شوبز

سری دیوی نے موت کے بعد بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا

لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کو فلم’’موم‘‘کیلئے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا؛ نئی دہلی: دو ماہ قبل ہمیشہ کیلئے اپنے چاہنے والوں کو سوگوار چھوڑ کر جانے والی سری دیوی فلم ’’موم‘‘ میں بہترین اداکاری پر نیشنل ایوارڈ کی حقدار ٹھہری ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : سری دیوی باہو بلی 2 کے ہدایت کار …


’باربی ڈریمز‘ کترینہ کیف کی سوانح حیات؟

کترینہ کیف نے پبلیکیشن ہاؤس کو سوانح حیات لکھنے کے لیے حامی بھی بھردی ، بھارتی میڈیا ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف سوانح عمری لکھنے کا سوچ رہیجو ’باربی ڈریمز‘ کے نام سے شائع کی جائے گی۔ اس خبر کو بھی پڑھیں: کترینہ صبح سویرے کیسی دکھتی ؟؟ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے بھارتی …


عرفان خان کے ترجمان نے اداکار کی صحت سے متعلق افواہوں کی تردید کردی

سوشل میڈیا پر اس حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں بالکل من گھڑت اور بے بنیاد ، ترجمان عرفان خان۔ ممبئی: بالی ووڈ اداکار عرفان خان کے ترجمان نے ان کی بگڑتی ہوئی صحت سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے ان کے مداحوں سے درخواست کیکہ وہ بے بنیاد افواہوں پر کوئی توجہ نہ دیں …


تینوں خانز پر بالی ووڈ کے 600 کروڑ روپے داؤ پر

تینوں خانز سلمان، شاہ رخ اور عامر خان پر ہر سال کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کی جاتی ؛ ممبئی: بالی ووڈ پر راج کرنے والے تینوں خانز سلمان، شاہ رخ اور عامر خان پر ہر سال کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کی جاتی رواں سال بھی تینوں خانز پر بھارتی فلم انڈسٹری نے اربوں روپے …


شادی کی تقریب میں فائرنگ سے گلوکارہ ثمینہ سندھو جاں بحق

پولیس نے ایک ملزم طارق جتوئی کو حراست میں لے لیا ؛ لاڑکانہ: شادی کی تقریب میں فائرنگ سےمقامی گلوکارہ ثمینہ سندھو جاں بحق ہو گئیں۔ صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ کے علاقے کنگاتھانہ کی حدود میں جونیجہ گوٹھ میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں مقامی …


کالا ہرن شکار کیس؛ کیا سلمان خان سیف کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں؟

سلمان خان کبھی کسی جانور کو نقصان ن پہنچا سکتے، بلکہ وہ جانوروں سے بے انتہا محبت کرتے ، ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے چاہنے والوں کا کہناکہ سلو میاں کسی اور کے گناہوں کی سزا اپنے سر پر لے ر ۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: سلمان خان کو جیل بھیجنے والے جج …


عالیہ بھٹ کی فلم’’راضی‘‘کا ٹریلر جاری

فلم میں عالیہ بھٹ بھارتی جاسوس کا کردار نبھا رہی ؛ ممبئی: عالیہ بھٹ کی فلم’’راضی‘‘کا  ٹریلر جاری کردیا گیاجس میں وہ پاکستان کے خلاف بھارتی جاسوس کے روپ میں نظر آئیں گی۔ پاکستان میں بھارتی مداخلت اور جاسوسی پر مبنی فلم ’’راضی‘‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم میں عالیہ بھٹ ایک پاکستانی پولیس انسپکٹر کی بیوی اور …


جیل سے رہا ہوتے ہی دبنگ خان کی موج مستیاں

سلمان خان نے ممبئی میں اداکار سلیم خان کی سالگرہ میں شرکت کی اور خوب ہلہ گلہ کیا۔ ممبئی: کالے ہرن شکار کیس میں رہائی کے بعد سلمان خان نے گزشتہ روز ریس 3 کے اداکار سلیم خان کی سالگرہ منائی اور خوب ہلہ گلہ کیا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : کالا ہرن شکار کیس؛ …


کالے ہرن شکار کیس میں سلمان خان کی ضمانت منظور

عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد سلمان خان کے مداحوں نے سکون کا سانس لیا ؛ جودھ پور: بھارتی عدالت نے نایاب کالے ہرن شکار کے کیس میں سزا یافتہ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی ضمانت منظور کرلی ۔ بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھ پور میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رویندرا کمار کھتری …


سلمان خان کو جیل بھیجنے والے جج کا تبادلہ کردیا گیا

جج رویندرا کمارجوشی نےسلمان خان کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کیا تھا؛ جودھپور: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو جیل بھیجنے والے جج رویندرا کمار جوشی کا تبادلہ کردیاگیا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : سلمان خان جان لیوا بیماری کی شکار اداکارہ کے لیے ڈھارس بن بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روزبالی ووڈ …