شوبز

کالا ہرن شکار کیس؛ سلمان خان کی جیل یاترا مزید لمبی

سلمان خان کی ضمانت کی درخواست پرعدالت نے فیصلہ کل تک کیلئے محفوظ کرلیا، بھارتی میڈیا؛ جودھ پور: بھارتی عدالت نے کالے ہرن شکار کیس میں سلمان خان کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ کل تک کیلئے محفوظ کرلیاجس کے باعث سلمان خان کو کم از کم مزید ایک رات جیل میں گزارنی پڑے گی۔ اس …


سلمان خان کوکالے ہرن شکار کیس میں 5 سال قید کی سزا

مقدمے میں شامل دیگر ملزمان سیف علی خان، تبو، نیلم اور سونالی باندرے کو بری کردیا گیا ؛ جودھ پور: بھارتی ریاست راجستھان کی عدالت نے سلمان خان کو کالے ہرن شکار کیس میں 5 سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی ۔ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان پر الزام تھا کہ …


بالی ووڈ اداکارکمال راشد خان کو کینسر کا مرض لاحق

میں اب بھی اُن لوگوں کی حوصلہ افزائی کروں گا جو مجھ سے نفرت کرتے ، بھارتی اداکار  ممبئی: بالی ووڈ فلموں پر بے لاگ تبصروں اور متنازع بیانات دینے والے کمال راشد خان پیٹ کے کینسر میں مبتلا ہو گئے ہیں۔  سوشل میڈیا پر بالی ووڈ فلموں پر تبصرے اور سپر اسٹارز پر نامناسب الفاظ …


ٹائیگر شروف کے گیت پرشلپا شیٹھی کے بیٹے کا رقص، ویڈیو وائرل

ٹائیگر کی فلم ’’ باغی ٹو ‘‘ اب تک 95 کروڑ سے زیادہ کماچکی ۔  ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ شلپا شیٹھی کے بیٹے کی ٹائیگر شروف کے گیت پر رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ بھارت میں گزشتہ دنوں ریلیز ہونے والی ایکشن سے بھرپور فلم ’باغی ٹو‘ نے چند دنوں …


سنی لیون نے ماضی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھادیا

21 سال کی عمر میں لوگوں کی نازیبا باتیں مجھے بُری طرح متاثر کرتی تھیں،سنی لیون۔  ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون نے اپنے ماضی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا۔ بالی ووڈ میں فلم ’جسم ٹو‘ سے ڈیبیو کرنے والی اداکارہ سنی لیون بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے پہچانی جاتی ہیں …


نازیہ حسن کی 53ویں سالگرہ پر گوگل کاخراج تحسین

نازیہ حسن کو ان کی فنی خدمات پرصدارتی تمغہ برائے حسنِ کارکردگی سے بھی نوازا گیا ؛ کراچی: پاکستان میں پاپ موسیقی کونیا انداز دینے والی گلوکارہ نازیہ حسن کی 53 ویں سالگرہ کے موقع پر گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے ان خراج تحسین پیش کیا ۔ 3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہونے والی …


کشمیریوں پر جاری ظلم و بربریت کیخلاف پاکستانی اداکار خاموش

کشمیر میں ہونے والے ظلم و بربریت پر سوشل میڈیا صارفین سراپا احتجاج؛ کراچی: ملک میں ہونے والے ہر انسانیت سوز واقعے پر آواز اٹھانے والے نامور پاکستانی اداکار مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج کی ظلم و بربر یت پر خاموش ہیں۔ گزشتہ روز بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا …


محض 500 روپے لے کر ممبئی آنے والی اداکارہ دیشا پٹانی نے کروڑوں کمالیے

جب میرے پاس جاب ن تھی تو مجھے یہ فکر ستاتی رہتی تھی کہ میں گھر کا کرایہ کس طرح دوں گی؛ ممبئی: بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم ’’باغی2‘‘کی مرکزی اداکارہ دیشا پٹانی نے اپنے گزرے ہوئے مشکل دور کی یادیں تازہ کرتے ہوئے کہاکہ جب وہ ممبئی آئی تھیں تو ان کے پاس محض …


سونی ٹی وی انتظامیہ کی کپل شرما کو شو بند کرنے کی دھمکی

کپل شرما کی جانب سے ہر شو کی منسوخی پر پروڈیوسر کو 35 لاکھ روپے کا نقصان ہوتا۔ ممبئی: سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن نے بھارتی کامیڈین کپل شرما کو معاہدہ منسوخ کرنے کی دھمکی دے دی۔ بھارت کے مقبول ترین کامیڈی پروگرام ’’دی کپل شرما شو‘‘ کے بند ہوجانے کے بعد رواں ماہ شروع ہونے والے نئے شو ’’فیملی ٹائم …


شادی اور بیٹی کی پیدائش سے مجھ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، رانی مکھرجی

شادی اوربیٹی نے مجھ میں کچھ بھی تبدیل ن کیا؛ رانی مکھرجی؛ ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کا کہنا ہے کہ شادی اور بیٹی نے ان کی زندگی میں کچھ بھی تبدیل نہیں کیا میں آج بھی ویسی ہی ہوں جیسی شادی سے پہلے تھی۔ رانی مکھرجی کا شمار بالی ووڈ کی صف اول کی …