شوبز

عینک والا جن کے اہم کردار ’’چارلی ماموں‘‘ تو سب کو یاد ہوں گے، آج کل وہ کس حال میں ہیں؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)بچوں کے پسندیدہ ترین ڈرامے عینک والا جن کے اہم کردار چارلی ماموں نے آج بھی سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وہ افراد جن کا بچپن 90 کی دہائی میں گزراوہ کسی صورت بھی ”عینک والا جن“ کو ن بھول سکتے کیونکہ یہ ڈرامہ بچوں کیلئے نشر کیا جانے والا …


ون ڈیزل کی روزے سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اسٹار ون ڈیزل کی امریکن ہپ ہوپ آرٹسٹ فرنچ مونٹانا کے ساتھ بنائی گئی ایک ویڈیو وائرل ہورہیجس میں وہ اپنے مداحوں سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارک باد دیتے نظر آر ۔ رمضان اسلامی مہینوں میں سب سے مقدس مہینہاور دنیا بھر میں جہاں بھی مسلمان پائے جاتےروزے …


”ہندی میڈیم“ میں صبا قمر کی اداکاری سے متاثر بھارتی صحافی کا کھلا خط

کراچی: بالی ووڈ فلم ”ہندی میڈیم“ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا انٹرویو نہ کر پانے پر بھارتی صحافی نے فنکارہ کی اداکاری کو سراہتے ہوئے کھلا خط لکھ ڈالا۔صبا قمر نے اپنی پہلی ہی بالی ووڈ فلم ”ہندی میڈیم“ میں شاندار پرفارمنس سے سب کے دل جیت لیے، صبا قمر …


عامر خان کی ’’دنگل‘‘ نے’’باہو بلی 2‘‘ کو پچھاڑ کر نئی تاریخ رقم کردی

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ بھارت اور چین سمیت دنیا بھر میں 1665 کروڑ کما کر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی اور اس طرح دنگل نے باہو بلی ٹو کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی سنیما کی تاریخ میں پہلی بار کمائی کے ریکارڈ …


کاجل کی ایسی ویڈیووائرل ہو گئی کہ بھارتی عوام آگ بگولہ ہو گئی، ایسا کیا تھا ویڈیو میں ؟

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے ہندو انتہا پسندوں کے خوف سے گائے کے گوشت سے بنی ڈش کو بھینس کے گوشت کی ڈش قرار دے دیا۔بالی ووڈ اداکارہ کاجول کی گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ممبئی میں اپنے قریبی دوست کے ریسٹورنٹ …


اداکارہ قسمت بیگ کا قتل،’’سودا‘‘ کس نے کیا؟انتہائی شرمناک تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(آئی این پی) اداکارہ قسمت بیگ کے قاتل مزمل بٹ کا کہنا کہ قسمت بیگ کی والدہ اور مقدمے کے مدعی اسکے بہنوئی نے مجھ سے ایک کروڑ اسی لاکھ روپے لیکر صلح کی ، جو ان نقد رقم کی صورت میں ادا کئے ۔جبکہ اس صلح میں اور کوئی شامل ن تھا صرف قسمت …


پاکستانی فنکاروں کی مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماہ صیام کا آغاز ہو چکااور ہر سال کی طرح اس بار بھی پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے تمام مسلمانوں کو ماہ مقدس کی مبارکباد دی ۔ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات کی جانب سے سوشل میڈیا …


جیکولین فرنا نڈس کیلئے جسٹن بیبر ڈراؤنا خواب بن گئے

ممبئی(این این آئی) لاکھوں دلوں کی دھڑکن بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار جسٹن بیبر کا بھارت میں کنسرٹ نا صرف لوگوں کیلئے بلکہ اداکارہ جیکو لین فرنانڈس کے لئے بھی ڈراونا خواب ثابت ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر ممبئی میں میوزک کنسرٹ کی غرض سے آئے ، جسٹن بیبر …


عدنان سمیع نے توبہ کر لی ۔۔ وجہ انتہائی حیران کن

ممبئی(این این آئی) بھارتی گلوکارعدنان سمیع خانے بیٹی کی خاطر 20سال پرانی سگریٹ نوشی کی عادت سے توبہ کر لی ۔ایک انٹرویو میں عدنان سمیع نے کہا کہ محبت ایسا جذبہجو انسان کو اچھی چیزیں سکھاتا ، وہ اپنے والد سے بے انتہا محبت کرتےٗانہوں نے وزن میں کمی کرنے کا وعدہ لیا تھا جس …


سلمان خان نے اپنی ہی فلم کا ٹریلر کیوں نہیں دیکھا؟

ممبئی: معروف بھارتی اداکار سلمان خان بالی وڈ میں دوستی کیلئے تو مشہور ہی، جذباتی بھی بہت جلدی ہوجاتےاس لیے انہوں نے اپنی ہی فلم ٹیوب لائٹ کا ٹریلر دیکھنے سے منع کردیا۔ ممبئی میں اپنی فلم کے ٹریلر کی رونمائی کے موقع پر سلمان خان کا کہنا تھا کہ میں نے گزشتہ 3 ماہ کے دوران 3 …