January 21, 2018, 1:48 am
انیل کپور

انیل کپور پر ہمیشہ کیلئے معذور ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا

انیل کپور60 سال کی عمر میں بھی کسی نوجوان اداکار کو بھرپور ٹکر دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں؛ ممبئی: نامور بالی ووڈ اسٹار انیل کپور گھٹنے کی تکلیف برسائیٹس میں مبتلا ہوگئے ہیں اور آرام نہ کرنے کی صورت میں وہ ہمیشہ کیلئے معذور ہوسکتے ہیں۔ انیل کپور کا شمار بالی ووڈ کے سدا بہار اداکاروں...
ganganum

گینگنم اسٹائل سے سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو کا اعزاز چھن گیا

جنوبی کورین گلوکار سائی کے سپر ہٹ گانے ’’گینگنم اسٹائل‘‘ سے یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو کا اعزاز چھن گیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ پانچ برس سے گینگنم اسٹائل یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو رہی ہے تاہم اب اس سے یہ اعزاز امریکی...
دلچسپ و عجیب

جنسی ہراسگی کے خاتمہ کے لیے MeToo# کے بعد ’ٹائم اپ‘ مہم

ہالی وڈ سمیت مختلف دفاتر میں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے واقعات کو ختم کرنے کے لیے ادیبوں، ہیروئنوں اور ڈائریکٹروں نے ایک منصوبہ شروع کیا ہے۔ فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والے تقریباً تین سو افراد اس مہم میں شامل ہیں اور اسے 'ٹائم اپ' کا نام...

صباقمرقندیل بلوچ کی زندگی پربننے والی فلم میں مرکزی کرداراداکریں گی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ماڈل قندیل بلوچ جس کوغیرت کے نام پرقتل کردیاگیاتھا۔اب غیرت کے نام پرقتل ہونےوالی قندیل بلوچ کی زندگی پرفلم بنانے کافیصلہ کیاگیاہے اورقندیل بلوچ کی زندگی پربننے والی اس فلم میں معروف فنکارہ صباقمر مرکزی کرداراداکریں گی ۔واضح رہے کہ معروف ماڈل قندیل بلوچ نے سوشل میڈیاپرپاکستان اوربیرون ممالک بہت شہرت پائی...
Akshay Kapoor

اکشے کپورکومداح نے سوشل میڈیا پرجھاڑدیا

ممبئی: اکشے کمارنے اپنی بیٹی کی ساتویں سالگرہ کے موقع پرسوشل میڈیا پرایک وڈیو شیئر کی ہے جسے لوگوں کی جانب سے بہت سراہا جارہا ہے لیکن ایک مداح نے اسی وڈیو پرانہیں جھاڑ پلادی۔ اکشے کمارکی بیٹی حال ہی میں 7 برس کی ہوئی اوراس مناسبت سے انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ میں...
adakara noor

اداکارہ نور کے خلع کا معاملہ؛ عدالت کا میاں بیوی کو صلح کا آخری موقع

لاہور: ادکارہ نور کے خلع کے معاملے پر عدالت نے ادکارہ اور شوہر ولی حامد کو صلح کا آخری موقع دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ نور کی طرف  سے دائر خلع کی درخواست کی سماعت لاہور کی مقامی عدالت میں ہوئی جس میں اداکارہ کا اپنے شوہر ولی حامد کے ساتھ...
social media par behas

کیا دوستی کا پیغام بھیجنے کا مطلب ہراساں کرنا ہے، سوشل میڈیا پر بحث

کراچی: آج کل سوشل میڈیا پرایک نئی بحث چھڑی ہوئی جس کا موضوع ہے ’’شرمین عبید چنائے اور ان کی بہن کو ایک ڈاکٹر کی جانب سے بھیجا جانے والا دوستی کا پیغام‘‘۔ سوشل میڈیا صارفین اس بات کو لے کر پریشان ہیں کہ کیا کسی خاتون کو دوستی کا پیغام بھیجنا ہراسگی...
pakistan designer

پاکستانی ڈیزائنر سائرہ رضوان نے برائیڈل شوٹ کیلئے بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کی خدمات حاصل کرلیں

لندن  (آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کے پاکستانی ڈیزائنر ٹینا درانی کے ساتھ ایک برائیڈل شوٹ پر کام کرنے کے بعد اب پاکستانی ڈیزائنر سائرہ رضوان نے بھی اپنے برائیڈل شوٹ کے لیے بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کی خدمات حاصل کرلیں۔لندن میں ہونے والے اس شوٹ کی تصاویر ایشیانہ...
فرحان اختر

فرحان اخترنے شردھا کپورکے ساتھ نام جوڑنے کی خبروں کو بے بنیاد قراردے دیا

اس متعلق جولکھا اوربولا جارہا ہے وہ سب کی سوچ پراپنی منحصرہے، اداکار: ممبئی: بالی ووڈ ہدایتکارواداکارفرحان اختر کا نام گزشتہ عرصے سے اداکارہ شردھا کپور کے ساتھ جوڑا جارہا ہے تاہم اب اداکارایک بارپھر شردھا کپورکا نام اپنے ساتھ جوڑنے والوں پربرہم ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار فرحان اختر کا نام...
Ranbir Kapoor

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کا بھائی فلم نگری میں انٹری کیلئے تیار

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے سب سے طاقتور کپور خاندان کے ایک اور چشم و چراغ اور بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کے کزن آدار جین بہت جلد فلموں میں انٹری دینے والے ہیں۔ بالی ووڈ میں کپور خاندان کو بہت اہمیت حاصل ہے جو گزشتہ چار نسلوں سے بالی ووڈ پر...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں