January 23, 2018, 2:53 pm
shshi Kapoor

بھارتی فلموں کے لیجنڈ اداکار ششی کپور چل بسے

نئی دہلی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار ششی کپور طویل علالت کے بعد 79 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ششی کپور کا اصل نام بلبیر راج کپور تھا، وہ اداکار پرتھوی راج کپور کے بیٹے جب کہ راج کپور اور شمی کپور کے بھائی تھے۔ انہوں نے اپنے فنی کیرئیر...
Fawad Khan

فواد خان کی زندگی کے 5 حقائق جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کراچی: پاکستانی اداکار فوادخان آج اپنی 36 ویں سالگرہ منارہے ہیں اس موقع پر ان کے پرستار انہیں سوشل میڈیا پر ڈھیروں مبارکباد دے رہے ہیں۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار فواد خان کے چاہنے والے دنیا بھر میں موجود ہیں اور وہ ان کے بارے میں ہر چھوٹی سے چھوٹی بات جاننے کے...
gole maal

فلم ’’گول مال‘‘ کے پانچویں سیکوئل کا اعلان

ممبئی: فلم ’’گول مال اگین‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد ہدایت کار روہت شیٹھی نے مداحوں کو ’’گول مال 5‘‘ بنانے کی خوشخبری سنا دی۔ اجے دیوگن، تبو، ارشد وارثی، کنال کھیمو، شریاس تلپڑے، تشار کپوراور پرینیتی چوپڑا جیسے بڑے ستاروں پر مشتمل بالی ووڈ کی مشہور کامیڈی فلم سیریز ’گول مال‘ کے چوتھے سیکوئل نے 200 کروڑ...
padmavti

عدالتی محاذ پر ’’پدماوتی‘‘ کو پہلی کامیابی

ممبئی: بھارتی سپریم کورٹ نے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’پدماوتی‘پر بھارتی وزرا اور ذمہ داران کے بیان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب تک سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن کا فیصلہ نہیں آجاتا وزرا فلم کے خلاف بیان بازی سے باز رہیں۔ ہدایت کار و پروڈیوسر سنجے لیلا بھنسالی...
deepika

دپیکا کے انسٹا گرام پر مداحوں کی تعداد دو کروڑ سے تجاوز کرگئی

ممبئی: بالی ووڈ ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کے انسٹا گرام پر مداحوں کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہوگئی جس کے بعد اداکارہ ایشیا کی پہلی خاتون بن گئی ہیں جن کے انسٹا گرام پر سب سے زیادہ فالوورز ہیں۔ دور حاضر میں جہاں ٹیکنالوجی کے بہت سے فوائد ہیں وہاں سب سے زیادہ فائدہ مداحوں کے...

مس ورلڈ کو مقابلہ حسن جیتنے پر کتنا انعام ملتا ہے

نیو یارک سٹی: ہر سال عالمی مقابلہ حسن منعقد کیا جاتا ہے اور جو حسینہ یہ تاج سر پر سجاتی ہے وہ ناصرف دنیا بھر میں شہرت کی اونچائیوں پر پہنچ جاتی ہے بلکہ اس پر دولت بھی برسنے لگتی ہے۔ مس ورلڈ کا اعزاز اپنے نام کرنے کے لیے دنیا بھر کی...
vron dhon

مداح نے ورون دھون کا ٹریفک چالان کرا ڈالا

ممبئی: بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ورون دھون کو مداح کے ساتھ سڑک پرسیلفی لینے کے چکر میں چالان بھرنا پڑگیا۔ بالی ووڈ کو یکے بعد دیگر بلاک بسٹر فلمیں دینے والے نوجوان اداکار ورون دھون حال ہی میں فلم ’جڑواں ٹو‘ کی کامیابی کے بعد شہرت کی بلندیوں پر ہیں یہی وجہ ہے...
deepika

دپیکا نے ’ ڈان تھری‘ سے پریانکا کی چھٹی کرادی

ممبئی: بالی ووڈ ڈمپل گرل نے فلم  ’ڈان‘ کے تیسرے سیکوئل سے پریانکا چوپڑا کی چھٹی کرادی۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں دپیکا پڈوکون اور پرنکا چوپڑا کا شمار صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جب کہ دونوں نے فلم ’باجی راؤ مستانی‘ میں بہترین اداکاری کی وجہ سے نہ صرف متعدد ایوارڈز اپنے نام کیے بلکہ...
padmavti

پدماوتی کی ریلیز کی نئی تاریخ آگئی

ممبئی: بالی ووڈ اسٹارز دپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ اور شاہد کپور کی فلم ’پدماوتی‘ آئندہ سال 12 جنوری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے لیلا  بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’پدماوتی‘ یکم دسمبر کو ریلیز ہونا تھی لیکن ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے باعث...
muntakhib miss world

بھارت کی نو منتخب مس ورلڈ کی اصلی شکل و صورت کیسی ہے؟

ممبئی: 20 سالہ بھارتی دوشیزہ مانوشی چھیلر نے دنیا کی حسین ترین خاتون کا تاج سر پر سجانے کے ساتھ دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے لیکن میک اپ کے بغیر ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ گزشتہ ہفتے چین کے شہر سائنا میں عالمی ملکہ حسن منعقد...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں