان کی دیوانی

ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اداکاررنبیرکپور نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی والدہ نیتو کپور ان کے بجائے پاکستانی اداکار فواد خان کی دیوانی ہیں۔ بہترین اداکاری اورپرکشش شخصیت کے باعث پاکستان سمیت بھارت میں دھوم مچانے والے اداکار فواد خان کے دیوانے پوری دنیا میں موجود ہیں تاہم بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو...
سلمان خان

سلمان خان کوہمیشہ کیلئے چھوڑ جانے والے اداکار

رواں برس سلمان خان کے کئی قریبی افراد انہیں ہمیشہ کیلئے چھوڑ کر چلے گئے۔ ممبئی: 2017 آدھے سے زیادہ گزر چکا ہے لیکن یہ سال بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کیلئے بالکل بھی اچھا ثابت نہیں ہوا، رواں سال سلمان خان کے کئی قریبی افراد انہیں ہمیشہ کیلئے چھوڑ کر چلے گئے...
کرن جوہر

کرن جوہرعامرخان سےکیوں ڈرتےہیں؟

عامر خان بالی ووڈ کے ذہین ترین اداکار ہیں ان سے خوف محسوس ہوتا ہے،کرن جوہر ممبئی: نامور بالی ووڈ ہدایت کار کرن جوہر نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے خوف کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارتی فلم انڈسٹری کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سے بے حد ڈرتے ہیں اور...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں