January 21, 2018, 1:49 am
دپیکا, سنجے لیلا

دپیکا اور سنجے لیلا کے سر کی قیمت 10 کروڑ مقرر، جان کو شدید خطرہ

بی جے پی رہنما نے رنویر سنگھ کو ٹانگیں توڑنے کی بھی دھمکی دی ہے۔ ممبئی: بی جے پی رہنما نے دپیکا اور سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 10 کروڑ مقرر کرتے ہوئے رنویر سنگھ کی ٹانگیں توڑنے کی دھمکی ہے۔ بھارتی فلم ’پدماوتی‘ کی ریلیز میں مشکلات ختم ہونے کے بجائے مزید بڑھتی جارہی...
sunjay Laila bhnsali

سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 5 کروڑ مقرر

ممبئی: راجپوت کے ایک رہنما نے اعلان کیا ہے کہ جو بھی بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کا سر کاٹ کر لائے گا اسے 5 کروڑ روپے انعام دیا جائے گا۔ فلم ’پدماوتی‘ شوٹنگ کے آغازسے ہی مختلف تنازعات کا شکار رہی جس میں سب سے بڑا مسٔلہ راجپوت برادری کی...
aje dyogn

اجے دیوگن کی فلاپ فلم نے کار کا ماڈل بھی ناکام بنادیا

ممبئی: اجے دیو گن کی نئی فلم ’’گول مال اگین‘‘ 2017 کی دوسری کامیاب ترین فلم ہے لیکن ان ہی کی ایک ناکام فلم کی وجہ سے کار کا جدید ترین ماڈل مارکیٹ میں لانچ ہی نہیں کیا جاسکا۔ 2004 میں اجے دیو گن اور عائشہ ٹاکیا کی فلم ’’ٹارزن؛ دی ونڈر کار‘‘ ریلیز...
Mahera Khan

ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ‘‘ پر سنسربورڈ نے پابندی لگادی

کراچی: نامورپاکستانی ہدایت کار شعیب منصور اور ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ‘‘پر سنسر بورڈ نے پابندی لگادی۔ ہدایت کار شعیب منصور اور عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم’’ورنہ‘‘پر سنسر بورڈ نے پابندی عائد کردی اور فلم کو ریلیز سے صرف دودن پہلے ہی روک دیا گیا۔ سنسر بورڈ ذرائع کا کہنا ہے...
Priyanka

پریانکا نے جنسی ہراسانی کے خلاف آواز اٹھانے کی بھاری قیمت چکائی

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ نے اپنی بیٹی کے ماضی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پریانکا نے کئی مواقعوں پر جنسی ہراسانی اورفلمسازوں کےغلط اقدام کے خلاف آواز اٹھائی جس کی انہیں بھاری قیمت چکانی پڑی۔ جب سے ہالی ووڈ فلمساز اور پروڈیوسرہاروی وائن اسٹین کے...
rashi Kapoor

رشی کپور کی مرنے سے پہلے پاکستان دیکھنے کی خواہش

نئی دلی: بالی ووڈ اداکار رشی کپور کہتے ہیں کہ مرنے سے پہلےکم از کم ایک بار پاکستان ضرور دیکھنا چاہتا ہوں۔ بالی ووڈ کے کئی ستارے کسی نا کسی طرح پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں، دلیپ کمار سے شاہ رخ خان، عامر خان اور جوہی چاولہ تک کئی ستاروں کے رشتے دار آج...
Mahera Khan

پی ایس ایل پاکستان کی پہچان ہے، ماہرہ خان

لاہور: معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ’’پی ایس ایل‘‘ پاکستان کی پہچان ہے اور اس مرتبہ ملک میں بھی میچز ہو رہے ہیں جس پر بہت خوش ہوں۔ ماہرہ خان پی ایس ایل تھری کے لئے ہونے والے ڈرافٹ کی تقریب میں پہنچیں جہاں مداحوں نے انہیں گھیر لیا اور...
ittafaq

’’اتفاق‘‘ کی وجہ سے شاہ رخ اور کرن جوہر کو دلی سرکار کا نوٹس

ممبئی: کرن جوہر اور شاہ رخ خان کی مشترکہ فلم ’’اتفاق‘‘ باکس آفس پر اچھا بزنس کررہی ہے لیکن اس نے بالی ووڈ کے بادشاہ اور نئی دہلی سرکار میں عدالتی جنگ چھیڑ دی ہے۔ کرن جوہر، شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان نے مشترکہ طور پر فلم ’’اتفاق‘‘ میں سدھارتھ...
Aishwariya

ایشوریا کی مختصر لباس میں تصاویر لینا فوٹوگرافر کو مہنگا پڑگیا 

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی نازیبا تصاویر لینے پرابھیشیک بچن فوٹوگرافر پر برس پڑے اور تمام تصاویر ڈیلیٹ کروادیں۔ بالی ووڈ کی 44 سال سابق ملکہ حسن اداکارہ ایشوریا رائے بڑھتی عمر کے باوجود آج بھی کسی نوجوان اداکارہ سے کہیں زیادہ خوبصورت اور جوان نظر آتی ہیں یہی وجہ ہے...
Mahera Khan

رنبیر کے ساتھ تصاویر پر ماہرہ خان نے معافی مانگ لی

ممبئی: ماہرہ خان نے رنبیر کپور کے ساتھ متنازعہ تصاویر والے معاملے پر شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی کسی بوڑھی خاتون سے ملتی ہوں فوراً معافی مانگتی ہوں۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اوربالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی کچھ عرصہ قبل نیویارک کے ہوٹل...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں